Al-razi medical centre katlang -AMC

Call Directions

Al-razi medical centre katlang -AMC Your health is our priority

کنسلٹنٹ سکن سپشلسٹ ڈاکٹر محمد کمال معائنہ بروز منگل صبح 9:00 سے دوپہر 4:00 بجے تک
19/10/2026

کنسلٹنٹ سکن سپشلسٹ ڈاکٹر محمد کمال
معائنہ بروز منگل صبح 9:00 سے دوپہر 4:00 بجے تک

✨ صحت مند دماغ، پرسکون زندگی! ✨کیا آپ جانتے ہیں کہ 80% جسمانی بیماریاں ذہنی دباؤ، اعصابی کمزوری اور وہم کی وجہ سے جنم لی...
10/10/2026

✨ صحت مند دماغ، پرسکون زندگی! ✨

کیا آپ جانتے ہیں کہ 80% جسمانی بیماریاں ذہنی دباؤ، اعصابی کمزوری اور وہم کی وجہ سے جنم لیتی ہیں؟ اپنے یا اپنے پیاروں کے دماغی امراض کو معمولی نہ سمجھیں!

📢 کاٹلنگ کے عوام کے لیے سب سے بڑی خوشخبری! پورے کاٹلنگ کے واحد اور سب سے معتبر کنسلٹنٹ نیوروسائیکاٹرسٹ (Consultant Neuropsychiatrist) ڈاکٹر عرفان اللہ یوسفزئی کل خصوصی طور پر صرف اور صرف ہمارے پاس "الرازی میڈیکل اینڈ چلڈرن ری ہائیڈریشن سینٹر کاٹلنگ" میں دستیاب ہوں گے۔ اب مہنگے سفر اور باہر کے شہروں کے چکر کاٹنا بند کریں!

ڈپریشن، مرگی، وہم، خوف، بے چینی اور ہر قسم کے نشے کے مریضوں کے لیے شفا کا ایک بہترین اور واحد موقع۔

⏰ او پی ڈی کے اوقات (OPD Timings):
• صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک

📞 ابھی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے رابطہ کریں:
• 0342-8253680
• 0316-9296872

📍 مقام: الرازی میڈیکل اینڈ چلڈرن ری ہائیڈریشن سینٹر، کاٹلنگ۔

ڈینٹل سرجن ڈاکٹر" یاسین اسماعیل معائنہ بروز ۔جمغہ کے دن صبح 10:00 بجے سے شام تک
08/10/2026

ڈینٹل سرجن ڈاکٹر" یاسین اسماعیل
معائنہ بروز ۔جمغہ کے دن صبح 10:00 بجے سے شام تک

کنسلٹنٹ چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر ارشاد علی ایم ۔بی۔بی۔ایسآرایم۔پی (پاک) ڈی سی ایمایم۔ڈی۔پئڈز میڈسن (سی سی ) ایم پی ایچمعائنہ ۔...
05/10/2026

کنسلٹنٹ چلڈرن سپشلسٹ
ڈاکٹر ارشاد علی
ایم ۔بی۔بی۔ایس
آرایم۔پی (پاک) ڈی سی ایم
ایم۔ڈی۔پئڈز میڈسن (سی سی ) ایم پی ایچ
معائنہ ۔روزانہ 4:00سے لے کر 8:00 بجے تک
پتہ الرازی میڈیکل اینڈ چلڈرن ری ہائیڈرشن سنٹر
لوند خوڑ روڈ مین بازار کاٹلنگ

Address

Katlang

Telephone

+923428253680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-razi medical centre katlang -AMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share