Homeopathic products

Homeopathic products Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homeopathic products, Medical and health, Mian channu, Khanewal.

16/02/2023

Best medicine for muscle 💪 weakness

13/02/2023


Follow plz

06/02/2023

For Muscle 💪 weakness

06/02/2023

Muscle weakness k liye best medicine

30/01/2023

Follow for more informative videos

30/01/2023

Dhamasa.۔۔۔fagonia.Q
فیٹی لیور کی بہترین دوا ھے۔اکیلی ہی اسکو نارمل کر دیتی ھے

28/01/2023
23/01/2023

For diabetic weakness
For weakness
Whole family use weakness

21/01/2023

سردرد ساتھ چہرے کی سوجن ۔۔۔۔کیمومیلا

کچھ دن پہلے ایک خاتون آئ جن کا پتہ کی پتھری کا علاج چل رھا ھے۔سر درد شدید کہ چہرہ سوجاھوا ۔محسوس ھو رھا تھا۔

میرا سوال کیا درد دبانے پر ۔زیادہ یا کم ھو رھا جی دبانے سے سکون ملتا ھے۔میرے پاس چونکہ آرھی ہیں پہلے سے مزاج جانتا ھوں ۔phosphorus200.ایک خوراک دی۔کچھ دیر پوچھا کیا
کچھ آرام ملا ۔تو جواب تھوڑا کڑوے انداز میں تھا ۔جی نہیں۔

پوچھا کیا درد کے ساتھ غصہ آرھا یا درد کے ساتھ پسینہ آرھا
جواب دونوں ھی ۔درد کے ساتھ غصہ اور پسینہ بھی ہلکا ہلکا محسوس ھورھا۔۔سردی تو آج کل کی آپ جانتے ہی ہیں۔
یونیک علامات مل۔ گی ۔chemomilla200.ایک خوراک دوسری پندرہ منٹ کے بعد ۔درد آہستہ آہستہ آدھ۔ گھنٹے میں مکمل ختم۔
دوسرا دن تھا درد کو ۔میرے پاس آنے سےپہلے ایلوپیتھک کوئ گولیاں پھانک چکی تھی وقتی آفاقہ کے بعد پھر ھوا اور چہرہ بھی سجا دیا۔
بہت حال کیمومیلا نے اس درد کو ختم کردیا۔الحمد للہ

21/01/2023

حیض کے بجائے لیکوریا شروع ہوجائے تو کاکولس سے آرام آجاتا ہے اور نکس موشکاٹا سے بھی۔بعض دواؤں میں اوپر خشکی اور نیچے تری ہوتی ہے اور بعض دواؤں میں نیچے خشکی اور اوپر تری ہوتی ہے

21/01/2023

مشت زنی کرنے والے افراد میں ایک خاص قسم کا گناہ کا احساس پایا جاتا ہے۔جس کی وجہ ان کے چہرے پر ہر وقت شرمندگی سی چھائ رہتی ہے۔نہ وہ کسی سے آنکھیں ملا کر بات کرسکتے ہیں نہ ان میں فیصلہ سازی کی قوت ہوتی ہے۔سٹیفی سیگیریا ان سب امراض کی لاجواب دوا ہے۔

20/01/2023

ایک عورت کے پستانوں میں سخت گومڑ تھے جن میں شدید دردیں ہوتی تھیں۔رات کو تکلیف اتنی بڑھ جاتی کہ پورا محلہ اسکی چینخیں سنتا۔کونیم 30 اور کلکیریا فلور 30 سے آرام آیا۔

20/01/2023

ادھیڑ عمر عورتوں میں اگر ج**ع کی خواہش بہت زیادہ ہو تو ماسکس ان کی خواہش کم کردیتی ہے۔بعض بوڑھی عورتوں میں بھی یہ مرض پایا جاتا ہے۔پتر پتر کرتی لڑکوں سے لپٹ جاتی ہیں یا ان کی کمر پر ہاتھ پھیرتی ہیں۔ماسکس انہیں اس ذلت سے بچا سکتی ہے۔

20/01/2023

کلینکل ٹپس
اگر کسی پیچیدہ بیماری کے بعد نظام ہضم میں خرابی۔ آنتوں میں کمزوری ہو۔اعضائے رئیسہ کمزور ہوں۔ذہنی اور جسمانی قوت میں کمی ہو۔ وزن میں کمی۔بھوک میں کمی ہو۔ معدہ میں صحیح انداز میں غزائیت نہ پہنچتی ہو تو الفلفا Q پر توجہ دیں۔

