All Pakistan Lady Health Workers

All Pakistan Lady Health Workers We should respect all lady health worker's *LHW* BECAUSE they work hard & serve nation . We should pay honor & respect to *LHW* of whole world :)

LADY HEALTH WORKERS RIGHTS

16/10/2024
أج  بتاریخ 19:9:2024 کو ہماری سپریم کورٹ أف پاکستان  کورٹ نمبر 6 میں تھری بئنچ میں سروس اسٹرکچر اور 18 سالوں کی سروس  کے...
19/09/2024

أج بتاریخ 19:9:2024 کو ہماری سپریم کورٹ أف پاکستان کورٹ نمبر 6 میں تھری بئنچ میں سروس اسٹرکچر اور 18 سالوں کی سروس کے بارے میں کامیاب ھئیرنگ ہوئ ۔تمام صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی گئ ھے.ددعاؤں کے طلبگار ۔ALPU.

Happy women's Day..
08/03/2024

Happy women's Day..

11/08/2023

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنے کو ۔۔۔۔۔محکمہ صحت نے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے لیڈی ھیلتھ ورکر پروگرام کے بدنام،تمام جونیئر اور نالائق گریڈ 19کے ڈاکٹر پیر غلام حسین کو اہم عہدہ اڈیشنل ڈائریکٹر جرنل ہیلتھ پر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے ستمبر 2021 دئے گئے احکامات پر اس وقت کے گریڈ 19 کے ڈی جی ھیلتھ ڈاکٹر ارشاد میمن جو کے گریڈ 20کی سیٹ پر تعینات تھے ہٹایاگیا اور موجودہ گریڈ 20 کے ڈی جی کے رٹائیرڈ ہونے بعد دیگر 20 گریڈ کے ڈ پٹی ڈائریکٹر جرنلز کو نظرانداز کرتے ہوئے پھر سے گریڈ 19 کے جونیئر افسر کو پھر تعینات کر دیاگیا تھا ۔ حال ہی میں گریڈ20 کے ڈاکٹر نثار سہو سندھ ہائیکورٹ میں ڈائریکٹر جرنل ہیلتھ کے خلاف ایک کنٹیمپ پیٹیشن بھی دائر کی گئی ہے۔ اس ایک ہی آڈرNo.SOI(SGA&CD)-2/04/2018 (H-20) dated 11.5.23 میں گریڈ 19کے بہت جونیئر ڈاکٹر پیر غلام حسین کو گریڈ 20کی پوسٹ ا ڈیشنل ڈائریکٹر جرنل ہیلتھ پر تعینات کر دیا گیاجو کہ گریڈ 20پر موجود ڈ پٹی ڈائریکٹر جرنلز کی سراسر حق تلفی ہے۔ حالیہ گریڈ 19 کی جاری کردہ سینیارٹی لسٹ کے مطابق ڈاکٹر پیر غلام حسین کا نمبر 879 پر ہے جبکہ 1970 کی پیدائش اور 1993 میں نوکری میں آئے، اس وقت میں 23 سال کے عرصہ میں MBBS پاس کرنااور نوکری میں آنا سمجھ سے بالاتر اور کسی صورت قابل قبول نہی، ذرائع نے مذید انکشاف کیا کہ اصل میں ڈاکٹر پیر غلام حسین نے 1996میں MBBSپاس کیا جو کہ یہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ کاغذات میں میں ہیر پھیر کر کے نوکری حاصل کی گئی ہے۔ ماضی میں بھی ڈاکٹر پیر غلام حسین کے لیڈی ھیلتھ ورکر پروگرام میں گریڈ18 میں کانٹر کٹ پر برائے راست بھرتی ہونے کی انکوائری کی شکایات چیف سیکریٹری سندھ کے پاس بھییجی گئی مگر محکمہ صحت میں موجود کالی بھیڑوں نے فائل دبا دی۔ذرائع کے مطابق گورنمنٹ کے جاتے جاتے اپنوں کو مذیدنوازنے کی پالیسے پر عمل پیرا ہے، جس میں ہیلتھ مینجمٹ کیڈر کے گریڈ 18 کے ڈاکٹرز کو گریڈ 19 ترقی دینے کی لسٹ فائنل کر کے چیف سیکرٹیری کو بھیج دی جس میں سیکشن آفیسر کی ملی بھگت سے جن ڈاکٹرزکی گریڈ 18 میں 5 سال کی لازمی سروس پوری نہیں ہوئی ان کے نام بھی شامل کر دئے گئے اور گزشتہ روز ان کا بورڈ بھی کر دیا گیا۔ اس لسٹ میں گریڈ 18 کے ڈاکٹر مرتضی میمن جو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں ٹیوٹر اپائنٹ ہوا تھے جس نے بعد میں اپنا کیڈر ہیر پھر کرا کے بدلی کرا کے میڈیکل آفیسر کرا کر ACT 2013 میں ریگیولر کر دیا گیا اور 2020 میں گریڈ 18 پروموشن حاصل کیا۔ کیڈر تبدیل کرانے پر سپریم کورٹ کے آڈر کے تحت پابندی ہے، اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر سہیل شیخ جو کہ نیوٹریشن پروگرام میں برائے راست گریڈ 18 میں ڈپٹی پروگرام مینیجر کنٹرکٹ پر بھرتی کئے گئے جو 2018 ACT میں رئگیولر ہوئے اور 4 سال میں سینیئر میڈیکل آفیسر گریڈ 19 کی فہرست میں آگئے ان کے سروس ریکارڈ پر بھی سوالیہ نشان بنتا ہے۔ اسی لسٹ میں ڈاکٹر خان محمد بلو جو کہ اسسٹنٹ پروگرام مینیجر M&E کنٹرکٹ گریڈ 18 پر بھرتی کئے گئے اور 2018 ACT کے تحت 2019 میں رئگیولر ہوئے اور صرف اس قلیل عرصہ میں منسٹر ھیلتھ کے P.Sفہیم چاچڑ کی آشرباد سے گریڈ 19کی لسٹ میں شامل ہو گئے چیف سیکریٹری سندھ سے گزارش ہے کہ اس تمام معاملہ کی شفاف انکوائری کسی ایماندار اور قابل افسر سے کرائی جائے اور محکمہ صحت کو ایسے ناسور سے نجات دلائی جائے۔

Pakistan more than half of the population in Pakistan is women and girls.Additionally, a third of the population are gir...
08/03/2023

Pakistan more than half of the population in Pakistan is women and girls.

Additionally, a third of the population are girls and women under 30—that is 75 million. This is the single largest demographic.

We need to ensure access to innovation, technology, financial resources and banking are all available to every woman and girl everywhere. Finally *Happy Womens day* to all

*بریکنگ نیوز گرینڈ ھیلت الائنس سندھ کی مرکزی میٹنگ سروسز اسپتال کراچی میں ھوی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر 10 دن تک رس...
08/12/2022

*بریکنگ نیوز گرینڈ ھیلت الائنس سندھ کی مرکزی میٹنگ سروسز اسپتال کراچی میں ھوی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر 10 دن تک رسک الائونس سمیت دیگر مسائل حل نہیں کئیے گئے تو آئندہ کا سخت لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا تب تک وزراء کیمٹی چیف سیکریٹری ھیلت سیکریٹری سے ملاقات کی جائے گی*

14/11/2022

That's d spirit ✌️👍👍👍

14/11/2022

Address

Malir BQT Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Lady Health Workers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby health & beauty businesses


Other Healthcare Administrators in Karachi

Show All