Clock Tower Medical & Diagnostic Center

Directions

Clock Tower Medical & Diagnostic Center All types of medical & diagnostic facilities are available

02/11/2026

🤣🤣🤣see full

02/11/2026

Gas heart attack

01/11/2026

👂👍😍😌🫪

امریکا میں مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ کے مبینہ طبی مشوروں پر عمل کرنے والی 31 سالہ خاتون کی موت کے بعد والدی...
31/10/2026

امریکا میں مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ کے مبینہ طبی مشوروں پر عمل کرنے والی 31 سالہ خاتون کی موت کے بعد والدین نے کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیٹل کی رہائشی بووین وان مرگی کے مرض میں مبتلا تھیں اور کئی برسوں سے ادویات استعمال کر رہی تھیں۔
خاتون کو خدشہ تھا کہ دواؤں کے مضر اثرات ان کی یادداشت اور بولنے کی صلاحیت متاثر کر رہے ہیں جس کے باعث انہوں نے چیٹ جی پی ٹی سے مشورہ لیا۔
والدین کے دائر کردہ مقدمے کے مطابق چیٹ بوٹ نے مبینہ طور پر خاتون کو ڈاکٹر کی نگرانی کے بغیر دوا کی خوراک بتدریج کم کرنے کا منصوبہ دیا۔
بعدازاں خاتون فروری میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں جبکہ طبی حکام نے موت کی وجہ مرگی کی اچانک پیچیدگی قرار دی۔والدین نے بیٹی کی موت کا ذمہ دار کمپنی کے مبینہ غیرمحفوظ طبی مشوروں کو ٹھہرایا ہے۔
دوسری جانب اوپن اے آئی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ چیٹ جی پی ٹی طبی علاج کا متبادل نہیں ہے۔

Free camp 2:00 to 6:00 pmm
30/10/2026

Free camp 2:00 to 6:00 pmm

30/10/2026

Shamsi road mardan Mai best medical specialist Kon hain Jo palij aur BP ka mahir ho?

مردان میں خون کے امراض کے کسی اچھے مرد اسپیشلسٹ ڈاکٹر (Hematologist) کا نام، کلینک کا مکمل پتہ اور رابطہ نمبر معلوم ہو ت...
29/10/2026

مردان میں خون کے امراض کے کسی اچھے مرد اسپیشلسٹ ڈاکٹر (Hematologist) کا نام، کلینک کا مکمل پتہ اور رابطہ نمبر معلوم ہو تو براہِ کرم کمنٹس میں شیئر کریں۔
جزاک اللہ خیر! 🙏

29/10/2026

مردان میں بچوں کا اچھا اسپیشلسٹ ڈاکٹر کون ہے؟
براہِ کرم اپنے تجربے کی بنیاد پر اچھے بچوں کے ڈاکٹر کا نام اور کلینک بتائیں،

Your vision is our mission ?
22/10/2026

Your vision is our mission ?

22/10/2026

#

Address

Mardan Shamshi Road Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clock Tower Medical & Diagnostic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share