Neuraltus Health Care

Call Directions Contact the business

Neuraltus Health Care Neuraltus Health Care was formed in 2010 to promote health in the country for the public looking som

18/09/2026

اللّه سے لو لگائی

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*🌺 *قبولیت کی گھڑی!*رسول اللّه ﷺ نے فرمایا جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے اس میں ایک ساعت ...
18/09/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*
🌺 *قبولیت کی گھڑی!*
رسول اللّه ﷺ نے فرمایا جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّه تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللّه اسے ضرور دیتا ہے لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو
`📗 (سنــن ابــو داٶد:1048)`

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*جمعہ کی اہم یاد دہانی 📖 سورۂ کہف کی تلاوت ضرور کریں۔رسول اللّه ﷺ نے فرمایا:"جو شخص جمعہ کے د...
11/09/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*
جمعہ کی اہم یاد دہانی
📖 سورۂ کہف کی تلاوت ضرور کریں۔
رسول اللّه ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھے گا، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جائے گا۔" (السنن الکبریٰ للبیہقی، صحیح)
✨ سورۂ کہف کی برکتیں:
🌸 دو جمعوں کے درمیان نور
🌸 ایمان کی تازگی
🌸 فتنوں سے حفاظت
🌸 اللّه تعالیٰ کی رحمت کا حصول
صبح بخیر زندگی

السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ `کون سی چیز منحوس ہوتی ہے؟`« وَاعْلَمْ يَا أَخِي أَنَّ كُلَّ مَا يَشْغَلُكَ عَنْ رَبِّكَفَهُو...
30/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ
`کون سی چیز منحوس ہوتی ہے؟`

« وَاعْلَمْ يَا أَخِي أَنَّ كُلَّ مَا يَشْغَلُكَ عَنْ رَبِّكَ
فَهُوَ عَلَيْكَ مَشْؤُومٌ. »

”ہر وہ شے جو آپ کو رب تعالیٰ سے غافل کر دے،
آپ کے لیے نحوست ہے!“
صبح بخیر زندگی

28/08/2026

FRIDAY BLESSINGS

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*`جمعہ کا دن اللّه تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں والا دن ہے۔`_آج کے دن کثرت سے درودِ پاک پڑھیں،...
28/08/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*

`جمعہ کا دن اللّه تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں والا دن ہے۔`
_آج کے دن کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، دعا کریں اور سورۃ الکہف کی تلاوت کا اہتمام کریں۔ _

*اللّه تعالیٰ ہماری دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻*
*صبح بخیر زندگی*

السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ موسیٰ کی طرح دید کی چاہت ہے تمہیں بھیپھر آگ کے دریا کا پتا مانگ رہے ہویعقوب کے آنسو بھی عبادت...
27/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ
موسیٰ کی طرح دید کی چاہت ہے تمہیں بھی
پھر آگ کے دریا کا پتا مانگ رہے ہو

یعقوب کے آنسو بھی عبادت میں ڈھلے تھے
تم اشک بہائے بِنا کیا مانگ رہے ہو

ہر راہ میں کانٹوں کی شکایت بھی تمہیں ہے
اور راہِ محبت کا مزا مانگ رہے ہو
صبح بخیر زندگی

Address

Quaid-E-Azam Industrial Estate
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03018483674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neuraltus Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neuraltus Health Care:

Shortcuts

Share