Qamar Zaman

Qamar Zaman 💖"Gratitude to our amazing followers! Your support fuels our journey. Let's keep inspiring"
💖✨💖✨💖

11/12/2024
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ (سورت احزاب، ...
21/11/2024

اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ (سورت احزاب، آیت نمبر 56)

بسم الله الرحمن الرحيم🌹
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹

"لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود سلام آپ ﷺ پر اور آپؐ کی آلِ پاکؑ پر"🌹
" اللہ پاک اہل بیتؑ کی محبت میں قائم و دائم رکھے اور دشمن آلِ رسول ﷺ سے بیزاری کی توفیق عطا فرمائے اور حق پر قائم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🌹

Public massage maximum shareاحتیاط ضروری ہے ⚠️⚠️🚨⚠️ ⚠️‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کی...
12/11/2024

Public massage maximum share
احتیاط ضروری ہے ⚠️⚠️🚨⚠️ ⚠️
‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نہ ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھوئیں ۔

"جب ظلم کو ختم کرنے میں ناکامی ہو 🌑  تو ⚔️  واحد حل ظالم کو ختم کرنا ہی رہ جاتا ہے۔⚖️"
21/10/2024

"جب ظلم کو ختم کرنے میں ناکامی ہو 🌑
تو ⚔️ واحد حل ظالم کو ختم کرنا ہی رہ جاتا ہے۔⚖️"

Address

Karachi

Telephone

+923008228695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share