11/09/2026
الحمدللہ!
آج ایک اور بابرکت دن گزر گیا۔
اللہ کے فضل و کرم سے آج مریضوں کا 700 معائنہ مکمل ہو چکا ہے۔
ہر مریض کی دعائیں، ہر چہرے کی مسکراہٹ اور ان کے شفا یاب ہونے کی خوشی میرے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔
میں آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں جو مجھ پر اعتماد کرتے ہیں اور مجھے اپنا طبیب بناتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مجھے مزید خدمت کی توفیق دے اور تمام مریضوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین۔