Alkhadim Dawakhana

Call Directions Website Contact the business

Alkhadim Dawakhana ACCHI SEHAT sab ke liy

17/09/2026

Alkhadim Dawakhana

25/12/2025
*✨ لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والا آزمودہ دیسی علاج* ✨ *📞03096239000* لیکوریا کوئی معمولی مسئلہ نہیں…یہ وہ خاموش بیم...
18/12/2025

*✨ لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والا آزمودہ دیسی علاج* ✨
*📞03096239000*
لیکوریا کوئی معمولی مسئلہ نہیں…
یہ وہ خاموش بیماری ہے جو آہستہ آہستہ نسوانی حسن، جسمانی طاقت، اعصابی توانائی اور ازدواجی زندگی سب کچھ کمزور کر دیتی ہے۔
طبِ یونانی کے مطابق لیکوریا کی سب سے بڑی جڑ ورمِ رحم ہے، اور اس کے ساتھ
🔹 خون کی کمی
🔹 عام جسمانی کمزوری
🔹 اعصابی تھکن
🔹 چہرے کی زردی
🔹 اعضاء شکنی
جیسے مسائل جنم لیتے ہیں۔
اسی بنیادی سبب کو ختم کرنے کے لیے ہم نے ایک لاجواب، آزمودہ اور نہایت مؤثر نسخہ تیار کیا ہے
جو سیلانُ الرحم (لیکوریا) کا کامیاب اور مکمل علاج ہے، صرف وقتی روک نہیں بلکہ جڑ سے اصلاح۔
*🌿 اجزاء (اصل اور خالص)*
گوند موچرس — 50 گرام
گل نیلوفر — 50 گرام
لودھ پٹھانی — 50 گرام
گوند کتیرہ — 50 گرام
دانہ الائچی کلاں — 50 گرام
گوند کیکر — 50 گرام
کمرکس — 50 گرام
خارخسک — 50 گرام
چھوہارے — 50 گرام
مجیٹھ — 50 گرام
نشاستہ — 50 گرام
کوزہ مصری — 100 گرام
*🧪 بنانے کا طریقہ*
تمام اجزاء کو باریک پیس کر اچھی طرح مکس کریں اور صاف، خشک بوتل میں محفوظ کر لیں۔
> ⚠️ اہم نوٹ:
یہ نسخہ ہر کسی کے بنانے کے لیے نہیں۔صرف وہی شخص تیار کرے جو
✔️ مستند حکیم ہو
✔️ طبِ یونانی کا باقاعدہ علم رکھتا ہو
✔️ ترکیب اور مزاج کو سمجھتا ہو
باقی افراد کے لیے تیار شدہ دوا ہی محفوظ اور مؤثر راستہ ہے۔
*🥄 مقدارِ خوراک*
صبح و شام نہار منہ
ایک کھانے والا چمچ
پانی یا دودھ کے ساتھ
*🌸 فوائد (نتائج جو خود بولتے ہیں)*
✔️ لیکوریا کو جڑ سے ختم کرنے میں مددگار
✔️ ورمِ رحم کی اصلاح
✔️ لیکوریا کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کا خاتمہ
✔️ خون کی کمی، چہرے کی زردی میں نمایاں بہتری
✔️ اعصابی اور جسمانی طاقت میں اضافہ
✔️ کیلشیم کی کمی پوری کرنے میں قدرتی معاون۔
ہم یہ دوا خالص، تیار شدہ اور درست مقدار میں فراہم کرتے ہیں
تاکہ آپ بغیر کسی کنفیوژن کے
📌 لیکوریا کورس مکمل کر سکیں۔
✔️ کورس سسٹم کے ساتھ
✔️ مکمل رہنمائی کے ساتھ
✔️ نتائج کی گارنٹی کے ساتھ (شرائط کے ساتھ)
📦 گھر بیٹھے دوا منگوائیں
📞 آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
واٹس ایپ / کال:
📱 0309-6239000
📱 0328-0064000
*✨ یاد رکھیں!*
لیکوریا کو چھپانا نہیں، صحیح طریقے سے ختم کرنا ہوتا ہے
اور صحیح علاج ہمیشہ
صحیح ہاتھوں سے ہی لینا چاہیے۔
اچھی صحت
قدرتی علاج • طبِ یونانی • اعتماد کے ساتھ 🌿

