05/10/2026
ویریکوسل کی مائیکروسرجری سے زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے اٹھایا جا سکتا ہے؟
Varicocele microsurgery is an important treatment option in selected patients. But what should patients know about recovery, follow-up and factors that may influence the outcome?
اس ویڈیو میں Dr. Muhammad Zeeshan Ahmad Raza ویریکوسل کی مائیکروسرجری کے بعد بہتر نتائج کے لیے اہم معلومات اور احتیاطی تدابیر بیان کر رہے ہیں۔
🩺 Dr. Muhammad Zeeshan Ahmad Raza
Urologist & Male Infertility Specialist
اس ویڈیو میں جانیں:
- ویریکوسل کیا ہے؟
- مائیکروسرجری کیسے مدد کر سکتی ہے؟
- آپریشن کے بعد کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
- Recovery اور follow-up کیوں اہم ہیں؟
- سپرم اور fertility کے حوالے سے کن چیزوں کو سمجھنا ضروری ہے؟
📱 Appointment / WhatsApp: 0319 4040103
مزید مفید معلومات کے لیے Follow کریں اور ویڈیو Share کریں۔