Faridiapansaaronline

Faridiapansaaronline 1. Hakeem Muhammad Sajid Rasool:
F.T.J Ibne sienna Tibia College Multan


Contact Us For Yor Quier

SAJID UNANI DAWAKHANA was established in 1990 to provide consultancy and health services for different rural and urban area of Punjab and Karachi and provide services from contact points (Dawa khana) from different media, TV, Magazine, News paper, and lectures on different platforms. Hakeem Muhammad Sajid are the founder of SUD developed manufacturing unit of sajid dawa khana.

1. Hakeem Muhammad

Sajid Rasool:
F.T.J Ibne sienna Tibia College Multan

======================================
1. Medicines:
======================================

DIGESTIVE & GASTRIC:
Karmizaim

لیمن گراس                اس کا مزاج خشک گرم ھوتا ھے ھر قسم کے نزلہ میں مفید ھے اس کی خوشبو سے فرحت محسوس ھوتی ھے دل کی ح...
11/09/2022

لیمن گراس اس کا مزاج خشک گرم ھوتا ھے ھر قسم کے نزلہ میں مفید ھے اس کی خوشبو سے فرحت محسوس ھوتی ھے دل کی حرکت کو تیز کرکے بلڈپریشر بڑھانے میں انتہائی مفید ھے دوران خون کو تیز کرکے سوداوی اور بلغمی درد و علامات کو ختم کرتا ھے اسہال اور لو بلڈ پریشر ، بواسیر اور کولیسڑول کے مریضوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ھے

مر حبا مورنگا           (اضافی نباتاتی خوراک )   یہ وٹامن A.B .C اور آئرن، پوٹاشیم جیسے ضروری منرلز سے بھر پور غذا ھے ان...
26/08/2022

مر حبا مورنگا (اضافی نباتاتی خوراک ) یہ وٹامن A.B .C اور آئرن، پوٹاشیم جیسے ضروری منرلز سے بھر پور غذا ھے انتہائی ضروری امایئنوایسڈز کی موجودگی کی وجہ سے یہ پروٹین حاصل کرنے کا ایک مکمل ذریعہ ھے

ایلو ٹانک سیرپ                  نظام انہضام ، معدہ کے زخم اور آنتوں کی سوزش کیلئے بے حد مفید ھے
26/08/2022

ایلو ٹانک سیرپ نظام انہضام ، معدہ کے زخم اور آنتوں کی سوزش کیلئے بے حد مفید ھے

کار ڈی کیئر سیرپ              کو لیسڑول کو نظام انہضام کے ذریعے خون میں جذب کرنے اور جسم میں کولیسڑول بننے کے عمل کو   ر...
26/08/2022

کار ڈی کیئر سیرپ کو لیسڑول کو نظام انہضام کے ذریعے خون میں جذب کرنے اور جسم میں کولیسڑول بننے کے عمل کو روکنے میں بے مفید ھے

ھمدرد حب المسک 93 قدرتی جڑی بوٹیوں اور دیگر قیمتی اجزا کا مرکب۔ھے اس کے استعمال سے جنسی قوت و طاقت میں اضافہ ھوتا ھے اور...
26/08/2022

ھمدرد حب المسک 93 قدرتی جڑی بوٹیوں اور دیگر قیمتی اجزا کا مرکب۔ھے اس کے استعمال سے جنسی قوت و طاقت میں اضافہ ھوتا ھے اور عضو پر خاص اثر مرتب ھوتا ھے جسے اس کی کارکردگی بڑھ جاتی ھے حب المسک 93 میں قیمتی جڑی بوٹیوں کی بنا پر جسم کا دوران خون تیز ھو جاتا ھے جس کے سبب مردانہ عضو مخصوص اپنا کام کرنے کے لئے پوری طر تیار ھو جاتا ھے