WhatsApp Group Invite

*🌿 مشت زنی — انسان کا وہ گمشدہ لمحہ… جو پوری زندگی کو بدل دیتا ہے* 📞03096239000الخادم دواخانہ  acchisehat.comکچھ دکھ ایس...
07/12/2025

*🌿 مشت زنی — انسان کا وہ گمشدہ لمحہ… جو پوری زندگی کو بدل دیتا ہے*
📞03096239000
الخادم دواخانہ
acchisehat.com
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو چیخ نہیں پاتے…
اور کچھ گناہ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو باہر سے نہیں،
اندر سے ٹوڑ دیتے ہیں۔
مشت زنی… ایک ایسا عمل ہے جو چند لمحوں کی تسکین کے بدلے
انسان کی روح، جسم اور ارادے کو ہولے ہولے کھا جاتا ہے۔
یہ وہ خطا ہے جسے نوجوان چھپاتے چھپاتے
خود اپنے آپ سے بھی چھپ نہیں پاتے۔
ایک لڑکا میرے پاس آیا…
آنکھوں میں شرمندگی، چہرے پر خوف، اور دل میں بوجھ۔
وہ بیٹھ کر بولا:
“حکیم صاحب… سوچتا ہوں سب چھوڑ دوں…
پر پتہ نہیں کیوں ہاتھ رُکتا ہی نہیں…”
میں نے محسوس کیا، وہ صرف بیمار نہیں…
وہ ٹوٹا ہوا تھا۔
🌿 مشت زنی — Pleasure نہیں، Self–Destruction ہے
فارسی کے اس لفظ کے پیچھے
ایک پوری تباہ شدہ زندگی کی کہانی چھپی ہوتی ہے۔
یہ عمل پہلے تجسس ہوتا ہے…
پھر عادت…
پھر addiction…
اور آخرکار انسان کو اپنی ذات پر ہی شرمندہ کر دیتا ہے۔
Human Brain pleasure کے پیچھے بھاگتا ہے،
لیکن بعد میں جو خالی پن رہ جاتا ہے…
وہ کسی دوا سے نہیں بھرتا
جب تک انسان سبب کو نہیں چھوڑتا۔
🌿 یہ عادت آپ کا جسم چھین لیتی ہے
مشت زنی کے اثرات آہستہ آہستہ،
لیکن بہت گہرے زخم چھوڑتے ہیں:
بھوک مٹ جاتی ہے، کھانا بے مزہ
جسم میں درد، کمزوری، ٹانگوں میں کپکپی
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے
بال کمزور، گرنے اور سفید ہونے لگتے ہیں
metabolism disturb ہو جاتا ہے
دماغ drive کھو دیتا ہے
یادداشت دھندلی… سوچ سست…
کچھ لوگ کہتے ہیں “یہ تو نارمل ہے”…
مگر جو اس تکلیف سے گزرتا ہے
وہ جانتا ہے کہ یہ نارمل نہیں…
یہ روح کی تھکن ہے۔
*🌿 حل دوا نہیں… ارادہ ہے*
میں اپنے مریض سے ہمیشہ پہلی بات یہی کہتا ہوں:
جب تک آپ اپنے ہاتھ کو روکنے کا فیصلہ نہیں کریں گے،
