Green Grain

Call Directions Website Contact the business

Green Grain Pure Organic Foods' vision is a country where Pakistanis are healthier and aware of their meal intake with relation to protein and calories.

🌾 سون ویلی اور کوہِ نمک سے سیدھا آپ کے گھر تک — خالص، قدرتی، بغیر کسی ملاوٹ کے۔
🍯 Sidr Honey
🌾 Panjeeri
🌱 Sattu
🍬 Shakkar
🍵 Olive Tea
🧂 Himalayan Salt
✅ 100% Natural | No Chemicals
www.greengrain.com.pk
Order: 0310-7994136 green grain is a company created in Pakistan , based in Soon valley Khushab Punjab 2020, with the sole purpose of making organic, gluten-free foods accessible to restaurants, bakeries, retailers and Customers. Our products are considered “Super Foods” and their health benefits are widely known in the food industry.

29/10/2026

فالورز نےراستے میں روک کرپراڈکٹس چیک کی ۔۔

بیری کے سیزن کا  شہد ۔۔ پاکستان میں سب سے مشکل کام کسی پر اعتماد کر کے خالص شہد لینا ہے ۔۔ ہم لوکلز سے مختلف سیمپل اور ج...
29/10/2026

بیری کے سیزن کا شہد ۔۔
پاکستان میں سب سے مشکل کام کسی پر اعتماد کر کے خالص شہد لینا ہے ۔۔
ہم لوکلز سے مختلف سیمپل اور جانچ پڑتال کے بعد شہد لیتے ہیں تا کہ ہمارے صارفین تک خالص شہد ہی پہنچے ۔۔
الحمدللہ اس میں ہم نے کوشش کی ہے کہ اپنا اعتماد بحال رکھیں ۔۔

28/10/2026

لاہور سے آئے دوست ہماری دیسی سوغاتوں کے بارے اپنی رائے دیتے ہوئے ۔۔

امید کی کرن اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان ۔۔ یہ چہروں پر مسکراہٹیں یوں ہی نہیں آئی بلکہ وادی سون کی صدیوں...
28/10/2026

امید کی کرن اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان ۔۔
یہ چہروں پر مسکراہٹیں یوں ہی نہیں آئی بلکہ وادی سون کی صدیوں پرانی محرومیوں کے بعد امید کی ایک کرن ہے جو کہ ایک شخص کی وجہ سے ممکن ہو رہا جو وادی سون کے نوجوانوں کو آگے بڑھتے دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
وادی سون ایک ایسا خطہ ہے جس کی مٹی بہت زرخیز ہے اور اس نے ایسے ایسے ہیرے جنم دیئے ہیں جن کا نام رہتی دنیا تک قائم رہے گا ۔۔
ملک منصور صاحب کے ساتھ میری ملاقات چند لمحوں کی تھی لیکن ایک مثبت انسان سے مل کر دلی خوشی ہوئی ۔۔
گرین گیرین کی طرف سے پنجیری ، قہوہ زیتون اور شہد پیش کیا جسکی تعریف انہوں نے پہلے ہی اپنی زبان سے کر دی کہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔۔

27/10/2026

گرین گیرین کی طرف سے کیمپنگ اور دیسی سوغاتیں ۔۔

26/10/2026

لاہور سے دیسی سوغاتیں لینے آئے دوست فرقان بھائی ۔۔

لاہور سے رات گیارہ بجے دوست کی آمد ۔۔۔ فرقان بھائی کی کال موصول ہوئی کہ میں وادی سون آ رہا ہوں اور آپ کی تمام دیسی سوغات...
22/10/2026

لاہور سے رات گیارہ بجے دوست کی آمد ۔۔۔
فرقان بھائی کی کال موصول ہوئی کہ میں وادی سون آ رہا ہوں اور آپ کی تمام دیسی سوغاتیں لینی ہیں ۔۔
رات بارہ بجے گاؤں پہنچے انہیں دیسی خوراک پیش کی اور انہوں نے فرینڈز کلب جس کے وہ بانی ہیں اسکی کیپ دی ۔۔
ماشااللہ فرقان بھائی ویلفیئر کا بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔۔

22/10/2026

گرین گیرین کی سوغاتیں پاکستان پوسٹ کے ذریعہ انٹرنیشنل ڈلوری ۔۔

20/10/2026

گرین گیرین اور ہماری قدرت کے حسن میں کیمپنگ ۔۔

ڈیپ شریف پر کیمپنگ ۔۔ الحمدللہ ایک دیرینہ خوائش مکمل ہوئی ڈیپ شریف کے جھرنے کے آغوش میں تاروں بھرے آسمان کے نیچے ، ننھی ...
18/10/2026

ڈیپ شریف پر کیمپنگ ۔۔
الحمدللہ ایک دیرینہ خوائش مکمل ہوئی ڈیپ شریف کے جھرنے کے آغوش میں تاروں بھرے آسمان کے نیچے ، ننھی مچھلیوں کی سرسراہٹ اور جھرنے کے گنگناتے پانی نے جسم سے روح تک کو معطر کردیا ۔۔

Address

Jabba Teh Noushera District Khushab
Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Grain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Grain:

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses