Roots Pharma Pvt. Ltd.

Call Directions Contact the business

Roots Pharma  Pvt. Ltd. Roots Pharma(Pvt) Ltd is one of the Leading Manufacturers Of Quality Medicine.

26/08/2026
Roots Pharma PVT LTD
07/06/2026

Roots Pharma PVT LTD

Roots HOMOEO Pharma PVT LTD Lahore
07/06/2026

Roots HOMOEO Pharma PVT LTD Lahore

Roots HOMOEO Pharma PVT LTD. Lahore
07/06/2026

Roots HOMOEO Pharma PVT LTD. Lahore

یومِ تکبیر: دفاعی خودمختاری کی علامت🔸 28 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جب ملک نے ایٹمی ص...
28/05/2026

یومِ تکبیر: دفاعی خودمختاری کی علامت

🔸 28 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جب ملک نے ایٹمی صلاحیت حاصل کی۔
🔸 یہ اقدام دفاعی توازن قائم کرنے اور قومی سلامتی کو مضبوط بنانے کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔
🔸 ایٹمی طاقت بننے کے بعد پاکستان نے خطے میں ایک نئی اسٹریٹجک حیثیت حاصل کی۔
🔸 یومِ تکبیر قومی خودمختاری اور دفاعی عزم کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

🕋🌙 حج مبارک 🌙🕋روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور کی جانب سے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو حج کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🤍ا...
25/05/2026

🕋🌙 حج مبارک 🌙🕋

روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور کی جانب سے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو حج کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں، عبادات اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے اور زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے۔ 🤲✨

حج ہمیں محبت، بھائی چارے اور اللہ سے قربت کا درس دیتا ہے۔
آئیں دعا کریں کہ اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو سلامت اور خوش رکھے۔ ❤️

روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور
“آپ کے اعتماد کا نام”

#حج مبارک

توصیف بٹ، رضاشاہ اور ڈاکٹر عبد الستار شریف کی روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کے لاہور آفس آمد پر ڈاکٹر سیف الرحمن سیفی چیف ای...
20/05/2026

توصیف بٹ، رضاشاہ اور ڈاکٹر عبد الستار شریف کی روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کے لاہور آفس آمد پر ڈاکٹر سیف الرحمن سیفی چیف ایگزیکٹیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ۔

روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر سیف الرحمن سیفی سے چنیوٹ کے معروف معالج ڈاکٹر عبد الستار شریف کی ...
20/05/2026

روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر سیف الرحمن سیفی سے چنیوٹ کے معروف معالج ڈاکٹر عبد الستار شریف کی ملاقات ۔

سیف الرحمن سیفی چیف ایگزیکٹیو روٹس فارما پرائیویٹ  لمیٹڈ لاہور کے آفس میں ڈاکٹر محمد طاہر نظامی ۔ڈاکٹر عون محمد چمن ،ڈاک...
07/05/2026

سیف الرحمن سیفی چیف ایگزیکٹیو روٹس فارما پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور کے آفس میں ڈاکٹر محمد طاہر نظامی ۔ڈاکٹر عون محمد چمن ،ڈاکٹر کاشف شہزاد رضوی اور ڈاکٹر سید حمزہ بخاری کی آمد اس دوران آئندہ چند روز بعد کی ہونے والی میٹنگز کے بارے میں مشاورت

Address

1st Floor M Hanif & Sons Homoeo & Medical Store 45/Nicholson Road Bohar Wala Chowk Railway Station Lahore
Lahore

Telephone

+923137115001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roots Pharma Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roots Pharma Pvt. Ltd.:

Shortcuts

Share