Organic World

Call Directions Website Contact the business

Organic World Health, Beauty & Medical

15/10/2026

نہیں نہیں ہمارے ہاں لڑکیاں شادی سے پہلے کنگن نہیں پہنتی ہیں۔۔۔
ارے تم نے شادی کے بعد کنگن پہن لیے ہیں اس وقت کنگن تھوڑی پہنتے ہیں کوئی بھوت چمٹ گیا تو۔۔۔( بھوت کو اور کوئی کام نہیں ہے 😂)
لو بچہ گود میں ہے اور کنگن پہن رہی ہیں ابھی سارے پھول پتے نوچ ڈالے گا۔۔ او بی بی یہ سب چونچلے شادی سے پہلے کے ہوتے ہیں شادی کے بعد کے نہیں۔۔۔۔۔
لو محترمہ کی عمر دیکھو بچے بڑے ہو گئے ہیں اور کنگن پہنے ہوئے ہیں۔۔
بوڑھی گھوڑی لال لگام اونہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اچھے طریقے سے یاد ہے کہ ماموں کی شادی ہورہی تھی اور میں چھوٹی تھی یہی کوئی 15 16 سال کی سب کو کنگن مل رہے تھے کسی نے میرے ہاتھ میں بھی دے دیا اور میں خوشی سے نہال، میری امی نے فٹافٹ کنگن واپس کرنا اپنا نصب العین سمجھا کہ نہیں نہیں یہ تو چھوٹی بچی ہے اسے کنگن کیوں دے رہی ہو۔۔۔۔😭
مجھے واقعی سمجھ میں نہ آ سکا کہ کنگن پہننے کا صحیح وقت کون سا ہوتا ہے اور وہ کب آتا ہے؟؟
مجھے بھی کنگن بے حد پسند ہے بلکہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں جب بھی باہر جاؤں اور گاڑی میں کوئی کنگن بیچنے آئے تو میرے محترم بغیر کہے سوچے سمجھے مجھے بس فٹافٹ کنگن پہنا دیا کریں (چاہے وہ جتنے کا بھی چونا لگا رہا ہو بقول ان کے)😂
پھر میری فیس بک پر ایک پوسٹ بار بار گزر رہی تھی اور وہ تھی منیبہ فلورسٹری کی، کنگن سے عشق تو مجھے بچپن سے ہی تھا (شاید یہی میرا پہلا پیار تھا ) میں نے سوچا ان سے ایک دفعہ کنگن لے ہی لیتی ہوں پھر پتہ چلا یہ تو کسٹمائز کر دیتی ہیں جس رنگ کے بولو گے اس رنگ کے بنا کے دے دیں گی اور تو اور یہ دھل بھی جاتے ہیں یعنی کہ بس پہنو اور سنبھال کے رکھ دو عام کنگن کی طرح ٹوٹتے جھڑتے نہیں ہیں گھر میں بکھرتے نہیں ہیں اور مجھ جیسے لوگ جو تازے پھول کے کنگن تاحیات سنبھال کے رکھتے ہیں ان کے لیے تو اور بھی زیادہ اہم ہیں تو بس میں نے منگوا لیے آپ کو کیسے لگ رہے ہیں ضرور بتائیے گا۔
یا اپنے کنگن سے محبت کی کوئی بات ہو تو ضرور بتائیے گا ❤️
اور ہاں کنگن واقعی خوبصورت ہیں لیکن اگر آپ کے ہاتھ خوبصورت نرم و ملائم صاف ستھرے ہیں تو یہ اور بھی چار چاند لگا دیں گے اپنے ہینڈز کی کیئر کرنے کے لیے آرگینک ورلڈ کی ہینڈ اینڈ فیٹ کیئر بنڈل بھی کمنٹ سیکشن میں ہے اسے بھی دیکھ لیجئے گا ❤️
آپ کنگن کا پیج بھی وزٹ کر سکتی ہیں اور ہاتھوں کی کیئر کے لیے آرگینک ورلڈ کا ❤️
Muniba's Floristry
Organic World

