30/03/2022
Hijaz Hospital Pakistan updated their information in their About section.

Over the past decades, Hijaz Hospital Trust has established itself as a centre of excellence providi Hijaz Hospital also features a 24-hour Emergency Room.
Hijaz Hospital is a charity hospital run by the Hijaz Welfare Society in Gulberg, Lahore, Pakistan. It was founded in 1979 by Haji Inam Elahi Asar and started merely as a dispensary with a goal to aid the poor of Pakistan in healthcare. Over the past 30 years, the hospital has progressed to a full-fledged, 170-bedded hospital. Today, the hospital consists of a five story building, which is adequat

Operating as usual
Hijaz Hospital Pakistan updated their information in their About section.
حجاز ہسپتال
خدمت انسانیت کا علمبردار،
حجاز ہسپتال میں دکھی انسانیت کو طبی خدمات فری فراہم کی جاتی ہیں، حجاز ہسپتال کی اعلیٰ طبی سہولیات کے پیشِ نظر روزانہ مریضوں کی کثیر تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے،جس کے سبب مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے،اور اب دوسرے شہروں بلکہ دور دراز علاقوں سے بھی خصوصاً غریب مریض یہاں آتے ہیں اور بحمد اللہ، تسلی بخش علاج معالجے کی سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اس سال 2021 میں حجاز ہسپتال کے شعبہ ڈائیلسز میں 17,742 مستحق اور نادار مریضوں کو علاج معالجے کی فری خدمات فراہم کی گئیں۔اس کے ساتھ ساتھ الحمد للّٰہ تمام مستحق مریضوں کے گھروں میں ماہانہ راشن بھجوانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔
مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ دکھی اور لاچار انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ہمارے شریکِ سفر بنیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
اللہ پاک کے فضل و کرم سے حجاز ہسپتال لاہور کا زکوٰۃ و صدقات واجبہ کی وصولی و خرچ کا نظام مستند علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کر رہا ہے-لہٰذا آپ تمام معزز خواتین وحضرات اپنی زکوٰۃ ، صدقات واجبہ اور فطرانہ حجاز ہسپتال میں دینے کا اہتمام فرمائیں تاکہ فریضہ عبادت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب و نادار مریضوں کی خدمت کا ثواب بھی حاصل کر سکیں

للہ پاک کے فضل و کرم سے حجاز ہسپتال لاہور کا زکوٰۃ و صدقات واجبہ کی وصولی و خرچ کا نظام مستند علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کر رہا ہے-لہٰذا آپ تمام معزز خواتین وحضرات اپنی زکوٰۃ ، صدقات واجبہ اور فطرانہ حجاز ہسپتال میں دینے کا اہتمام فرمائیں تاکہ فریضہ عبادت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب و نادار مریضوں کی خدمت کا ثواب بھی حاصل کر سکیں۔
اللہ پاک کے فضل و کرم سے حجاز ہسپتال لاہور کا زکوٰۃ و صدقات واجبہ کی وصولی و خرچ کا نظام مستند علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کر رہا ہے-لہٰذا آپ تمام معزز خواتین وحضرات اپنی زکوٰۃ ، صدقات واجبہ اور فطرانہ حجاز ہسپتال میں دینے کا اہتمام فرمائیں تاکہ فریضہ عبادت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب و نادار مریضوں کی خدمت کا ثواب بھی حاصل کر سکیں
پاکستان کے سابق کرکٹر اور معروف ٹیسٹ پلئیر جناب محمد یوسف صاحب حجاز ہاسپٹل گلبرگ لاہور کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں.
اللہ پاک کے فضل و کرم سے حجاز ہسپتال لاہور کا زکوٰۃ و صدقات واجبہ کی وصولی و خرچ کا نظام مستند علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کر رہا ہے-لہٰذا آپ تمام معزز خواتین وحضرات اپنی زکوٰۃ ، صدقات واجبہ اور فطرانہ حجاز ہسپتال میں دینے کا اہتمام فرمائیں تاکہ فریضہ عبادت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب و نادار مریضوں کی خدمت کا ثواب بھی حاصل کر سکیں۔

It's now easier to watch Hijaz Hospital Pakistan's video.

