Tayyab.Online.Shop

Directions

Tayyab.Online.Shop � Tasty homemade meals & � pure natural honey made with love!
�Taste the goodness, feel the purity.

04/10/2026

آخرکار صحیح جواب سامنے آ گیا 👀🍯
کیا آپ نے بھی B منتخب کیا تھا؟
Winner کا اعلان اگلے Part میں ہوگا! ❤️ #شہد Karachi

24/09/2026

آج میری سالگرہ پر بچوں کی طرف سے ملنے والی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ ❤️
ماں کے لیے بچوں کی محبت سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں۔ 🥹🌸
الحمدللہ ہر نعمت کے لیے۔ 🤲🏻
آپ کی زندگی کا سب سے یادگار گفٹ کون سا ہے؟ ❤️

23/09/2026

کَوا میں شہد… ذائقہ بھی، مٹھاس بھی 🍯☕
آپ نے کبھی کَوا میں شہد ڈال کر پیا ہے؟ #طیّب_ہنی PureHoney HomemadeHoney Karachi

22/09/2026

کیا آپ کو معلوم تھا؟ 🐝🍯
مکھی بدل جائے تو شہد کا ذائقہ، رنگ اور خصوصیات بھی بدل سکتی ہیں۔
آپ کو یہ بات پہلے سے معلوم تھی؟ 👇 #طیّب_ہنی HoneyPakistan Karachi

21/09/2026

شہد خریدتے وقت آپ سب سے پہلے کیا دیکھتے ہیں؟ 🍯
رنگ، گاڑھا پن، قیمت یا خالص ہونے کا اطمینان؟
اپنی ترجیح ایک لفظ میں بتائیں 👇 #طیّب_ہنی #شہد

20/09/2026

ایک چھوٹا سا سوال 🤎🍯
آپ شہد چائے میں پسند کرتے ہیں یا دودھ میں؟ ☕🥛
اپنی پسند کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇 #طیّب_ہنی #شہد HoneyPakistan KarachiBusiness DesiHoney

19/09/2026

🍯 طیّب ہنی — آپ کے لیے شہد کی مختلف اقسام
آپ کی ضرورت کے مطابق انتخاب:
🐝 بڑی مکھی کا شہد
قدرتی توانائی اور روزمرہ استعمال کے لیے۔
🐝 چھوٹی مکھی کا شہد
روزمرہ استعمال اور قدرتی مٹھاس کے لیے۔
🫐 بیری کا شہد
اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کے ساتھ۔
🌿 طیّب ہنی کاف ریلیف
کھانسی، خشک گلے اور گلے کی خراش میں herbal support کے لیے تیار کیا گیا۔
📦 مختلف سائز دستیاب ہیں۔
📲 آرڈر کے لیے WhatsApp: 0302-2417243
📸 Instagram: Tayyab Honey | Pure Honey
خالص شہد، خوبصورت پیکنگ، گھر تک آرڈر۔ 🍯❤️ ChotiMakhiHoney BeriHoney CoughRelief NaturalHoney PakistanSmallBusiness HoneyLovers

16/09/2026

اگر Tayyab Honey کی ایک بوتل FREE مل جائے تو آپ کس کو دیں گے؟ 😍🍯
امی، ابو، شوہر یا خود؟ 😂
سچ سچ بتائیں 👇
Hashtags:
HoneyLovers ForYou ViralReels ReelsPakistan

Address

Dehli Colony
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab.Online.Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share