11/10/2026
ہڈی کے فریکچر کے بعد ہڈی کا جڑ جانا ہی کافی نہ سمجھیں!
ہڈی کے فریکچر کے بعد اس کی
⬅️مناسب دیکھ بھال
⬅️ڈاکٹر سے رہنمائی اور فالو اپ
⬅️پٹھوں کو کمزوری اور جوڑ کو سخت ہونے سے بچانے کے لیے فزیوتھراپی کروانا لازمی ہے تاکہ مریض جلد صحت یاب ہو سکے اور معذوری سے بچ سکے
✔️بروقت فزیوتھراپی مریض کو چلنے پھرنے اور روز مرہ کے کام اسانی سے کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے.
فزیو تھراپی سے متعلق کسی بھی رہنمائی کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
☎️03094149673
📍Shaheenacare Hospital , Rehab Max Physiotherapy & Sports Injury Clinic Layyah