یہ کہیں آپ کی ایڑیاں تو نہیں؟؟کیا چلتے ہوئے آپ کا پاؤں بھی چادر میں پھنس جاتا ہے؟؟یا سوتے  میں کمبل کے ساتھ آپ کا پاؤں ر...
15/10/2026

یہ کہیں آپ کی ایڑیاں تو نہیں؟؟
کیا چلتے ہوئے آپ کا پاؤں بھی چادر میں پھنس جاتا ہے؟؟
یا سوتے میں کمبل کے ساتھ آپ کا پاؤں رگڑ جاتا ہے؟؟
تو بس آپ نے صرف اور صرف ایک کام کرنا ہے موزے پہن لینے ہیں ۔
اور خاموشی سے اپنی ایڑیوں کو چھپا لینا ہے بس۔۔۔۔۔۔
کیونکہ اگر خدانخواستہ آپ نے کمفی ہیلر کریم اپنے پیروں پر لگا لی تو آپ کی پھٹی کٹی اور کھردری ایڑیاں نرم و ملائم ہو جائیں گی۔
کیونکہ اس میں اتنے بہترین بٹرز اور نامیاتی تیلوں کا استعمال ہوا ہے کہ خراب سے خراب ایڑیاں اور کھردرے ہاتھ بھی نرم و ملائم ہو جاتے ہیں۔
پھر آپ اپنے پاؤں کسی کی گود میں بے دھڑک رکھ سکیں گی۔۔
پھر آپ کا خوبصورت سینڈل بھی پہننے کا دل کرے گا اور اس میں بھی خرچہ کرنا پڑے گا۔۔
اور اگر آپ نے مکمل فیٹ اینڈ ہینڈ کیئر کا بنڈل استعمال کرلیا تو پھر تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔
ویسے بنڈل کی تصویر کمنٹ سیکشن میں ہے تصویر دیکھنے کے پیسے نہیں ہیں وہ تو آپ دیکھ ہی سکتی ہیں۔❤️
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
03322733927

اگر آپ کو اپنی رنگت نکھارنی ہے داغ دھبوں کو معدوم کرنا ہے تو سیفرون لائٹننگ کریم کا استعمال لازمی کیجیے۔ڈیوائن کلینزر یا...
14/10/2026

اگر آپ کو اپنی رنگت نکھارنی ہے داغ دھبوں کو معدوم کرنا ہے تو سیفرون لائٹننگ کریم کا استعمال لازمی کیجیے۔
ڈیوائن کلینزر یا گلیمنگ سوپ سے چہرہ دھو لیجیے اور بس ذرا سی یہ لائٹننگ کریم لگا لیجیے بس۔۔۔
دونوں سوپس کی تصاویر نیچے کمنٹ سیکشن میں ہیں۔۔

Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
03322733927

کیا آپ کے چہرے پر بھی پمپلز ہیں ایکنی ہے؟اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد صاف شفاف اور چمکدار ہو جائے تو اس ایکنی کلینزر اس...
14/10/2026

کیا آپ کے چہرے پر بھی پمپلز ہیں ایکنی ہے؟
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد صاف شفاف اور چمکدار ہو جائے تو اس ایکنی کلینزر اسپرے کو دن میں دو دفعہ اپنے چہرے پر لگا لیا کریں۔۔۔۔
یہ مکمل ہربل ٹونر ہے خالص اجزاء سے تیار کیا گیا ہے چہرے کو صاف کرتا ہے دانوں کو ختم کرتا ہے بلیک ہیڈز کا خاتمہ کرتا ہے۔
یہ بگ ٹونر ہے منی ٹونر بھی دستیاب ہے۔
Big acne cleanser toner 850
Mini acne cleanser toner 400
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
03322733927

