IshraqeShifa

Directions Website

IshraqeShifa Ishraq-e-Shifa Regd Eastern Medicine & Regimental Therapy Matab. Experts in herbal treatment, bone-setting, joint alignment & muscle pain. Safe, natural care.

Diagnosis first—relief from first dose. 100% herbal Elixir medicine.

آج کی اہم بات
26/09/2026

آج کی اہم بات

آج کی اہم بات
17/09/2026

آج کی اہم بات

آج کی اہم بات!!!
11/09/2026

آج کی اہم بات!!!

مطب اشراق شفاء زیر سرپرستی محترم طبیب دلاور حسین پر مریضوں کا علاج جاری ہے، علاج کے خواہش مند افراد ہم سے رابطہ کرسکتے ہ...
04/08/2026

مطب اشراق شفاء زیر سرپرستی محترم طبیب دلاور حسین پر مریضوں کا علاج جاری ہے، علاج کے خواہش مند افراد ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں، آنے سے قبل اپائنٹمنٹ ضرور فکس کرلیں۔

🦴 کمر درد، گھٹنے درد، گردن درد سے نجات! 🦴کیا آپ:• چلنے پھرنے سے قاصر ہیں؟• درد کی گولیاں کھا کھا کر تھک گئے؟• سرجری سے ڈ...
03/08/2026

🦴 کمر درد، گھٹنے درد، گردن درد سے نجات! 🦴

کیا آپ:
• چلنے پھرنے سے قاصر ہیں؟
• درد کی گولیاں کھا کھا کر تھک گئے؟
• سرجری سے ڈرتے ہیں؟

"درد کو معمول نہ بنائیں، قدرتی علاج کروائیں"
"بغیر دوا کے، بغیر سرجری کے، قدرتی شفا"

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على خاتم الأنبياء وَالْمُرْسَلِيْنَ

30/07/2026

بارہ سال چلنے پھرنے میں کافی مشکل کے بعد یہ بزرگ مریض اپنے پہلے سیشن کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، ساتھ میں طبیب دلاور حسین اور ان کے زیر تربیت ساتھی و دوست بھی موجود ہیں جن میں لاہور سے محترم طبیب شہزاد منہاس بھی ہیں۔

30/07/2026

بارہ سے چلنے پھرنے میں مشکل اور لاکھوں روپے خرچنے کے بعد طبیب دلاور حسین سے علاج کروایا جس میں پہلے سیشن کے وقت وہاں موجود ساتھیوں کی عملی تربیت بھی کی گئی۔

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على خاتم الأنبياء وَالْمُرْسَلِيْنَ

محترم طبیب دلاور حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد۔"رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ" (اے ہمارے...
29/07/2026

محترم طبیب دلاور حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد۔

"رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ"
(اے ہمارے رب! ہم سے یہ عبادت قبول فرما، بے شک تو ہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے)۔

"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَتُبْ عَلَيَّ"
(اے اللہ! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما اور میری توبہ قبول فرما)

28/07/2026

اس کشمیری بھائی کی گردن میں اور چلنے میں تکلیف تھی اس کے ساتھ ساتھ بولنا اور سانس لینے میں بھی مشکل ہوتی تھی، طبیب دلاور حسین نے ان کا پہلا سیشن کیا جس میں ان کو بہت افاقہ ہوا۔ پہلے دن کے علاج کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على خاتم الأنبياء وَالْمُرْسَلِيْنَ

25/07/2026

طبیب دلاور ایک فالج کے مریض کے معائنہ کرتے ہوئے اپنے زیر تربیت شاگردوں کو اہم نقاط بیان کررہے ہیں۔

Address

Manzoor Colony
Karachi
75460

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IshraqeShifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share