11/08/2022

اجوائن اجوائن کو اجوائن دیسی بھی کہتے ھیں اور یہ ہر قصبہ اور دیہات میں مل سکتی ھے یہ ایک پودے کے تخم ھیں جو بہت چھوٹے چھوٹے بھورے رنگ کے ذرا سیاہی مائل ھوتے ھیں ان کا مزہ تیز ا ور کڑوا سا ھوتا ھے بو بھی تیز ھوتی ھے اس کا پودا سوئے کے پودے جیسا ھوتا ھے پتےدھنیے کے پتوں جیسے ھوتے ھیں پھول سوئے کے ماند چتردار لگتے ھیں اجوائن ، معدہ ، جگراور آنتوں کی بہت سی بیماریوں میں مفید ھے جگر کی کمزری کو دور کرتی ھے بھوک لگاتی ھے غذا کو ہضم کرتی ھے ریاح کو خارج کرکے اپھارہ کو دور کرتی ھے اور آنتوں کے کیڑوں کو مارتی ھے اجوائن پانچ تولے لے کر سات مرتبہ لیموں رس میں تر و خشک کریں اس کے بعد اس میں سونٹھ ایک تولہ اور کالا نمک ایک تولہ ملا کر باریک پیس چھان کر رکھیں اور تین تین ماشہ صبح و شام نیم گرم پانی سے غذا ہضم کرنے کے لیے کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں - کان میں درد ھو تو اجوائن کو تلوں کے تیل میں پکا کر نیم گرم ٹپکانےسے درد دور ھو جاتا ھے اگر کان میں پھنسی ھو تو وہ جلد پک کر پھوٹ جاتی ھے

31/07/2022
مغز بنولہ یا پنبہ دانہ (کپاس کے بیج کا مغز)         اسپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس...
28/07/2022

مغز بنولہ یا پنبہ دانہ (کپاس کے بیج کا مغز) اسپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سے صحت یاب ھوسکتے ھیں مغز بنولہ کے اتنے فائدے اور کم قیمت ھونے کے باوجود ھم اسکے استعمال سے محروم کیوں ھیں مغز بنولہ کے مفید اثرات آپ کے سامنے پیش خدمت ھیں مغز بنولہ غذائی اعتبار سے مفید اجزاء پر مشتمل قدرت کا ایک انمول تحفہ ھے (1) قوت باہ اور منی کی افزائش کے تمام نسخہ جات کا لازمی جزو ھے (2) اسپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانچھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سے صحت یاب ھوسکتے ھیں (3) اس میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ھوتی ھے اس لئے زیادہ دماغی کام کرنے والوں کے لیے پٹھوں کو سکون طاقت اور ھڈیوں کی مضبوطی کے لئے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ھے (4) اس میں اھم معدنیات ، روغنیات وٹامن اے، بی ، ڈی اور ای کمپلیکس آنکھوں ، جلد اور بالوں کی حفاظت کرتے ھیں یہ جوڑوں کو مضبوط کرکے درد سے نجات دلاتے ھیں اور خواتین میں دودھ کی افزائش کرتے ھیں (5) سب سے قیمتی وٹامن بی کمپلیکس کی تمام اقسام اس میں پائی جاتی ھیں (6) مغز بنولہ کا استعمال ریڈھ کی ہڈی اور کمر درد سے نجات دلاتا ھے خاص طور پر وہ افراد جو گردن کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ھیں ان کے لیے مغز بنولہ کا استعمال گردن کے پٹھوں ، ھڈیوں کو مضبوط اور ہڈیوں کی پروارش کرکے دوبارہ انہیں واپس اپنی جگہ پر لانے میں معاونت کرتا ھے (7) روغن بنولہ چہرے کی چھائیوں کے لئے اپٹن میں ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ھوتا ھے -

کثیرالفوائد:دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے کثیرالفوائد ا بے انتہا مجر...
27/07/2022

کثیرالفوائد:
دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے کثیرالفوائد ا بے انتہا مجرب ھے

contacts us for more detail :
0300-7724428
0340-4760021

Herbal Medicen
26/07/2022

Herbal Medicen

ثعلب مصری             دیگر نام عربی میں خصیتہ الثلب فارسی میں خانہ روباہ روباہ ھندی میں ثعلب مصری کاغانی میں بیر غندل بن...
26/07/2022

ثعلب مصری دیگر نام عربی میں خصیتہ الثلب فارسی میں خانہ روباہ روباہ ھندی میں ثعلب مصری کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مجھری (ماہیت) ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ھیں تو یہ ایک سے دو فٹ اونچا ھوتا ھے پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ھیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ھوتے ھیں اور دو سے پانچ انچ لمبے ھوتے ھیں پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ھیں جٹر ھاتھ کے نیچے کی طرح اس کو ثعلب پنجہ کہتے ھیں یا بالکل گول جس کو ثعلب مصری کہا جاتاھے پھول اس کو مارچ میں لگتے ھیں (مقام پیدائش) یہ سطح سمندر سے تین ھزار سے سولہ ھزار میڑ بلندی پر ھوتی ھے ھندوستان کے علاوہ پاکستان افغانستان مصر روم میں پیدا ھوتی ھے مشہور مصر کی ھے لیکن رومی زیادہ پہتر ھے (استعمال) ثعلب مصری کو زیادہ تر سفوف کرکے تقویت باہ تولید و تغلیظ منی کے لئے دودھ کے ھمراہ کھلاتے ھیں مقوی وممسک ھے پٹھوں کو قوت دیتا ھے اکثر معالجین سفوف ثعلب مصری مقوی باہ کی ادویات میں شامل کرتے ھیں تازہ ثعلب کا مربہ بناتے ھیں اس کا باریک سفوف چھوٹا چمچ ایک پیالہ بھر دودھ میں ملا کر فرنی پکائی جائے تو نہایت مقوی غذا بن جاتی ھے ثعلب کی شاخ اور پتوں کو تیل میں پکا کر لگانا باہ کیلئے فائدہ مند ھے یہ فالج لقوہ اور امداض بلغمی کیلئے مفید ھے (مشہور مرکب) معجون ثعلب ، سفوف ثعلب ، معجون مغلظ وغیرہ

