اس وقت صرف دو طاقتیں مد مقابل ہیں ✊️
سنئے راشد مراد کے زبانی
کون ہے جو ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہے۔؟
ہم ڈاکہ ڈالنے والوں کو مجرم تصور کرتے ہیں۔
لاکھ مرتبہ وہ فوج ہو
لاکھ مرتبہ وہ اسٹیبلیشمنٹ ہو ۔
#juipakistan
#social
#Sindh
#Pakistan
منهنجي ووٽن تي اڄ ڌاڙا لڳا مان اھڙي اليڪشن ڪيئن مڃان
الحاج امداد الله فلپوٽو
قــادیـانیـوں کو مذہبی آزادی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل کے بعد جےیو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ اور مفتی عبداللہ میڈیا سے گفتگوکررہے ہے۔
JUI Pakistan Media
افسوس ہم بہ حیثیت مسلمان انکے ساتھ ہیں
جو ہمارے بہائیوں کے قاتل ہیں جو ہمارے بہائیوں
پر رات دن بم بارود گولہ برسا رہے ہیں
دیکھ لیں
کیامولانافضل الرحمٰن صاحب عمران خان اور پی ٹی آئی سےاتحادکرسکتےہیں یانہیں
سنیں جواب خودقائدکی زبانی
#TeamJUIShikarpur #TeamJUISindh
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا اسماء شیرازی کے ساتھ خصوصی انٹرویو ہم نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا"
سندھ میں جعل سازی کے ذریعے بنائے گئے ممبران کو ھم.مسترد کرتے ھیں جب تک ھمیں ھمارا مینڈیٹ نہیں مل جاتا تحریک کا اعلان کرتا ھوں ..
علامہ راشد سومرو کا سکھر احتجاجی مظاہرے سے خطاب ۔۔۔۔
#TeamJUIShikarpur
#سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ
#سفير_امن_علامہ_راشد_سومرو
#سنڌ_جو_سلطان_علامہ_راشد_سومرو
#elections
#ElectionResults
#GeneralElectionN0W
#عبدالرحمان
آر او ميدان تي اچي ويو,
جعلي چور اليڪشن جا سڀ ڪارا چٺا کولي ڇڏيائين
سانگهڙ: ٽنڊوآدم/سنجهورو/ جو آر او به من پسند نتيجن جي دُٻاءُ لاء آيل ڌمڪين تي جي ڊي اي اُميدوار سائره بانو وساڻ اڳيان روئي پيو.
هاڻي ٻڌايو ته اليڪشن ڪيئن ٿي آ سنڌ ۾...
مسلک اہلحدیث کے معروف عالم مولانا ناصر مدنی جن سے آپ بخوبی واقف ہی ہوں گے مولانا ناصر مدنی کو اب تک میں ایک عوامی چٹکلے کہانیاں سنانے والا خطیب سمجھتا رہا ہوں کبھی سنجیدہ نہیں لیا لیکن آج ناصر مدنی صاحب کی اس ویڈیو کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ باقی باتیں الگ مولانا ناصر مدنی نظریاتی طور پر ایک وضع دار ، سنجیدہ اور بافہم آدمی ہیں
مولانا ناصر مدنی کا پیغام آپ بھی سنیں دوستوں کے ساتھ شیٸر بھی کریں۔
جی ہاں ہم ہی آپکو آئین و قانون سمجھائینگے،
کیونکہ آئین ہم نے بنایا ہے۔ اور آئین کیا کہتا ہے؟
سنیے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی اہم گفگتو۔
#Election2024
#ووٽ_صرف_ڪتاب_جو
#خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں
#TeamJUIShikarpur #TeamJUISindh
انگريز ڏي اماڻيون انگريز جو رجسٽر آفيس منجھ آڻيون اسلام جو ھي دفتر
انقلابي شاعري دور حاضر جي حساب سان
شاعر مولانا عبدالله چانديو رحمت الله عليه
الحاج امداد الله ڦلپوٽو جي مٺڙي آواز ۾
الیکشن 2024