Specialist Nutrition

Directions

Specialist Nutrition Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Specialist Nutrition, Medical and health, street number 2 nadra Abad near Bhatta Chowk bedian Road Lahore cantt, Lahore.

03/09/2026
💪🌿 *قوت فاسٹ پاور* 🌿💪 چند روز کے استعمال سے ایسی قوت باہ پیدا کرے کہ ضبط کرنا مشکل ہو جائے!⚡ مردانہ کمزوری، انتشار کی کم...
18/09/2025

💪🌿 *قوت فاسٹ پاور* 🌿💪

چند روز کے استعمال سے ایسی قوت باہ پیدا کرے کہ ضبط کرنا مشکل ہو جائے!

⚡ مردانہ کمزوری، انتشار کی کمی اور وقتِ خاص کے دوران انتشار ٹوٹنے کا مکمل علاج!

یہ جدید فارمولہ بیضہ مرغ کے نادر غذائی اجزاء اور خالص قدرتی جڑی بوٹیوں کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے، جو جسم کو اندر سے طاقت دے کر ہر رگ میں نئی جان ڈال دیتا ہے۔

✨ بہترین فوائد:
🔹 مردانہ کمزوری کا مکمل خاتمہ
🔹 فوری اور مضبوط انتشار
🔹 ہمبستری کے دوران دیرپا جوش اور توانائی
🔹 بعد از ہمبستری تھکن اور کمزوری کا خاتمہ
🔹 ضعفِ ہضم، معدے کی کمزوری اور بھوک کی کمی کا علاج

✔ پہلی خوراک سے ہی طاقت کا احساس
✔ 100% قدرتی اجزاء – بغیر کسی نقصان دہ کیمیکل کے
✔ طبی ماہرین کی نگرانی میں تیار کردہ

💰 قیمت:
1 کلو = 5000 Rs
500 گرام = 2500 Rs
250 گرام = 1250 Rs
(علاوہ ڈاک خرچ)

حکیم رانا عبداللہ
📞 03214390784

چلو چلو فیصل آباد چلو
31/10/2024

چلو چلو فیصل آباد چلو

☕   ☕اجزاء 👈 خشک ادرک پاؤڈر:- 100 گرام الائچی:- 50 گرام کالی مرچ:- 50 گرام دار چینی:- 30 گرام لونگ:- 15 گرام سونف:- 25 گ...
29/10/2024

☕ ☕
اجزاء 👈 خشک ادرک پاؤڈر:- 100 گرام
الائچی:- 50 گرام
کالی مرچ:- 50 گرام
دار چینی:- 30 گرام
لونگ:- 15 گرام
سونف:- 25 گرام
جائفل پاؤڈر:- 1/2 چائے کا چمچ
نیازبو کے پتے:-10-12 پتے
خشک گلاب کی پتیاں 15 گرام

طریقہ:
چائے مسالہ پاؤڈر بنانے کے لیے پہلے خشک ادرک کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
اب ایک پین کو گرم کریں اور خشک ادرک کے ٹکڑوں کو درمیانی آنچ پر ڈرائی روسٹ کریں جیسے ہی خشک ادرک کی نمی ختم ہو جائے تو خشک ادرک کو ٹھنڈا ہونے کے لیے پلیٹ میں رکھ دیں۔
پھر اسی پین میں لونگ، کالی مرچ اور الائچی ڈال دیں۔
اس کے بعد دار چینی اور سونف ڈال دیں۔
آخر میں نیاز بو اور گلاب کی پتیاں ڈالیں اور ان تمام مصالحوں کو صرف ایک منٹ کے لیے بھونیں جیسے ہی مصالحے کی خوشبو آنے لگے تو گیس بند کر دیں۔
ان بھنے ہوئے مصالحوں کو فوراً پلیٹ میں پھیلا دیں۔ مصالحے کو پوری طرح ٹھنڈا ہونے دیں۔
اب پہلے خشک ادرک کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔ اس خشک ادرک کے پاؤڈر کو ایک پیالے میں ڈالیں۔
پھر اسی گرائنڈر میں بھنا ہوا مصالحہ ڈال کر باریک پیس لیں۔
آخر میں خشک ادرک پاؤڈر اور جائفل پاؤڈر کے ساتھ بھنے ہوئے مصالحہ پاؤڈر ڈالیں اور گرائنڈر کو ایک بار پھر چلائیں، تمام مصالحے مکس کریں۔
چائے مسالہ پاؤڈر تیار ہے۔