آملہ سے علاج اور اس کے فائدے۔       آملہ بڑا پھل ھے عام طور پر عناب سے لیکر اخروٹ کے برابر ھوتا ھے بٹرے آملے کو بنارسی آ...
26/07/2022

آملہ سے علاج اور اس کے فائدے۔ آملہ بڑا پھل ھے عام طور پر عناب سے لیکر اخروٹ کے برابر ھوتا ھے بٹرے آملے کو بنارسی آملہ کہتے ھیں قدرت نے انسان کو جو نعمت پھل کی شکل میں عطا کی ھیں ان میں آملے کی خصوصیات قابل ذکر ھیں یہ وٹامن انسانی صحت کیلئے نہایت اھم سمجھی جاتی ھے آملہ اس وٹامن کا قدرتی خزانہ ھے آملے کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ھے کہ اسے دیگر پھلوں کی طرح کھایا جائے اور ساتھ میں حسب ذائقہ نمک بھی شامل کرلیں اسے سبزیوں کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ھے آملے کا مربہ اور اچار بھی ڈالا جاتا ھے ، آملہ بہت سی بیماریوں کا موثر علاج ھے تازہ آملوں کے رس کو شہد میں ملا کر بہت سی بیماریوں میں استعمال کیا جاتا ھے اسے نہارمنہ کھانا ھوتا ھے اس کا متواتر استعمال جسم کو ایک نئی قوت بخشتا ھے جب تازہ پھل میسر نہ تو خشک آملہ کا پوڈر شہد یا دوسری ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاسکتا ھے آملہ بالوں کو کالا کرنے اور ان کی افزائش میں بہت اھم کردار ادا کرتا ھے اس کے علاوہ یہ بڑھاپے کو روکتا ھے جسم کو توانائی فراھم کرتا ھے اور مختلف بیماریوں سے بچاتاھے

خوبصورت زندگی کا راز      (1) روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں (2) ناشتے میں ابلے ھوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں (3) نا...
22/07/2022

خوبصورت زندگی کا راز (1) روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں (2) ناشتے میں ابلے ھوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں (3) ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں (4) گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں (5)دن میں بارہ گلاس پانی ضرور پئیں (6) ایک دن چھوڑ کر تخم بالنگو یا اسبغول کا چھلکا ضرور استعمال کریں (7) ادرک ، سونف ، دارچینی، پودینہ، چھوٹی آلائچی تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں زیادہ نہ لیں انکا قہوہ بناکے ایک ایک کپ پئیں آدھا لیموں ملا لیں ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئیں (8) روزانہ پانچ یا سات کھجوریں کھائیں (9) مغز بادام 12 عدد رات کو پانی میں بھگو دیں اور صبح نہارمنہ چھلکا اتار کر کھائیں (10) بوتل اور ڈبے والے جوس کا استعمال ترک کر دیں بہت نقصان دہ ھیں ان کی جگہ گھر میں تازہ (Fresh Juice) جوس بنا کر پئیں (11) روزانہ اپنے ھاتھ کی ہتھلیوں اور پاوں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ھے (12) تلاوت قرآن پاک ، پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھیں اور جو سا وقت بھی ملے اللہ کا ذکر کریں

موصلی سفید جیسے (Chlorophytum) بھی کہاجاتا ھے ایک شہوت انگیز اور اعصابی کمزوری کو دور کرنے والی جٹری بوٹی ھے جو یونانی ط...
22/07/2022

