28/09/2026
الحمدللہ! ❤️
کل کوئٹہ میں گم ہونے والی معصوم بچی اپنے اہلِ خانہ کو مل گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بچی خیریت سے اپنے گھر والوں تک پہنچ گئی۔
تمام اُن لوگوں کا بھی شکریہ جنہوں نے بچی کی تلاش میں مدد کی، اطلاع آگے پہنچائی اور دعا کی۔
اللہ تعالیٰ بچی کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس کے والدین کو خوش رکھے۔ آمین 🤲❤️