Holy Quran: 3:8
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۸﴾
اے ہمارے رب! آپ ہمارے دلوں کو ٹیٹرھا نہ کردینا، اس کے بعد کہ جب آپ نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرمانا، بے شک آپ ہی بے حد عطا کرنے والے ہیں🌴
﴿سورۃ آل عمران ، ۸﴾
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 129
فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُلۡ حَسۡبِیَ اللّٰہُ ۫٭ۖ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَ ہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۱۲۹﴾٪ 5
پھر اگر روگردانی کریں تو آپ کہہ دیجئے کہ میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے ۔
Surat No 55 : سورة الرحمن - Ayat No 36
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۳۶﴾
پھرتم اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے؟
Holy Quran: 25:1
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ نَزَّلَ الۡفُرۡقَانَ عَلٰی عَبۡدِہٖ لِیَکُوۡنَ لِلۡعٰلَمِیۡنَ نَذِیۡرَا ۙ﴿۱﴾
بڑی شان ہے اس ذات کی جس نے اپنے بندے پر حق و باطل کا فیصلہ کر دینے والی یہ کتاب نازل کی، تاکہ وہ دنیا جہان کے لوگوں کو خبردار کر دے🌴
﴿سورۃ الفرقان ، ۱﴾
Surat No 22 : سورة الحج - Ayat No 64
لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۶۴﴾٪ 15
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے اور یقیناً اللہ وہی ہے بے نیاز تعریفوں والا ۔
Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 46
اَلۡمَالُ وَ الۡبَنُوۡنَ زِیۡنَۃُ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ وَ الۡبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیۡرٌ عِنۡدَ رَبِّکَ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ اَمَلًا ﴿۴۶﴾
مال و اولاد تو دنیا کی ہی زینت ہے اور ( ہاں ) البتہ باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک از روئے ثواب اور ( آئندہ کی ) اچھی توقع کے بہت بہتر ہیں ۔
Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 58
وَ الۡبَلَدُ الطَّیِّبُ یَخۡرُجُ نَبَاتُہٗ بِاِذۡنِ رَبِّہٖ ۚ وَ الَّذِیۡ خَبُثَ لَا یَخۡرُجُ اِلَّا نَکِدًا ؕ کَذٰلِکَ نُصَرِّفُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّشۡکُرُوۡنَ ﴿٪۵۸﴾ 14
اور جو ستھری سرزمین ہوتی ہے اس کی پیداوار تو اللہ کے حکم سے خوب نکلتی ہے اور جو خراب ہے اس کی پیداوار بہت کم نکلتی ہے اس طرح ہم دلائل کو طرح طرح سے بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو شکر کرتے ہیں
Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 20
وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنۡتُمۡ بَشَرٌ تَنۡتَشِرُوۡنَ ﴿۲۰﴾
اللہ کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر اب انسان بن کر ( چلتے پھرتے ) پھیل رہے ہو ۔
Surat No 110 : سورة النصر - Ayat No 3
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕ ؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾ 35
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے ۔
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 80
اِسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ اَوۡ لَا تَسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ ؕ اِنۡ تَسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ سَبۡعِیۡنَ مَرَّۃً فَلَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿٪۸۰﴾ 16
ان کے لئے تو استغفار کر یا نہ کر ۔ اگر تو ستر مرتبہ بھی ان کے لئے استغفار کرے تو بھی اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ سے اور اس کے رسول سے کفر کیا ہے ایسے فاسق لوگوں کو رب کریم ہدایت نہیں دیتا ۔
Holy Quran: 33:56
اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾
بیشک الله اور اس کے فرشتے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو🌴
﴿سورۃ الاحزاب ، ۵۶﴾
Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 18
وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظۡہِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾
تمام تعریفوں کے لائق آسمان و زمین میں صرف وہی ہے تیسرے پہر کو اور ظہر کے وقت بھی ( اس کی پاکیزگی بیان کرو )
Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 1 & 2