دنیا کا کوئی حکیم، کوئی حکمت، کوئی دوا آپ کو فائدہ نہیں دے سکتی۔
یہ جنگ آپ کی اپنے نفس کے ساتھ ہے۔
اس جنگ میں پہلی جیت…
اپنے App، اپنی Screening، اپنی Habit کو بدلنے سے ہوتی ہے۔
✔ فحش مواد چھوڑ دیں
✔ سمارٹ فون کا غلط استعمال بند کریں
✔ Mind کو Positive مشاغل میں Busy رکھیں
✔ جلدی سونا، جلدی اٹھنا
✔ روزانہ چلنا، ورزش کرنا
اور ہاں…
غذا، اصل Fuel ہے:
دودھ، شہد، کجھور، سبز پتیاں، مکس دالیں، فروٹ جوس…
اگر آپ اپنے جسم کو Respect دیں گے…
تو جسم بھی آپ کو Strength دے گا۔
🌿 شادی علاج نہیں، ذمہ داری ہے
آج زیادہ تر نوجوان میرے پاس
شادی سے 15 دن پہلے، 1 مہینہ پہلے،
یا شادی کے بعد ناکام راتیں گزار کر آتے ہیں۔
میں ہمیشہ ایک بات کہتا ہوں:
جو خود کمزور ہو
وہ اپنے شریکِ حیات پر بوجھ ڈال دیتا ہے۔
یہ مسئلہ ابھی آپ کا راز ہے…
کل یہ آپ کے پورے گھر کی پریشانی بن سکتا ہے۔
اپنے آپ پر رحم کریں۔
اپنے مستقبل پر رحم کریں۔
*🌿 الخادم دواخانہ — مجلوق کورس*
اللہ کے کرم سے
الخادم دواخانہ میں ایک ایسا کورس تیار ہوا ہے
جو مشت زنی کے برسوں پرانے نقصان تک پہنچ کر
جسم کو دوبارہ Restore کرتا ہے۔
یہ کورس صرف Symptoms نہیں ٹھیک کرتا،
بلکہ جسم کو اندر سے بھر کر
نئے Confidence کے ساتھ کھڑا کر دیتا ہے:
✔ جریان
✔ اح**ام
✔ سرعتِ انزال
✔ ذہنی کمزوری
✔ اعصابی کمزوری
✔ جسمانی تھکن
✔ نیند کی خرابی
✔ دل کی بےچینی
یہ وہ علاج ہے جسے کئی نوجوانوں نے
اپنی زندگی کی نئی شروعات کہا ہے۔
🌿اگر آپ تھک چکے ہیں…
تو سمجھ لیں، اب وقت بدلنے والا ہے
آپ ایک قدم بڑھائیں…
ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آپ اپنی زندگی کا ری سیٹ بٹن دبا سکتے ہیں۔
یہ وہ مقام ہے جہاں علاج شروع ہوتا ہے…
اور امید واپس ملتی ہے۔
📌 ہماری کمیونٹی جوائن کریں
یہاں روز آپ کو Motivation، Guidance اور Healing ملے گی:
👉 https://chat.whatsapp.com/JfEiRP2UgG58vHv5FRC15o
(یہاں آپ کی Privacy، Respect، اور Support محفوظ ہے)
جب بھی آپ چاہیں،
ہم آپ کے لیے حاضر ہیں۔
*حکیم میاں عبداللہ خادم*
*اچھی صحت ڈاٹ کام*
*الخادم دواخانہ*
📞 *03096239000*
📞 *03086239000*
📞 *03076239000*