نوٹ:
اس پاؤڈر کو ایک ڈبے میں رکھیں۔ اور آدھی چائے کی چمچ ایک کپ کیلئے استعمال کریں۔ سردیوں کیلئے بہترین ہے۔ نارمل چائے بناتے ہوئے آخر میں ڈالیں اور 2 یا 3 ابال کے بعد استعمال کریں۔ اس کو خالی قہوہ کی صورت میں بھی استعمال کرتے ہیں۔

وہ دوست جو مچھلی 🐠 کھانے کے شوقین ہیںلیکن پہچان نہیں وہ یہ چارٹ محفوظ کر لیں۔مچھلی٬ سونے کی قیمت میں ملے تو بھی کھائیںجی...
27/10/2024

وہ دوست جو مچھلی 🐠 کھانے کے شوقین ہیں
لیکن پہچان نہیں وہ یہ چارٹ محفوظ کر لیں۔

مچھلی٬ سونے کی قیمت میں ملے تو بھی کھائیں

جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،خوش ذائقہ پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں ۔لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے۔ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ان میں مشہور اقسام بام،رہو،گلفام،ٹراؤٹ ،مشاہیر، سلور،سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں۔خیر مچھلی کی ہر اقسام میں اﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے تاکہ ہم تندرست و توانا رہ سکیں۔

مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد، آئیوڈین، پروٹین، وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے۔اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67% ، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے۔اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے۔ہمیں اسے سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چائیئے تبھی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائیں۔

جب آپ بازار سے مچھلی خریدنے جائیں تو تازہ مچھلی ہی خریدیں کیونکہ باسی مچھلی آپ کی صحت کو خراب کر سکتی ہے۔تازہ مچھلی کی پہچان آپ چند چیزوں پر عمل کر کے دیکھ سکتے ہیں۔پہلے مچھلی کی آنکھیں دیکھیں اگر ان میں چمک ہے تو یہ تازہ مچھلی ہے اس کے علاوہ اس کے جسم کو انگھوٹھے سے دبائیں اگر جسم پر گڑھا پڑ جائے تو یہ تازہ مچھلی نہیں ہے اسی طرح اس کے پروں کو کھینچ کر دیکھیں اگر آسانی سے علیحدہ ہو جائیں تو یہ بھی خراب مچھلی کی نشانی ہے اس کے علاوہ گلپھڑے سے دیکھیں کہ وہ سرخ ہے تو تازہ ہے اور اگر کالا ہے تو باسی مچھلی کی نشانی ہے۔

مچھلی خریدنے کے بعد آپ اس کو نمک ،لیموں اور اجوائن لگا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں جب تمام پانی نکل جائے تب اس کو دھو لیں اب اس پر مصالحے لگا کر تقریباً چوبیس گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح مچھلی میں جذب ہو جائے اس طرح مچھلی کا ذائقہ دوبالا ہو جائے گا۔اور کھانے میں بھی لطف آئے گا۔مچلی میں انتہائی کم کیلریز ہوتی ہیں اس لئے اس کو ہر کوئی کھا سکتا ہے۔اپنے بچوں کو مچھلی ضرور کھلائیں کیونکہ اس سے ان کی یاداشت اور نظر تیز ہوں گی

ابھی آپ کو مچھلی کے فوائد کے بارے میں بتاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