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰی عَبۡدِہِ الۡکِتٰبَ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡ لَّہٗ عِوَجًا ؕ﴿ٜ۱﴾
تمام تعریفیں اسی اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ قرآن اتارا اور اس میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی ۔
قَیِّمًا لِّیُنۡذِرَ بَاۡسًا شَدِیۡدًا مِّنۡ لَّدُنۡہُ وَ یُبَشِّرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا حَسَنًا ۙ﴿۲﴾
بلکہ ہر طرح سے ٹھیک ٹھاک رکھا تاکہ اپنے پاس کی سخت سزا سے ہوشیار کر دے اور ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبریاں سنادے کہ ان کے لئے بہترین بدلہ ہے ۔
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 285 & 286
اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾
رسول ایمان لایا اس چیز پر جو اس کی طرف اللہ تعالٰی کی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان لائے یہ سب اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ، اس کے رسولوں میں سے کسی میں ہم تفریق نہیں کرتے انہوں نے کہہ دیا کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے ۔
لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪ 8
اللہ تعالٰی کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا ، جو نیکی وہ کرے وہ اس کے لئے اور جو برائی وہ کرے وہ اس پر ہے ، اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا مالک ہے ، ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما ۔
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 107
وَ اِنۡ یَّمۡسَسۡکَ اللّٰہُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَہٗۤ اِلَّا ہُوَ ۚ وَ اِنۡ یُّرِدۡکَ بِخَیۡرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضۡلِہٖ ؕ یُصِیۡبُ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۷﴾
اور اگر اللہ تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو بجز اس کے اور کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں ہے اور اگر وہ تم کو کوئی خیر پہنچانا چاہے تو اس کے فضل کا کوئی ہٹانے والا نہیں وہ اپنا فضل اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے نچھاور کر دے اور وہ بڑی مغفرت بڑی رحمت والا ہے
Surat No 60 : سورة الممتحنة - Ayat No 3
لَنۡ تَنۡفَعَکُمۡ اَرۡحَامُکُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ ۚ ۛ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ۚ ۛ یَفۡصِلُ بَیۡنَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۳﴾
تمہاری قرابتیں ، رشتہ داریاں اور اولاد تمہیں قیامت کے دن کام نہ آئیں گی اللہ تعالٰی تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے ۔
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 3
وَ ہُوَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ یَعۡلَمُ سِرَّکُمۡ وَ جَہۡرَکُمۡ وَ یَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۳﴾
اور وہی ہے معبود برحق آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی وہ تمہارے پوشیدہ احوال کو بھی اور تمہارے ظاہر احوال کو بھی جانتا ہے اور تم جو کچھ عمل کرتے ہو اس کو بھی جانتا ہے ۔
Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 21
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنۡ کَانَ یَرۡجُوا اللّٰہَ وَ الۡیَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۲۱﴾
یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ ( موجود ) ہے ، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالٰی کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالٰی کی یاد کرتا ہے ۔
Lahore
54000
Be the first to know and let us send you an email when Hijaz Hospital Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Hijaz Hospital Pakistan:
حجاز ہسپتال خدمت انسانیت کا علمبردار، حجاز ہسپتال میں دکھی انسانیت کو طبی خدمات فری فراہم کی جاتی ہیں، حجاز ہسپتال کی اعلیٰ طبی سہولیات کے پیشِ نظر روزانہ مریضوں کی کثیر تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے،جس کے سبب مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے،اور اب دوسرے شہروں بلکہ دور دراز علاقوں سے بھی خصوصاً غریب مریض یہاں آتے ہیں اور بحمد اللہ، تسلی بخش علاج معالجے کی سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اس سال 2021 میں حجاز ہسپتال کے شعبہ ڈائیلسز میں 17,742 مستحق اور نادار مریضوں کو علاج معالجے کی فری خدمات فراہم کی گئیں۔اس کے ساتھ ساتھ الحمد للّٰہ تمام مستحق مریضوں کے گھروں میں ماہانہ راشن بھجوانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ دکھی اور لاچار انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ہمارے شریکِ سفر بنیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