*نوٹ*
1. ہم میڈسن علاج ہر کسی کےلیے نہیں بناتے بلکہ مکمل تشخیص اور مرض کو سمجھنے کے بعد ہی بناتے ہیں ۔
2. ہماری قیمتیں نسخہ کے لحاظ مختلف ہوتی ہیں ۔
3.ہم کیش اون ڈیلیوری پر کام نہیں کرتے ہیں ۔ پہلے پیمنٹ پھر آپ کی میڈسن تیار ہو گی۔ اس کے بعد آپ کو ڈسپیچ کی جائے۔
4. ہم اپنی میڈسن کے مکمل ذمہ دار ہیں ۔ مریض کو چاہیے کہ مکمل رابطے میں رہے۔
5. جو لوگ مطب پر ملاقات کرنا چاہے وہ رابطہ کرکے تشریف لا سکتے ہیں۔موسٹ ویلکم لیکن یاد رکھیں ہر مرض کے ملاقات ضروری بھی
*جزاکم اللہ خیرا کثیرا*

*✨ جریان، کمر درد اور جسمانی تھکاوٹ — ایک مرد کی خاموش داستان* 📞03096239000رات کے پچھلے پہر…گھر میں سب سوئے ہوئے تھے، لی...
06/12/2025

*✨ جریان، کمر درد اور جسمانی تھکاوٹ — ایک مرد کی خاموش داستان*
📞03096239000

رات کے پچھلے پہر…
گھر میں سب سوئے ہوئے تھے، لیکن حمزہ کی آنکھوں میں نیند نہیں تھی۔
وہ بستر کے کنارے بیٹھا اپنی کمر کو سہلا رہا تھا۔
دن بھر کے کام کے بعد اس کی ٹانگیں ایسے لگ رہی تھیں جیسے ان میں جان ہی نہ رہی ہو…
اور دل میں ایک عجیب سا بوجھ…
چہرے پر زردی…
اور ذہن میں بے چینی کا ہجوم۔
‘‘یار میں اتنا تھک کیوں جاتا ہوں؟’’
وہ خود سے سوال کرتا۔
عجیب بات یہ تھی کہ تھکاوٹ کے ساتھ ایک اور چپکی ہوئی پریشانی تھی،
جس کا وہ کسی کو بتا بھی نہیں پا رہا تھا—
جریان۔
ہر رات، ہر صبح…
ایک شرمندگی، ایک کمزوری، ایک خوف اسے اندر سے کھا رہی تھی۔
پھر دن بھر کمر میں وہی کھنچاؤ…
جیسے کسی نے ریڑھ کی ہڈی سے طاقت کھینچ لی ہو۔
گھر والے سمجھتے وہ بس تھکا ہوا ہے…
لیکن وہ جانتا تھا کہ یہ عام تھکاوٹ نہیں۔
یہ بدن کی وہ Core Energy Weakness تھی
جو آہستہ آہستہ اس کی پوری زندگی کو کھا رہی تھی۔
*مزید طبی معلومات کےلیےوٹساپ چینل اور وٹساپ کمیونٹی جوائن کریں ۔*
https://chat.whatsapp.com/JfEiRP2UgG58vHv5FRC15o

🌿 لیکن کہانی کا اصل موڑ تب آیا…
ایک دن اس نے خود کو آئینے میں دیکھا۔
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے…
چہرہ پژمردہ…
اور جسم میں وہ توانائی ہی نہیں تھی جو ایک جوان مرد کے اندر ہونی چاہیے۔
اس لمحے اسے احساس ہوا کہ
یہ جریان الگ بیماری نہیں…
یہ کمر درد بھی الگ نہیں…
اور نہ ہی یہ مسلسل تھکاوٹ کوئی اتفاق ہے۔
یہ سب ایک ہی کمزوری کا جال ہے —
جس نے اس کی ریڑھ کی ہڈی، اعصاب اور تولیدی نظام کو کمزور کر کے
اس کی پوری زندگی کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔
🔬 پھر اس نے تحقیق شروع کی…
اور اسے پتا چلا کہ
جب Spinal Nerves کمزور ہو جائیں،
جب گردوں کی قوت کم ہو،
جب Reproductive Energy گر جائے—
تو جسم پہلے جریان کی صورت میں سگنل دیتا ہے،
پھر کمر میں درد،
پھر ٹانگوں میں بھاری پن،
اور آخر میں وہ تھکاوٹ
جو انسان کی شخصیت، اعتماد اور طاقت سب کچھ چھین لیتی ہے۔
یہ سب ایک Chain Reaction ہے۔
جسم چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا:
"مجھے طاقت چاہیے… مجھے Energy چاہیے… مجھے Support چاہیے!"
🌸 “اچھی صحت جریان کورس”
اس نے کورس شروع کیا۔
پہلے ہی مہینے میں
کمر کے کھنچاؤ میں نرمی آنے لگی…
جسم ہلکا ہونے لگا…
نیند بہتر ہونے لگی…
اور جریان جیسی دیمک جو جسم کو کمزوری کرتی ہے۔ آہستہ آہستہ ختم ہونے لگی۔
دوسرے مہینے تک
اس کے چہرے پر رنگ واپس آ گیا تھا،
ٹانگوں میں جان آنے لگی،
اور جسم کی Vital Energy بڑھنے لگی۔
تین ماہ بعد…
وہی حمزہ جو آدھا قدم چل کر تھک جاتا تھا—
اب مکمل فریش ہیں ۔
پہلے جو کمر میں آگ لگتی تھی—
اب مضبوطی محسوس ہوتی تھی۔
اور جسم وہی طاقت واپس مانگ رہا تھا جو کبھی جوانی میں تھی۔
🔥 اس نے ایک دن خود سے کہا…
‘‘میں دوبارہ جی اٹھا ہوں…
یہ کوئی سادہ علاج نہیں تھا…
یہ میرے اعصاب، ریڑھ کی ہڈی، جسم اور مردانہ طاقت کی مکمل بحالی تھی!’’
🌿 یہی وجہ ہے کہ “اچھی صحت مردانہ کورس” آج ہزاروں مردوں کی زندگی بدل رہا ہے
✔️ جریان
✔️ کمر درد
✔️ جسمانی تھکاوٹ
✔️ اعصابی کمزوری
✔️ ٹانگوں میں بھاری پن
✔️ موڈ کی خرابی
✔️ سستی
✔️ ذہنی بوجھ