اگر آپ بھی اپنے لیے ایک بہترین بیوٹی کریم ڈھونڈ رہی ہیں اور آپ کو سمجھ نہیں آرہا کہ کون سی کریم لیں، ایسی کریم جو آپ منہ...
14/10/2026

اگر آپ بھی اپنے لیے ایک بہترین بیوٹی کریم ڈھونڈ رہی ہیں اور آپ کو سمجھ نہیں آرہا کہ کون سی کریم لیں، ایسی کریم جو آپ منہ دھونے کے بعد لگا سکیں ایسی کریم جو آپ رات میں سونے سے پہلے بھی لگا سکیں، ایسی کریم جو آپ کو خوبصورتی دے ملاحت دے مطلب بہت تازگی جو آپ کو چاہیے وہ حسن جو آپ کا اپنا ہے لیکن چھپ گیا ہے یہ چھپے ہوئے حسن کو نکھارتی ہے آپ کی جلد کو تازہ کرتی ہے، آپ کو وہ رعنائی دیتی ہے جو آپ کی اپنی ہے یہ بادام اور گلاب سے تیار کردہ ہے یہ قدرتی اجزا سے تیار کردہ ہے بہت آسانی سے جذب ہو جاتی ہے بہت لائٹ ویٹ ہے اس کو لگا کے رنگ کالا یا چپچپا محسوس نہیں ہوتا ہے یہ آپ یہ اپ کو دیتی ہے حسن ملاحت ۔۔۔۔۔۔

Husn e malahat beauty cream 1050/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
03322733927

جی گرلز ۔۔۔میک اپ میں سب سے ضروری ہوتا ہے شیڈ۔۔۔ اب شیڈ چاہے فاؤنڈیشن کا ہو یا لپ کلر ہو یا بلش آن کا ہو۔۔۔۔اگر آپ کا رن...
13/10/2026

جی گرلز ۔۔۔
میک اپ میں سب سے ضروری ہوتا ہے شیڈ۔۔۔
اب شیڈ چاہے فاؤنڈیشن کا ہو یا لپ کلر ہو یا بلش آن کا ہو۔۔۔۔
اگر آپ کا رنگ بہت زیادہ گورا ہے تو آپ کو چاہیے ونیلا شیڈ استعمال کریں ویلویٹ لیوکس سلکی فاؤنڈیشن کا۔۔
اگر آپ کا رنگ گندمی ہے مطلب آپ کو لگتا ہے کہ گورا ہے لیکن آپ کے بہن بھائیوں کے مطابق آپ گوری نہیں بلکہ خاصی کالی ہیں تو بس آپ کو کیرامل شیڈ لگے گا۔۔۔😀😘
اور اگر آپ کا رنگ گہرا سانولا یا ڈسکی ہے تو کافی شیڈ سے بہترین نکھار پیدا ہوگا نیچرل لک کا خوبصورت میک اپ آئے گا۔۔

اور یہ ہے آپ کی بے بی جیلی۔۔۔
یہ لپ بام بھی ہے لپ کلر بھی اور بلش آن بھی۔۔
کریمی ٹیکسچر کی ہے تین خوبصورت ترین شیڈز میں دستیاب ہے
پنک اسپلیش، پیسٹل اورنج، اور ایش براؤن۔۔
یہ ہونٹوں پر بھی مدہم اور خوبصورت رنگ دیتی ہے اور گالوں پر بھی۔۔۔

فاؤنڈیشن کی ٹیسٹرکٹ بھی دستیاب ہے۔
تصویر کمنٹ سیکشن میں ہے۔

Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
03322733927

ہمارے ہاں ذرا بھی موسم کی تبدیلی ہو جائے تو نزلہ کھانسی زکام نمونیہ ،ناک کا بند ہونا ، سینہ جکڑنا اس طرح کی بیماریاں بہت...
13/10/2026