پاکستان کے سابق کرکٹر اور معروف ٹیسٹ پلئیر جناب محمد یوسف صاحب حجاز ہاسپٹل گلبرگ لاہور کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں.
We are grateful to contact you and appreciate your efforts that you are in touch with Hijaz Hospital from many years. We also value your contribution that you have given to us in the past. At Hijaz Hospital our only aim is to serve and give. Our mission is to support the poor people despite limited resources. Good Cooperative citizens have always stood by us in supporting our causes. It is our privilege to request an enlightened cooperative leader like you for your organization’s participation and support in our mission
Devoted To Serve Humanity! We are grateful to contact you and appreciate your efforts that you are in touch with Hijaz Hospital from many years. We also value your contribution that you have given to us in the past. At Hijaz Hospital our only aim is to serve and give. Our mission is to support the poor people despite limited resources. Good Cooperative citizens have always stood by us in supporting our causes. It is our privilege to request an enlightened cooperative leader like you for your organization’s participation and support in our mission.
Devoted To Serve Humanity! We are grateful to contact you and appreciate your efforts that you are in touch with Hijaz Hospital from many years. We also value your contribution that you have given to us in the past. At Hijaz Hospital our only aim is to serve and give. Our mission is to support the poor people despite limited resources. Good Cooperative citizens have always stood by us in supporting our causes. It is our privilege to request an enlightened cooperative leader like you for your organization’s participation and support in our mission.
اللہ پاک کے فضل و کرم سے حجاز ہسپتال لاہور کا زکوٰۃ و صدقات واجبہ کی وصولی و خرچ کا نظام مستند علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کر رہا ہے-لہٰذا آپ تمام معزز خواتین وحضرات اپنی زکوٰۃ ، صدقات واجبہ اور فطرانہ حجاز ہسپتال میں دینے کا اہتمام فرمائیں تاکہ فریضہ عبادت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب و نادار مریضوں کی خدمت کا ثواب بھی حاصل کر سکیں۔
اپنا و فطرانہ و صدقہ حجاز ہسپتال کو دے کر مستحق مریضوں کے ساتھ عیدالفطر کی خوشیاں بانٹیں۔ صدقات و عطیات میزان بینک میں جمع کروائے جا سکتے ہیں یا ہوم کلیکشن کیلئے ابھی 111044529 اور 3744529 -0321پر کال کریں۔ You can too become a helping hand for Hijaz Hospital by donating in any branch of our under mentioned bank accounts. Title: Hijaz Social Welfare Society A/C# 0201-0100642701 IBAN# PK33 MEZN 0002 0101 0064 2701 (Zakat Account)

اللہ پاک کے فضل و کرم سے حجاز ہسپتال لاہور کا زکوٰۃ و صدقات واجبہ کی وصولی و خرچ کا نظام مستند علماء و مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کر رہا ہے-لہٰذا آپ تمام معزز خواتین وحضرات اپنی زکوٰۃ ، صدقات واجبہ اور فطرانہ حجاز ہسپتال میں دینے کا اہتمام فرمائیں تاکہ فریضہ عبادت کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب و نادار مریضوں کی خدمت کا ثواب بھی حاصل کر سکیں۔ For Donations.... Title: Hijaz Social Welfare Society A/C# 0221-0101345166 IBAN# PK06-MEZN-0002--2101-0134-5166 Meezan Bank Ltd.

Pak Aarab dawakhana تتلے عالی گوجرانوالہ
Nowshera Virkan Road, GujranwalaUmer Child and Mother care complex
Fishers Complex ManawanEuro Homeopathic Clinic Lahore
Euro Homeopathic Clinic Allama Iqbal Road Lahore