24/09/2026
🩺 گردوں کے مریضوں کے لیے خوشخبری!
کڈنی کیئر ڈائلیسس سنٹر، کرک میڈیکل کمپلیکس
جیل چوک، مین انڈس ہائی وے، کرک
صحت سہولت پروگرام کے تحت 24/7 مفت ڈائلیسس کی سہولت دستیاب ہے۔
ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی، جدید ڈائلیسس مشینیں اور مریضوں کے لیے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
🤲 آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح
📍 پتہ: جیل چوک، مین انڈس ہائی وے، کرک میڈیکل کمپلیکس، کرک