15/10/2020
#تھیلسیمیا کے مریض جو کہ انتہاہی حساس ہوتے ہیں، اور بار بار خون لگوانے سے آیؑرن لیول بہت بڑھ جاتا ہے، جو تلی و جگر کو بہت متاثر کرتا ہے۔ جس وجہ سے تھیلسیمیا کے مریضوں کو اپنی خوراک کا بہت زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے۔ تاکہ اُن میں آیرن کا لیول زیادہ نہ بڑھے۔ وٹا من سی وغیرہ کا استعمال نہ کروایا جاےؑ۔ زیل میں اُن اشیا کا زکر کیا جا رہا ہے جو تھیلسیمیا کو مریضوں کہ استعمال نہیں کروانی چاہیے۔
1. کجھور، تربوز، ڈرایی فروٹس، سبز پتوں والی سبزیاں مثلاً پالک، گوبھی، بروکلی، ساگ، مٹر، لوبیا ، انگور سیب،کیلا اور سرخ گوشت(بڑا ، چھوٹا)
2. دودھ اور دودھ سے بنی اشیا کا ایک حد تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔
3. گندم اور چاول سے بنی اشیا کا بھی مناسب استعمال کیا جا سکتا ہے۔
4. تھیلسیمیا کے مریضوں کو کھانے کے ساتھ چاےؑ کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔ جو خوراک میں موجود وٹامن سی اور آیؑرن وغیرہ کو خون میں جذب کرنے سے روکتی ہے۔
5. تھیلیسمیا کے مریضوں کو اپنی ایچ ۔ بی وقفے وقفے سے چیک کرواتے رہنا چاہیے۔ اور اُس حساب سے اپنی خوراک کو بہتر طریقہ سے استعمال کریں، اور ڈاکٹرز کی تجویز کردہ ادویات کا استعمال جاری رکھیں ۔