موصلی سفید جیسے (Chlorophytum) بھی کہاجاتا ھے ایک شہوت انگیز اور اعصابی کمزوری کو دور کرنے والی جٹری بوٹی ھے جو یونانی طب اور آیوروید میں بطور دوا استعمال ھوتی ھے یہ سپرمز (Sperms) کے نقص دور کرنے اور پٹھوں کو طاقت فراھم کرنے کے لئے انتہائی موثر ھے

30/11/2020
04/08/2019

ھوالشافی یورک اسیڈ کے خاتمہ کے لئے حرمل گوکھرو برابر وزن لیکر تھوڑا سا بھون لیں اور بعد میں باریک کرکے سفوف بنائیں اور 500Mg کے کیپسول بھر لیں دن میں تین بار ایک کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ بادی اشیاء تیل میں تلی ھوئی اشیاء چاول سے مکمل پرہیز کریں

12/07/2019

کیلے کے بعد الائچی کا کمال: کیلا کھانے کے بعد ایک دانہ الائچی کھالینے سے کیلا فوری ھضم ھو جاتا ھے اور قوت باہ میں اضافہ اور دماغی کمزوری کو دور کرتا ھے طبیعت ہشاش بشاش ھو جاتی ھے

11/07/2019

دائمی قبض دور کرنے کیلئے مغز بادام کو اگر ھم وزن انجیر کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو قبض دور ھو جاتی ھے

10/07/2019

شربت ھیپا ٹائٹس نجات: ھیپاٹائٹس جیسے موزی مرض کے علاج کیلئے یہ شربت آزمودہ ھے ھوالشافی : صندل سفید 2 تولہ گاوزبان 5تولہ گل گاوزبان 2تولہ گل بنفشہ 2تولہ گل نیلوفر 2 تولہ گل آڑوسہ 2 تو لہ زرشک شریں 5 تولہ سونف 5تولہ املی 3 تولہ آلوبخارا 5 تولہ جڑ سونف 3 تولہ تخم کاسنی 5 تولہ جڑ کاسنی 3 تولہ الائچی خورد 2 تولہ مغز بادام ایک پاو ضندل سرخ 2 تولہ ان تمام اشیاء کا روایتی طریقے سے شربت تیار کریں اس کے علاوہ اندر جو 1 تولہ جو کھار 1 تولہ قلمی شورہ 1 تولہ طباشیر نقرہ 1 تولہ ان چار اشیاء کو پیس لینا ھے 2 ماشہ نہار منہ درج بالا شربت کے ساتھ لیں اس کے علاوہ سارا دن تین سے پانچ مرتبہ صرف شربت 2 چمچ ایک کپ پانی میں حل کرکے پئیں آزمودہ ھے

10/07/2019

رنگ نکھاریں سمندری جھاگ 6 ماشہ مغز بادام تلخ 1تولہ ان کو پیس کر رات کو چہرے پر لگائیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے منہ دھویئے اور پھر چہرے پر ملائی ملیں کچھ دنوں بعد چہرے کی رنگت نکھر جائیگی

10/07/2019

رات رات بھر جاگنے والے متوجہ ھوں! اگر آپ کم خوابی کے خطرناک مرض میں مبتلا ھیں تو رات کوسوتے وقت روغن خشخاش سر پر ملنے سے نیند بہت خوب آتی ھے

10/07/2019

درد گردہ کیلئے خالص سرکہ انگوری 1چھٹانک زردی دیسی انڈہ1 عدد کالی مرچ 6 عدد کالا نمک 1رتی سب کو مکس کرکے مریض کو پلا دیں انشاء اللہ گردے کے درد سے مکمل نجات مل جائے گی

25/02/2018

For contact. Us ......

26/12/2016



0300-7724428
021-35318703 03404760021

26/12/2016



0300-7724428 03404760021
021-35318703

26/12/2016




0300-7724428
021-35318703

02/12/2016

دل کی بیماری کیا ہے؟
دل کی بیماریاں اس وقت شروع ھوتی ہیں جب کولیسٹرول، چربی، اور چونا (کیلشیم) خون کی شریانوں (نالیوں) میں جمنا شروع ھو جاتا ہے۔ کولیسٹرول، چربی اور کیلشیم کے جمنے کے اس عمل کو (آتھیروس کلیروسس) کہتے ہیں۔
کولیسٹرول، چربی اور کیلشیم کے جمنے سے دل کو خون فراھم کرنے والی شریانوں میں خون کے گذرنے کا راستہ تنگ ھوجاتا ہے ، اور دل کو مناسب مقدار میں آکسیجن نہیں مل پاتی۔ دل کو آکسیجن کی یہ کمی سینے میں درد کا باعث بنتی ہے، اور اس کو انجائنا بھی کہتے ہیں۔

