Makki Medical Store

Makki Medical Store Be loyal to your future not your past... �

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَكُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتمولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ سے ج...
29/10/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق۔۔۔

‏بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیںانسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے‎
28/08/2023

‏بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں
انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے

23/06/2023

موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا کی لہر احتیاط نہ کرنے سے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کریں، تیز دھوپ میں سر ڈھانپ کر رکھیں۔ بیمار، بزرگ، بچوں اور جانوروں کا خاص خیال رکھیں۔

کمال کے لوگ ہیں کہاں سے آتے ہیں یہ نایاب ہیرے
22/11/2022

کمال کے لوگ ہیں
کہاں سے آتے ہیں یہ نایاب ہیرے

Our Sole Not For Sale
16/10/2022

Our Sole Not For Sale

❤️
08/10/2022

❤️

25/09/2022



First line soldiers in healthcare department 💉💊

On   i congratulate and thank all our hardworking pharmacists for their valuable services and contribution to improving ...
25/09/2022

On i congratulate and thank all our hardworking pharmacists for their valuable services and contribution to improving healthcare
across the world play a very vital role in improving and supporting the patients care💊💉

20/09/2022
Nuberol TAB easily use in      PAIN & FEVER👍in replacement of panadol
13/09/2022

Nuberol TAB easily use in
PAIN & FEVER👍
in replacement of panadol

_11 ستمبر وفات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ_  *ایک دفعہ سورت فاتحہ اور تین دفعہ سورت اخلاص پڑھ کر...
11/09/2022

_11 ستمبر وفات بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ_ *ایک دفعہ سورت فاتحہ اور تین دفعہ سورت اخلاص پڑھ کر بابا جی کی روح کو ایصال ثواب کریں۔ شکریہ🌹💌*

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا۔۔ .
14/08/2022

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔
اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا۔۔
.

آج ایک عورت کی برسی ہے ،،اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا ،،اس عورت کی ب...
26/07/2022

آج ایک عورت کی برسی ہے ،،
اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا ،،
اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا ،،
اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی ،
اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے ،،،
جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا ،،،
فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی ،،،
وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا ،،،
اسکی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے ،!
پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ قوم کی محسن' محمد علی جناح کو
قائدا عظم بنانے والی' مادر ملت محترمہ
فا طمہ جناح کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر دعا کریں!
فا طمہ جناح بانئ پاکستان قائد اعظم کی وہ عظیم بہن جن کے بارے میں قائدا عظم نے خود فرمایا تھا:
" اگر فا طمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا"
اللہ قوم کے محسن دونوں بہن بھائی پر کڑوڑں رحمتیں نازل فرمائے آمین!

24/07/2022

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک
11/07/2022

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک

ایک جملہ اس کیلئے......
03/07/2022

ایک جملہ اس کیلئے......

تم نے اگر اکٹھے مرنے کی قسم کھائی تھی تو کہیں اور جا مرتی. میری چائے بھی تباہ کر دی اور معیشت بھی.
23/06/2022

تم نے اگر اکٹھے مرنے کی قسم کھائی تھی تو کہیں اور جا مرتی.
میری چائے بھی تباہ کر دی اور معیشت بھی.

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا.
10/06/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا.

Happy birthday to you brother
26/05/2022

Happy birthday to you brother

21/05/2022

ایک بار پھر میڈیسن کی قیمتوں میں اضافہ شروع
18/05/2022

ایک بار پھر میڈیسن کی قیمتوں میں اضافہ شروع

خبر نہیں کہ یہ محبت ہے ، مروت ہے ، یا عقیدت ہے دِیارِ دل میں بہت احترام ہے ،چائے پلانے والوں کا ،
17/05/2022

خبر نہیں کہ یہ محبت ہے ، مروت ہے ، یا عقیدت ہے
دِیارِ دل میں بہت احترام ہے ،چائے پلانے والوں کا ،

*_Assalam-O-Alaikum_*  !!!                                 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 ...
03/05/2022

*_Assalam-O-Alaikum_* !!!

𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦 !!!

𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑•♥•

جبر سہ لیتا ہوںمجبور ہوں میںمیرا مطلب ہے کہمزدور ہوں میں
01/05/2022

جبر سہ لیتا ہوں
مجبور ہوں میں
میرا مطلب ہے کہ
مزدور ہوں میں

28/04/2022

🔵🟢🔴🔵🟢🔴🔵🟢🔴🔵🟢
*اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*

*اے الله! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجهے معاف فرما دے*
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی )

اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے۔
🟢🔵🔴🟢🔵🔴🟢🔵🔴🟢🔵

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

*تـم اپنـی ہـزار غلـطـیوں کے باوجـود اپـنے آپ سے مـحبـت کرتـے ہـو لیـکن دوسـروں کی ایک غـلـطـی کی وجـہ سـے ان سے نفـرت کیـوں کرنـے لـگ جـاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھـوڑ دو یا دوسـروں کو معـاف کرنـا سیـکھ لـو*

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*رمضان پہلے معاف كرنے اور پھر معاف کروانے کا مہینہ ہے*

*اگر خالق کائنات سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہو تو مخلوق خدا کو معاف کرنا شروع کردو*

*﴿وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا أَلَا تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ﴾*

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

🔵🟢🔴🔵🟢🔴🔵🟢🔴🔵🟢

پُرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سُہانی چائےاب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائےمیں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھابن ترے لگتی ھ...
25/04/2022

پُرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سُہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے

میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا
بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے

میں تری یاد میں کھو جاتا ھوں بیٹھے بیٹھے
منہ مرا تکتی ھی رہ جائے ، بیچاری چائے

وہ مُجھے بُھول گئی، میں نہیں بُھولا اُسکو
ساتھ رھتی ھے شب و روز خیالی چائے

تیرے وعدوں سے بھرےخط بھی دکھانے ھیں تجھے
آج کی شام کو چائے ھے ــــــــ ضروری چائے !

ایک دن سو کے اُٹھوں میں، توُ مرے سامنے ھو
کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے

تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مُجھے پاس ترے
بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے

لمس ہاتھوں کا ترے، نا ھی محبّت کا سُرور
راس آئی نہ کبھی مجھ کو پرائی چائے

ڈال کے کپ میں تقاضائے محبت کا اُبال
یاد آتی ھے مُجھے تیری سوالی چائے,

11/04/2022

آوازخلق کونقارہ خداسمجھو
1999 میں ایک فرد بھی نہیں نکلا تھا، آج ہر غیرت مند پاکستانی سراپا احتجاج ہے

#امریکی #غلامی #نامنظور

08/04/2022

04/04/2022


رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاتمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو
02/04/2022

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو

"Always believe in yourself. You are amazing just the way you are." - Anonymous
01/04/2022

"Always believe in yourself. You are amazing just the way you are." - Anonymous

21/03/2022

14/03/2022
After long timeمیزبان۔ ساجد صاحب
12/03/2022

After long time
میزبان۔ ساجد صاحب

08/03/2022

عورت کی اس سے بڑی آزادی کیا ہو گی کہ اس کی بیوی نہیں ہوتی.

‏اسی لیے کہا جاتا ہے کہ قومی زبان اردو کو ترجیح دو۔
01/03/2022

‏اسی لیے کہا جاتا ہے کہ قومی زبان اردو کو ترجیح دو۔

Address

Khanewal
58150

Telephone

+923007893654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makki Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makki Medical Store:

Videos

Share


Other Medical & Health in Khanewal

Show All