Natural Health Shop

Natural Health Shop Natural Health Shop aims to provide wholesome and pure products verified through our own supply chai and Monofloral (Berry ka Shehad etc.).
(8)

Khalid Shehad is among the most delicious things on earth, Khalis Shehad is the poweful Natutal antibioitc, the effectivel health Supplement and the strong beauty product. Unfortunately, it is hard to identify the Khalis Shehad for a person who do not know about the technical aspects of Honey trade. Shehad is generally classified into two categories Plyfloral (Flower etc.) Monofloral Shehad is a t

ype which has a distinctive flavor or other attribute due to its being predominantly from the nectar of one plant species.It is stored and labeled separately so as to command a premium price. Monoflral Shehad are more appreciated and there are more than 300 monofloral shehad globally. Berry Ka Shehad is a premium quality monofloral shehad well reputed health benefits. It contains a higher content of antioxidants, compared to other shehad, and a high proportion of metals. We collect the Khalis Berry ka Shehad from Karak in the month of October and make sure its access to Shehad user without processing and Heating. This ensures that our shehad is Khalis.

Reasons to love Onion. Rich source of Vitamin C, fiber and probiotics
23/08/2022

Reasons to love Onion. Rich source of Vitamin C, fiber and probiotics


30/09/2020

.. شہد اور دودھ کا تذکرہ قرآن پاک اور سنت مبارکہ میں آیا ہے۔ سائنسدانوں نے واضح کیا ہے کہ انسانی جسم او ر روح دونوں کیلئے شہد اور دودھ مفید ہیں۔
صبح کے وقت شہد ملا کر گرم دودھ کا ایک گلاس پینے سے بچوں، بڑوں دونوں کو 10زبردست فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ برداشت کی قوت بڑھتی ہے، ہاضمے میں مدد ملتی ہے، ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے، قبض ختم ہوتا ہے، بے خوابی بند ہوتی ہے، بڑھاپے کا عمل رک جاتا ہے، کھانسی میں مفید ہے،تکان میں کمی آتی ہے، ذہنی توجہ بڑھتی ہے اور معدے کے امراض کا بھی علاج ہے

Multipurpose facial scrub customer review
17/08/2020

Multipurpose facial scrub customer review

آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فواائدقارئین!فارسی میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں اس کا نباتاتی نام P...
19/07/2020

آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فواائد

قارئین!فارسی میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں اس کا نباتاتی نام Prunus Dometica ہے۔آلو بخارا گرمیوں کے موسم کا ایک خوش ذائقہ اور خوش نما پھل ہے جس کو کیا بڑے اور کیا چھوٹے سب ہی پسند کرتے ہیں۔آلو بخارے کو پکا کر بھی کھایا جاتا ہے اس کے علاوہ اس کو سُکھا کر مختلف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
آلو بخارا کا شربت بہت شوق سے پیا جاتا ہے اس کے علاوہ آلو بخارے کی چٹنی اور جام بھی نہایت ذائقہ دار ہوتے ہیں۔اور ہمارے ہاں بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔آلو بخارا ایک کھٹا میٹھا پھل ہے۔جس کی تاثیر سردہ وتی ہے۔رنگت کے لحاظ سے آلو بخارا سرخی مائل گہرا ہوتا ہے۔

آلو بخارا پاکستان، بھارت، افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے۔آلو بخارا میں وٹامن اے،وٹامن بی،وٹامن سی،وٹامن ای اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں کیلشیم،آئرن،پوٹاشیم،سوڈیم،فاسفورس ،زنک ،سلینیم اور میگنیشیم بکثرت پائے جاتے ہیں۔
آلو بخارے کے طبی فوائد:
٭ آلو بخارا قبض کشا ہے۔
٭ آلو بخارا خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٭ آلو بخارا جلد اور چہرے کی شادابی کے لئے مفید ہے۔
٭ آلو بخارا بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔
٭آلو بخارا سرطان کے مریض کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭آلو بخارا دل کی دھڑکن کو معمول پہ لاتا ہے۔
٭آلو بخارا دماغ کو طاقت دے کر دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭آلو بخارا یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا صفرادی سر درد میں فائدہ مند ہے۔

٭آلو بخارا بلغم کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے ۔
٭آلو بخارا بواسیر کے مریضوں کے لئے کھانا فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا پیاس بجھاتا ہے۔
٭آلو بخارا گیس کو خارج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا جگر کو طاقت دیتا ہے۔
٭آلو بخارا گرمیوں کے بخار میں کھانا مفید ہے۔

01/04/2020

Corona advice from kid for kids

01/04/2020

⬅️ *بیر*

سرد خشک خون صاف کرتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی کو بڑھاتا ہے۔ بھوک لگاتا ہے۔سوکھا بیر بہت مفید ہے ہلکا ہاضم تھکان اور پیاس مٹانے والا ہے۔ بچے کو کڑوی دؤائی کھلانے سے پہلے بیر کے چند پتے چبا لیں اس سے دوائی کا کڑوہ پن معلوم نہیں ہوتا.