20/01/2023

(جلسی میم اور کالی فاس کا تقابل)
یاد رھے کہ دونوں کا دائرہ کار اعصاب کے گرد گھومتا ھے دونوں ہی اعصاب اور اس کے نتیجے میں پیدا ھونے والی خرابیوں کا طواف کرتی ہیں اگر اس اعصاب "Muscular System" کو درمیان سے نکال دیں تو باقی ان کے پاس بچتا کچھ نہیں دونوں کی دماغی علامات بہت ملتی ہیں دونوں ہی تنہائی پسند ہیں بلکہ جلسی میم تو کسی انسان کی اپنے پاس موجودگی کو بھی پسند نہیں کرتا چاھے وہ خاموش کیوں ہی نہ ھو ۔ دونوں "Motor Paralysis" کی ٹاپ کی دوائیں ہیں دونوں بوڑھے لوگوں کی دوائیں ہیں کم ۔زوری اس حد تک کہ مریض اپنی جان سے تنگ بقول غالب
مضمحل ھو گئے قوی غالب
اب عناصر میں اعتدال کہاں
دونوں مشت ذنوں "Onanists" کی خرابیوں کی بہترین دوا ہیں ۔دوںوں ہی ڈپریشن میں استعمال ھوتی ہیں اگر مریض تنہائی پسند ھو تو۔ کالی فاس میں رات کو پیشاب خطا ھو جاتا ھے جبکہ جلسی میم میں دن کو پاخانہ اور پیشاب پر کنٹرول نہیں رہتا ۔فالج دونوں کی مشترکہ علامت ھے فالج جسم کے کسی بھی حصہ میں پایا جا سکتا ھے دونوں میں "Ptosis" آنکھوں کے ڈھکنوں کا فالج پایا جاتا ھے "Drooping of Eyelids"دونوں دواؤں میں دماغ ماؤف ھو جاتا ھے بلکہ کالی فاس میں تو پکرک ایسڈ کی طرح "Brain Fog" بھی پایا جاتا ھے"Discernings apathied" دونوں ہی اعصاب کو دوبارہ کھڑا کر دینے والی دوائیں ہیں

19/01/2023

(ہانپتی گائے )
ھمارے دیہاتوں میں اکثر کسان خالص آسٹریلین گائے پالتے ہیں جو گرمی میں بہت ھانپتی ھے "فلورک ایسڈ" ون ایم کی ایک خوراک کافی ھے جانور چاھے کوئی بھی ھو ۔

19/01/2023

حساس مزاج Sensitive Constitutions
مریضوں کا علاج کرتے وقت ان میڈیسنز کو ضرور اسٹڈی کریں کارسینوسن کافیا اگنیشیا میڈورینم نکس وامیکا اور فاسفورس یہ حساس مریضوں کی بہترین ریمڈیز ھیں

19/01/2023

بچوں کے موٹاپے کے لیے بہترین ہومیو پیتھک ریمیڈیز "فیرم میٹ، کالی بائی، کیپسیکم، کلکیریا کارب، برائیٹا کارب اور انٹم کروڈ" ہیں۔

حوالہ: میٹریا میڈیکا، ریپرٹری از: ڈاکٹر دولت سنگھ، ص: 748

19/01/2023

سردی کے موسم میں دھوپ میں بیٹھ کر صرف بال ھی سفید نا کریں ساتھ ساتھ کینو مالٹے بھی ضرور کھائیں یہ وٹامن سی کے ساتھ ساتھ dehydration سے بھی بچائیں گے لیکن کینو مالٹے کو نمک لگا کر نا کھائیں
کینو مالٹے ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ دو سے تین کھائیں اس سے زیادہ کھانے سے نقصان کا باعث ھوتے ھیں

19/01/2023

عورتوں میں بریسٹ کینسر کی ایک بہت بڑی وجہ ماں بننے کے بعد بچوں کو فیڈ نا کروانا بھی ھے
ایسی عورتوں کا علاج لیکسس یا زنکم میٹ سے شروع کریں گرم مزاج عورتوں کو لیکسس اور سرد مزاج کو زنکم میٹ دیں ان میڈیسنز کے بعد ضرورت پڑنے پر دیگر ادویات بھی استعمال کروا سکتے ھیں لیکن اگر رطوبات جاری کر دیں تو کچھ عرصہ انتظار بھی ضرور کریں اکثر عورتیں ٹھیک ھو جائیں گی

19/01/2023

دل کے امراض میں اگر خوف پیدا ھو جائے تو سب سے پہلے فوراً ایکو نائٹ کا استعمال کریں
اسکے بعد علامات کے مطابق دوا استعمال کریں
دل کے امراض میں ساتھ خوف ھو تو
ان ادویات کو ضرور اسٹڈی کریں آرنیکا کیکٹس سنچرس ڈی جی ٹیلس گلونائن کالی ارس ناجا پلاٹینا سورینم وغیرہ

19/01/2023

For constipation and loose Motions
Must watch

18/01/2023

Over eater issy dekhy

Address

Mian Channu
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Medical & Health in Khanewal

Show All