ہمارے ہاں ذرا بھی موسم کی تبدیلی ہو جائے تو نزلہ کھانسی زکام نمونیہ ،ناک کا بند ہونا ، سینہ جکڑنا اس طرح کی بیماریاں بہت عام ہو جاتی ہیں اور بچوں میں تو زیادہ ہی بڑھ جاتی ہیں اور بڑوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں اور ڈاکٹروں کے پاس ایک دم رش لگ جاتا ہے اگر یہ بدلتا موسم بغیر ڈاکٹر کے پاس جائے گزارنا ہو تو آرگینک ورلڈ کے نیچرل کولڈ اینڈ کف ریلیف آئل کے صرف چند قطرے پسلیوں پر لگا لیں ایک دو قطرے کمر پر لگا لیں اس کے استعمال سے ٹھنڈ لگنے سے محفوظ رہتے ہیں اور ٹھنڈ نہیں لگتی ہے تو متعدد بیماریاں نہیں ہوتی ہیں۔ یہ ہر گھر کے لیے لازمی جز کی حیثیت رکھتا ہے بچوں کو نہلانے کے بعد بھی ان کے لازمی لگائیں یہ ٹھنڈ لگنے سے بالکل محفوظ رہیں گے انشاءاللہ۔۔اگر آپ کو بھی کھانسی رہتی ہے تو اس کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوگا۔
اپنے بچوں کے ننھے سینوں کی حفاظت کے لیے یہ تو لازمی کیجیے۔

Cold and cough relief oil 700/- standard pack
Msg Organic World or WhatsApp for booking.

یہ لیں آپ کا لپ بام ۔۔۔سوفٹ سوفٹ نرم و ملائم۔۔۔نرم ملائم ہونٹوں کے لیے۔۔Organic lip balm 350/-Msg Organic World ,dm or W...
12/10/2026

یہ لیں آپ کا لپ بام ۔۔۔
سوفٹ سوفٹ نرم و ملائم۔۔۔
نرم ملائم ہونٹوں کے لیے۔۔
Organic lip balm 350/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

کیا آپ کے گھر میں بھی پتے گرنے اوہ سوری یعنی کہ بال گرنے کا موسم آگیا ہے؟؟نہاتے میں نالی میں بال بہتے جا رہے ہیں واش بیس...
12/10/2026

کیا آپ کے گھر میں بھی پتے گرنے اوہ سوری یعنی کہ بال گرنے کا موسم آگیا ہے؟؟
نہاتے میں نالی میں بال بہتے جا رہے ہیں واش بیسن میں بھی بال ہیں جھاڑو لگا رہی ہیں تو بھی بال ہیں ہر طرف بال ہی بال ہیں اور تو اور کھانا بھی سر ڈھک کے ہی پکایا جا رہا ہے کہ کہیں خدانخواستہ اس میں بھی بال ہی نہ چلا جائے ؟؟؟
تو اینٹی ہیئر فال آئل کس مرض کی دوا ہے؟؟؟؟
ایک بات اچھی طریقے سے ذہن نشین کر لیجیے جب ہم ایک ہی تیل میں سارے پاکستان کی جڑی بوٹیاں ڈال کر کھولا دیتے ہیں تو وہ تریاق نہیں بلکہ زہر بن جاتا ہے ایک پودا دوسرے پودے کے اثر کو مکمل طور پر دبا دیتا ہے پھر وہ احسن طریقے سے کام نہیں کر پاتے ہیں۔ آرگینک ورلڈ کا اینٹی ہیئر فال آئل ایک پراپر طریقے کار کے تحت تیار کیا گیا ہے جس میں ان پودوں کو خاص امتزاج کے ساتھ شامل کیا جاتا ہے جو ایک دوسرے کے اثر کو دبانے کے بجائے بلکہ اٹھا دیتے ہیں اور بہترین طریقے سے کام کرتے ہیں۔
اگر واقعی بالوں کے گرنے سے نجات پانی ہے تو ابھی اپنا ہیئر آئل بک کرا لیجیے۔
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking
03322733927

Get your winter care boxMsg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
11/10/2026

Get your winter care box
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic World:

Shortcuts

Share