26/11/2016

لیموں کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ ایک اینٹی وائرل،جراثیم کش اور مدافعتی نظام میں اضافہ کرتا ہے۔ لیموں کے صحت کے لیے فوائد وٹامن سی، وٹامن بی، فاسفورس، پروٹین، اور کاربوہائڈریٹ کی اس میں موجودگی کی وجہ سے ہیں۔لیموں کا رس پینا دل کے امراض میں مبتلا لوگوں کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس میں پوٹاشیم موجود ہوتا ہے۔ یہ ہائی بلڈ پریشر، چکر آنا، متلی،وغیرہ کو کنٹرول کرتا ہے۔ کیونکہ یہ دماغ اور جسم کو سکون فراہم کرتا ہے۔ یہ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کو کم کر دیتا ہے۔

26/11/2016

اگر آپ لہسن کو خالی پیٹ کھائیں گے تو پیٹ میں موجود بیکٹیریا پیٹ خالی ہونے کہ وجہ سے بہت کمزور ہو چکا ہوگا اور یہ لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پائے گا جس سے آپ صحت مند اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔
اسے خالی پیٹ کھانے سے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہو تا ہے اور انسانی جسم بیماریوں سے لڑنے کے لئے مضبوط ہو جاتا ہے۔
لہسن ایک قدرتی انٹی بائیوٹک ہے اور سردیوں میں اس کے استعمال سے انسان کھانسی، نزلہ اور زکام سے محفوظ رہتا ہے۔
یہ خون کو پتلا کرتا ہے جس سے آپ کا نظام دوران خون تیز رہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بلند فشار خون سے بھی نجات ملتی ہے۔
اگر خون کی شریانیں بند ہونے لگیں تو روزانہ خالی پیٹ لہسن کا استعمال کریں ، بہت جلد آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کی طبیعت بحال ہو رہی ہے۔

15/11/2016

100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیارکردہ SUD کا سفوف السرین مرد، عورتوں اور بچوں کے لیے مفید اور موثر ہے
by Hakeem Muhammad Sajid Rasool
For any further information and any query please contact us
:contact no
0300-7724428
0340-4760021
(whats app,Skype,IMO,call,massages )

12/11/2016

چقند رکے پتوں کو سکھا کر بلینڈ کر لیں ۔
اسی مقدارمیں ملتانی مٹی اور بال جڑکو پیس لیں ،
تینوں اجزاءکو رات کو سوتے وقت سر پرلگائیں اور صبح دھو لیں ۔ انشاءاللہ ایک مہینے کے قلیل عرصے میں آپ کے بال اُگنے لگیں گے ۔

11/11/2016

Hakeem Muhammad Sajid Rasool

11/11/2016

Hakeem Muhammad Sajid Rasool's cover photo

08/11/2016

شہد کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے. اسی لیے موٹاپا دور کرنے اور دل کی بند شریانیں کھولنے کے لیے بھی شہد تجویز کیا جاتا ہے.
اگر صبح نہار منہ پابندی کے ساتھ نیم گرم پانی میں شہد کے دو چمچے حل کر کے لیے جائیں تو موٹاپا بہت تیزی سے ختم ہونے لگتا ہے اور پیٹ وغیرہ پر جمی چربی کی تہیں بھی ختم ہو جاتی ہیں.
ایک طبی تحقیق کے مطابق شہد کو پانی میں ملا کر 15 روز تک استعمال کیا جائے تو اس سے صحت کے لیے نقصان دہ سمجھے جانے والے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے جبکہ صحت کے لیے بہتر کولیسٹرول کی سطح بڑھتی ہے۔

08/11/2016

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انسانی جسم و اعضاء کس طرح کام کرتے ہیں اور مختلف بیماریوں کی وجوہات کیا ہیں اور بیماریوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے تو درج ذیل پیج پر جائیں اسے لائک کر کے سی فرسٹ پر کر لیں. بہت ہی مفید پیج ہے. اپنے دوستوں کو بھی لائک کرنے کے لیے انوائٹ کریں. شکریہ

26/10/2016

100% خالص اجزاء سے تیارکردہ SUD کا روشن دماغ مردوں،عورتوں،بچوں اور خصوصاً طالب علموں کیلیےایک بہترین اور طاقتور دماغی ٹانک ہے

For any further information and any query please contact us
:contact no
0300-7724428
0340-4760021
(whats app,Skype,IMO,call,massages )

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 03:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923404760021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faridiapansaaronline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faridiapansaaronline:

Share