مچھلی کے فوائد:
٭ مچھلی کھانا دماغ اور یاداشت کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭ مچھلی کھانا دل کے لئے مفید ہے۔
٭ مچھلی ہماری ہڈیوں کو بھی مظبوط بناتی ہے۔
٭الزائمر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔
٭مچھلی کھانے سے آپ ذہنی تناؤ سے بچے رہتے ہیں۔
٭ مچھلی کھانے سے جسم میں خون جمنے نہیں پاتا۔
٭ مچھلی کھانے سے آپ ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
٭ مچھلی کھانے سے آپ سرطان سے بچ سکتے ہیں۔
٭ مچھلی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے انمول تحفہ ہے۔
٭مچھلی کھانے سے آپ کی جلد چمکدار ہو جاتی ہے۔
٭ مچھلی آپ کے بالوں کی حفاظت کرتی ہے۔
٭ مچھلی کھانے والوں کی عمر طویل ہوتی ہے۔
٭مچھلی آپ کے وزن کو متوازن رکھنے میں مدد گار ہے۔
٭ مچھلی کھانا مرد حضرات کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭ مچھلی کھانے سے کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے۔
٭ مچھلی کھانے سے جسم میں خون کی روانی بہتر طریقے سے ہوتی ہے۔
٭ مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے سانس کی نالیاں صاف رہتی ہیں۔
٭ مچھلی کا تیل وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
٭ مچھلی کا تیل مدافعتی نظام کو درست رکھتا ہے۔
٭ مچھلی کے تیل کا استعمال نزلہ و زکام سے بچاتا ہے۔

25/10/2024

۔صابر شاہین فاونڈیشن کا *ماہانہ اجلاس*
بعنوان
"*موسمی تبدیلی کے پیش نظر ہونے والا نزلہ ۔زکام۔کھانسی۔شدید بخار کے اسباب ،وجوہات ، علامات اور علاج*"
*"جڑی بوٹی کا تعارف"*
اور
*"قارورہ سے تشخیص"*
ان شاءاللہ
یکم نومبر 2024ءبروز جمعتہ المبارک
بوقت 3:00بجے سہ پہر
زیر صدارت وخصوصی خطاب اور سوالوں کے جوابات کاخصوصی سیشن : استاذ الحکماء رفیق الاطباءحکیم محمد رفیق شاہین حفظہ اللہ کا ہوگا۔
بمقام
*مدنی بیت الحکمت چوک یتیم خانہ لاھور* منعقد ہوگا.
تمام *علم دوست حکماۓ اکرام* کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے.
منجانب: حکیم محمد عبداللہ شاہین
03214390784
انتظامیہ: صابر شاہین فاؤنڈیشن لاہور پاکستان۔ 04237580888

25/10/2024

۔صابر شاہین فاونڈیشن کا *ماہانہ اجلاس*
بعنوان
"*موسمی تبدیلی کے پیش نظر ہونے والا نزلہ ۔زکام۔کھانسی۔شدید بخار کے اسباب ،وجوہات ، علامات اور علاج*"
*"جڑی بوٹی کا تعارف"*
اور
*"قارورہ سے تشخیص"*
ان شاءاللہ
یکم نومبر 2024ءبروز جمعتہ المبارک
بوقت 3:00بجے سہ پہر
زیر صدارت وخصوصی خطاب اور سوالوں کے جوابات کاخصوصی سیشن : استاذ الحکماء رفیق الاطباءحکیم محمد رفیق شاہین حفظہ اللہ کا ہوگا۔
بمقام
*مدنی بیت الحکمت چوک یتیم خانہ لاھور* منعقد ہوگا.
تمام *علم دوست حکماۓ اکرام* کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے.
منجانب۔ حکیم محمد عبداللہ
03214390784
انتظامیہ: صابر شاہین فاؤنڈیشن لاہور پاکستان۔ 04237580888

کسی بھی مرض کے لیے ان لائن رابطہ کریں حکیم محمد عبداللہ شاہین فون نمبر 03214390784
17/10/2024

کسی بھی مرض کے لیے ان لائن رابطہ کریں
حکیم محمد عبداللہ شاہین
فون نمبر 03214390784

Address

Street Number 2 Nadra Abad Near Bhatta Chowk Bedian Road Lahore Cantt
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Specialist Nutrition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share