سب کے لیے یہ ایک مکمل علاج ہے۔
Monthly بھی مل جاتا ہے، اور پورے 3 ماہ کا کورس ایک ساتھ بھی۔
*آپکا بھائی*
*حکیم میاں عبداللہ خادم*
03096239000

WhatsApp Group Invite

05/12/2025

🔥 قدرتی طاقت… بس ایک پیکنگ میں!

آج میں نے اپنی ہاتھوں سے ڈرائی فروٹس + خالص شہد کا وہ قیمتی نسخہ تیار کیا ہے
جو رشتہ ہونے والے، شادی شدہ، کمزور، تھکے ہوئے، اور ذہنی و جسمانی طاقت بڑھانے والوں کے لیے ، کیلشیم کی کمی کےلیے اعصابی و جسمانی کمزوری کےلیے ایک نعمت ہے! 💪🍯🌰

✨ 100% دیسی، 100% خالص، 100% طاقت
✨ کوئی کیمیکل نہیں — بس وہی اجزاء جو صدیوں سے طاقت کا راز رہے ہیں

اگر آپ چاہتے ہیں:
✔️ دماغ کی طاقت میں اضافہ
✔️ جسمانی کمزوری کا خاتمہ
✔️ اعصاب میں طاقت
✔️ طبعی توانائی 🔥
بچوں اور بڑوں کےلیے یکساں مفید

تو اس ویڈیو میں جو چیز بن رہی ہے…
وہ آپ کے گھر آ بھی سکتی ہے! 🚚📦🔥

👉 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
کبھی کبھی ایک صحیح فیصلہ… پوری زندگی بدل دیتا ہے! ❤️‍🔥
📌 رابطہ معلومات — اچھی صحت ڈاٹ کام

📞 0309-6239000

🌙 *رات کے سکوت میں… حکمت کے خزانے کھلتے ہیں* الحمدللہ! آج رات بھی مطالعہ کے دوران ایک ایسی نایاب حکیمانہ روایت سامنے آئی...
02/12/2025

🌙 *رات کے سکوت میں… حکمت کے خزانے کھلتے ہیں*

الحمدللہ! آج رات بھی مطالعہ کے دوران ایک ایسی نایاب حکیمانہ روایت سامنے آئی کہ دل خوشی سے بھر گیا۔
یہی وہ لمحات ہیں جن کی خاطر ہم دن بھر کی مصروفیات کے بعد بھی کتبِ حکمت میں ڈوبے رہتے ہیں—
تاکہ وہ خزانے تلاش کریں جو ہمارے اکابر حکماء نے صدیوں کی محنت سے چھوڑے ہیں۔

✨ اللہ تعالیٰ ان سب مسند حکماء کی مغفرت فرمائے
جنہوں نے اپنے تجربات، مشاہدات اور حکمت کے موتی امت کے لیے چھوڑے۔
اور اللہ تعالی ہمیں بھی وہی کمالِ مہارت عطا فرمائے کہ ہم اس علم کو آگے تک پہنچا سکیں۔