31/03/2020

🍊 *مالٹا*

نہایت خوش زائقہ اور مفید پھل ہے اس کا مزاج سرد تر ہے زود ہاضم اور طاقت بخش ہے نیا خون پیدا کرتا ہے
گرمی اور فساد خون رفع کرتا ہے بد ہضمی بخار میں اسکا استعمال نہایت سود مند ہے۔
کھانسی اور زکام میں نقصان پہنچاتا ہے.

16/03/2020
15/03/2020

احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
کرونا وائرس
کمزور قوت مدافعت رکھنے والے افراد کرونا وائرس کا جلدی شکار ہوسکتے ہیں۔ اپنی قوت مدافعت کو بڑھائیں
روزانہ ایک گلاس گرم دودھ میں ا یک کھانے کا چمچ بیری کا شہد ملا کر روزانہ پئیں اور اپنے گھر والوں کو پلائیں ۔
A public service message from
Natural Health Shop
House of Pure Honey

08/03/2020

*لسوڑا*
🔸 سرد تر خاصیت کا حامل ہے۔
🔸پیشاب کی جلن اور پیشاب کا بار بار آنا ختم کرتا ہے۔
🔸پیاس کی شدت اور گرمی کے بخار کو رفع کرتا ہے۔
🔸قبض کشا ہے اور گلے اور سینے کا طراوت دیتا ہے۔

Benefits of Guava...
21/01/2020

Benefits of Guava...

5 Health Benefits of Oranges
20/01/2020

5 Health Benefits of Oranges

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:00
Tuesday 08:00 - 00:00
Wednesday 08:00 - 00:00
Thursday 08:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 00:00
Sunday 08:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Health Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Natural Health Shop:

Videos

Share

Khalis Shehad and Organic Oils

Khalid Shehad is among the most delicious things on earth, Khalis Shehad is the poweful Natutal antibioitc, the effective health Supplement and the strong beauty product. Unfortunately, it is hard to identify the Khalis Shehad for a person who do not know about the technical aspects of Honey trade. Shehad is generally classified into two categories Polyfloral (Flower etc.) and Monofloral (Berry ka Shehad etc.).

Monofloral Shehad is a type which has a distinctive flavor or other attribute due to its being predominantly from the nectar of one plant species.It is stored and labeled separately so as to command a premium price. Monoflral Shehad are more appreciated and there are more than 300 monofloral shehad globally. . Berry Ka Shehad is a premium quality monofloral shehad well reputed health benefits. It contains a higher content of antioxidants, compared to other shehad, and a high proportion of metals. We collect the Khalis Berry ka Shehad from Karak in the month of October and make sure its access to Shehad user without processing and Heating. This ensures that our shehad is Khalis.

We, at Natural Health Shop are continuously working on Natural, Organic Products like Khalis Kalonji Ka Tail (Black Seed Oil), Khalis Tilon Ka Tail (Sesame Oil) and Khalis Alsee Ka Tail (Flax Seed Oil)


Other Cosmetics Stores in Lahore

Show All

Comments

چہرے پر غیر ضروری بال اگنا آج کال اک کامن سی بات بن چکی ہے

ھم اپنے اس پاس دیکھنے تو بہت زیادہ عورتوں کے ساتھ یہ مسلہ در پیش ہے
جس سے انکی خوبصورتی میں کمی واقعہ ھو رھی ہے
وہ انکی وجہ سے بہت پرشان ھوتی ہیںں
ان سے چھٹکارے کے لیے بہت سے طریقے آزماتی ہیںں جیسا کہ ویکسنگ بلیچنگ وغیرہ لیکن ان سے تو صرف وقتی طور پے سہارا لیا جا سکتا ہے۔مسلسل
ٹھریڈنگ ویکسنگ ایک تکلیف دہ عمل ہے۔
ھم نے عورتوں کی خوبصورتی کو برقرار کرنے اور انکو غیر ضروری بالوں سے ہمیشے کے لیے نجات دلانے کے لیے اک سپرے تیار کیا ہے
یہ بہت زیادہ کام کی چیز ہے
کچھ ہی دنو ں میں اپ آپکو بہت شاندار نتائج حاصل ہوںگے اور چند ہفتوں میں ہمیشہ کے لیے آپکی غیر ضروری بالوں کی جھنجھٹ سے
جان چوٹ جاۓ گی۔
مزید تفصیلات اور سپرے منگوانے کے لیے ان باکس کریں یا 03218827511 پر میسیج کریں۔ قیمت صرف 850 روپے ۔
بیوٹی پارلرز اور سیلون کے لیے 30 فیصد خصوصی ڈسکاونٹ۔
Khlais Shehad with Money Back Guarantee of Quality.
Raw, Unfiltered, without thermal treatment
Prices
Acacia Honey 1000/KG
Berry Honey 2000/KG
Cash On Delivery in Lahore

For order, Please call 04235252355 or 03218827511
what's problem from eye pain
Beauty Tips
Mask
Harbs for Hair
Patly j**m ko mazbot karnay k liey kon si tablet hy
A public information reproduced

Health Tips
( General Tonic Tea ) عام کمزوری کیلےٴ
دارچینی 1 انچ ، کالی مرچ 5 دانے ، منقیٰ﴿بیج نکلا ہوا﴾ 7 عدد کو ڈیڑھ کپ پانی میں اتنا ابالیں کہ ١ کپ رہ جاے ٴ۔۔۔۔۔۔۔إإإإ
صبح شام استعمال کریں
#}