24/08/2026
دوپہر کے اوقات میں پیٹ بھرنے کیلئے ایک اور عمدہ چیز
✅کالے / سفید چنے
ابال لیں جو آپ کے جسم کے اندر آئرن- فائبر اور پروٹین کو پورا کرتا ہے۔
✅کھیرا
فائبر اور وٹامنز کا بہترین ذریعہ ہے، جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور کم کیلوریز کی وجہ سے وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے کھیرے میڻ چونکہ 95 فیصد پانی ہوتا جو آپ کی انتڑیوں کو خشک ہونے سے بچاتا۔
✅ٹماٹر
پوٹاشیم اور لائیکوپین سے بھرپور ایک غذائیت بخش سبزی/پھل ہے جو دل کی صحت، مدافعتی نظام، جلد کی چمک اور وزن میں کمی کے لیے بہترین ہے لیکن پتھری کے مریض مت استعمال کریں
✅بند گوبھی
غذائیت سے بھرپور، کم کیلوریز والی سبزی ہے جو وزن کم کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے (فائبر کی وجہ سے)، اور سوزش کم کرنے میں انتہائی مفید ہے۔ یہ وٹامن C اور K کا بہترین ذریعہ ہے
✅چقندر
غذائیت سے بھرپور ایک بہترین سبزی ہے جو خون کی کمی دور کرنے، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، اور جسمانی توانائی بڑھانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ دل کی صحت، نظام ہاضمہ کی بہتری، جگر کی صفائی اور جلد کی چمک کے لیے اہم اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتی ہے۔
ان تمام اشیاء کو کاٹ لیں بالکل باریک حسب ضرورت اور سلاد بنا لیں اوپر چاٹ مصالحہ ڈال لیں اگر Pink Salt ڈال لیں گے تو اور بھی فائدہ مند ہوگا لیکن بلڈ پریشر کا دھیان رکھنا آپ کئ ذمہ واری
✅ کم کھانے سے نہیں، صحیح کھانے سے وزن کم ہوتا ہے
✅ جسم مضبوط رہتا ہے، میٹابولزم تیز رہتا ہے
✅ وزن قدرتی اور مستقل طور پر کم ہوتا ہے،
✅️ مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے
✅️۔👈 ️30-دن پر مشتمل پروگرام ویٹ لاس پروگرام جوائن کرنے سے (8) کلووزن کم ہو گا
✅ ۔👈 ️ 60-دن پر مشتمل پروگرام ویٹ لاس پروگرام جوائن کرنے سے (14) کلووزن کم ہو گ)
️✅۔👈 90-دن پر مشتمل پروگرام ویٹ لاس پروگرام جوائن کرنے س (20) کلووزن کم ہو گ)
جو لوگ وزن کم کرنے کے بارے میں بس سوچتے رہتے ہیں، وہ اگلے سال دگنا ہو جاتے ہیں۔ یعنی اگلے سال بھی وہ صرف سوچتے رہیں گے اور کبھی شامل نہیں ہوتے۔ اگر آپ اس سال وزن کم کرنا چاہتے ہیں، سے
سے بہتر کوئی طریقہ نہیں ہے۔
✅️موٹاپا، وزن میں زیادتی،
✅️پیٹ کا باہر نکلا ہونا،
✅️کولہوں پر چربی،
✅️گردن کے گرد چربی،
یہ سب صرف دیکھنے میں برے نہیں لگتے
ان کی موجودگی جسم کے بہت سے اعضاء کی کارکردگی متاثر کرتی ہے
، بلڈ پریشر ، دل کے امراض، پھیپھڑوں کے مسائل ، ہارمونز کے مسائل اور ٹانگوں، جوڑوں میں درد یہ سب موٹاپے کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریاں ہیں
اپنے آنے والے کل میں اگر ان بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو
آج ہی اپنا وزن کم کرنے کی طرف قدم بڑھائیں