📚 *ہماری محنت… آپ کی صحت*

الحمدللہ! ہم کوشش کرتے ہیں کہ
🔸 حکمت کی ہر معتبر روایت
🔸 ہر آزمودہ تجربہ
🔸 ہر نایاب نسخہ
پوری ذمہ داری، امانت اور دل سے تحقیق کے ساتھ آپ تک پہنچائیں۔

یہ تصویر بھی اسی سفر کی ایک جھلک ہے کہ رات کے اس پہر میں بھی ہم آپ کے فائدے کے لیے مطالعہ کر رہے ہیں۔
تاکہ کل جب آپ کوئی سوال کریں… تو ہم آپ کو مطمئن، دلیل کے ساتھ اور حکیمانہ تجربے کے ساتھ جواب دے سکیں۔
*دعاؤں کا متمنی*
*حکیم میاں عبداللہ خادم*
03096239000
03086239000
03076239000
0328006400

01/12/2025

🧬 جسم میں گلٹیاں کیوں بنتی ہیں؟ از حکیم میاں عبداللہ خادم
حقیقی وجہ اور مؤثر علاج — سادہ زبان میں! 🌿🩺

جسم میں بننے والی گلٹیاں، گٹھلیاں یا ابھار اکثر اس وقت ظاہر ہوتے ہیں جب حرارتِ صالحہ کم ہو جائے اور جسم میں فاسق مادہ (Toxic Waste) جمع ہونے لگے۔ یہ جسم کا ایک سائلنٹ الارم ہے کہ اندرونی نظام ٹھیک سے کام نہیں کر رہا۔

اس ویڈیو میں میں نے بتایا ہے:
✔️ گلٹیاں کیوں بنتی ہیں؟
✔️ جسم میں کون سی خرابی جمع ہو رہی ہوتی ہے؟
✔️ مزاج، اخلاط اور حرارت کے تعلقات
✔️ اور وہ آزمودہ دیسی نسخہ جو گلٹیوں کو تحلیل کرنے میں بےحد مؤثر ہے۔

🌿 یہ علاج نہ صرف گلٹیاں کم کرتا ہے بلکہ جسم کی صفائی بھی کرتا ہے، جیسے بدن کو اندر سے ری سیٹ کر دیا جائے



#حکمت















30/11/2025

*❄️ سردیوں میں بچوں کا نزلہ اور بلغمی کھانسی — اصل وجہ اور حل ❄️*
📞03096239000

آج میرے سامنے ایک والد بیٹھے تھے…

```پریشان کہ بچہ سردی کے سرے ہی نزلہ بہنا شروع، پھر مسلسل کھانسی۔ اور ہم بچے کو آنٹی بایوٹکس ادویات استعمال کروا کر تھک چکے ہیں ۔```
میں نے انھیں بتایا:
✔ بچوں کا جسم سردی کے حملے کو فوراً قبول کر لیتا ہے
✔ بلغم بنتا ہے
✔ کھانسی اور نزلہ شروع ہوتا ہے۔
*اس کا حل؟*
ایک مخصوص "سردیوں کا قہواہ"
جو بچوں کی اندرونی سردی ختم کرتا ہے
لیکن…
📌 یہ نسخہ ہر بچے کے لیے ایک جیسا نہیں ہوتا۔
📌 مزاج دیکھ کر بتایا جاتا ہے۔
جیسا کہ ویڈیو میں… میں نے ان صاحب کو ان کے بچے کا مزاج جان کر خاص ترکیب بتائی۔

پہلے مشورہ لیں، پھر قہواہ استعمال کرائیں — تاکہ فائدہ صحیح اور مکمل ہو۔
*آپ کا اپنا معالج*
*حکیم میاں عبداللہ خادم*
03096239000
*Our sports teams*
03076239000
03086239000
03280064000






Address

Lahore
54590

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhadim Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alkhadim Dawakhana:

Shortcuts

Share