Dr Abdul Samad Brk

Directions

Dr Abdul Samad Brk Healing Hands, Caring Heart
Dedicated to Your Health & Wellbeing.

28/10/2026

Dr. Abdul Samad 🩺

Address: بخشالی چارگلی روڈ باریکاب، مردان (Barikab, Bakhshali, Mardan)

WhatsApp / Contact: 03135756042

DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH

26/10/2026

🩺 ڈاکٹر عبدالصمد ہومیو کلینک —

Dr Abdul Samad Homeo Clinic

مریض کی صحت، ہماری اولین ترجیح! ❤️

📍 پتہ: بخشالی چارگلی روڈ باریکاب مردان

👨‍⚕️ Dr Abdul Samad
DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH

📲 WhatsApp / رابطہ: 03135756042

اپنی صحت کے مسائل کے لیے ہم سے مشورہ کریں۔ علاج میں تاخیر نہ کریں، اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

21/10/2026

مردانہ کمزوری کا علاج ممکن ہے!

مردانہ کمزوری کے مسئلے میں شرم محسوس نہ کریں اور علاج میں دیر نہ کریں۔ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بلکہ درست تشخیص اور مناسب علاج کے لیے مستند اور کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر عبدالصمد
DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH

📍 کلینک: باریکاب، بخشالی، مردان
📲 WhatsApp / Appointment: 03135756042

اپنی صحت کو اہمیت دیں، بروقت مشورہ لیں اور غیر مستند علاج سے بچیں۔

19/10/2026

👨‍⚕️ ڈاکٹر عبدالصمد | Dr Abdul Samad

DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH

🏥 Homeo Medical Specialist

📍 Clinic Address، بخشالی چارگلی روڈ باریکاب ، مردان، خیبر پختونخوا

📲 WhatsApp / Contact: 03135756042

صحت سے متعلق کسی بھی مسئلے کے لیے رابطہ کریں۔ مناسب رہنمائی، معائنہ اور علاج کے لیے ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔

17/10/2026

❄️ Chilblains (سردی سے ہاتھوں اور پاؤں کی سوجن) کا ہومیوپیتھک علاج ممکن ہے

سردیوں میں ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں پر سوجن، سرخی، خارش، جلن اور درد کو Chilblains کہا جاتا ہے۔
مکمل علاج ممکن ہے۔


👨‍⚕️ Dr. Abdul Samad

DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH (awkum)

📍 کلینک: بخشالی چارگلی روڈ باریکاب، مردان

📲 WhatsApp: 03135756042

صحت سے متعلق مزید معلومات کے لیے پیج کو Follow کریں۔

13/10/2026

Dr. Abdul Samad,
MPH.DHMS.RHMP.B,Pharmacy •
Clinic Address: Bakhshali Chargulli road Barikab
Mardan

📱 WhatsApp / Appointment: 03135756042

🩺 Health & Medical Awareness
DrAbdulSamadBrk
for useful health information, disease awareness and medical guidance.
📲 Connect With Us: WhatsApp | Facebook | TikTok

08/10/2026

ماہواری میں بہت زیادہ درد ہونا ہمیشہ معمول کی بات نہیں ہوتی!

اگر ہر ماہ ماہواری کے دوران اتنا شدید درد ہو کہ روزمرہ کے کام مشکل ہو جائیں، تو اس کے پیچھے مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔

سب سے عام وجہ رحم کے سکڑاؤ اور ہارمونز میں تبدیلی ہوتی ہے، لیکن بعض خواتین میں Endometriosis، Adenomyosis، Fibroids، Ovarian Cyst یا Pelvic Infection بھی شدید درد کی وجہ بن سکتے ہیں۔

اگر درد ہر ماہ بڑھ رہا ہو، بہت زیادہ خون آتا ہو، ازدواجی تعلق کے دوران درد ہو، یا درد کے ساتھ بخار، چکر یا کمزوری بھی ہو تو اسے نظر انداز نہ کریں۔

شدید ماہواری کے درد کی اصل وجہ معلوم کرنا ضروری ہے، کیونکہ صحیح وجہ سامنے آئے تو علاج بھی بہتر طریقے سے کیا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر عبدالصمد
DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH
ہومیو میڈیکل اسپیشلسٹ
کلینک: بخشالی چارگلی روڈ باریکاب ، مردان
03135656042 رابطہ نمبر

03/10/2026

معدے کا السر اور H. pylori انفیکشن

بار بار معدے میں درد، جلن، تیزابیت، متلی یا کھانے کے بعد تکلیف کو نظرانداز نہ کریں۔
H. pylori معدے کے السر اور سوزش کی ایک اہم وجہ ہو سکتا ہے۔

درست تشخیص اور مناسب علاج کے لیے معائنہ کروائیں۔

ڈاکٹر عبدالصمد
DHMS • RHMP • B.Pharmacy
ہومیو میڈیکل اسپیشلسٹ
📍 کلینک: بخشالی چارگلی روڈ باریکاب ، مردان
📞 03135756042

01/10/2026

صرف دوائی نہیں، مناسب کاؤنسلنگ اور طرزِ زندگی میں تبدیلی بھی ڈپریشن اور اینزائٹی کے علاج کا اہم حصہ ہیں۔

ڈاکٹر عبدالصمد
ہومیو میڈیکل اسپیشلسٹ
DHMS • RHMP • B.Pharmacy • MPH

📍 کلینک: چارگلی بخشالی روڈ باریکاب مردان

☎️ معائنہ اور رہنمائی کے لیے کلینک سے رابطہ کریں۔
03135756042 وٹس ایپ

29/09/2026

دوا کھا رہے ہیں، پھر بھی معدہ اور ٹینشن ٹھیک نہیں ہو رہے؟

"معدے کی خرابی اور anxiety کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ ٹینشن سے معدہ بگڑتا ہے، اور معدہ بگڑے تو بے چینی بڑھتی ہے۔ اس چکر کو توڑنے کے لیے صرف دوا کافی نہیں، پرہیز بھی ضروری ہے۔"
پرہیز کیا کریں:
تلی ہوئی، تیز مرچ مصالحے والی اور فاسٹ فوڈ چیزیں کم کریں۔
چائے، کافی اور کولڈ ڈرنک کم کریں۔
رات دیر سے کھانا اور کھانے کے فوراً بعد لیٹنا چھوڑیں۔
رات کو دیر تک موبائل اور نیند کی کمی سے بچیں۔

جب دوا کے ساتھ پرہیز بھی ہو، تو علاج کا اثر بہتر اور دیرپا ہوتا ہے
۔ ڈاکٹر عبدالصمد ہومیوپیتھک کلینک،
باریکاب بخشالی، مردان
03135756042۔ آج ہی رابطہ کریں۔
✅ #ہومیوپیتھی #معدہ #ٹینشن #مردان

Address

Barikab Bakhshali
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Samad Brk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses