30/10/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مہرالنساء میڈیکل سینٹر
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح
مہرالنساء میڈیکل سینٹر، میرپور ماتھیلو میں جدید طبی سہولیات اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔
ہمارے ماہر ڈاکٹرز
1. ڈاکٹر عمران علی کولاچی
MBBS, RMP — جنرل فزیشن
روزانہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک۔
2. ڈاکٹر مشتاق احمد ملک
MBBS, FCPS — بچوں کے ماہر سرجن
ہر ہفتہ، صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک۔
3. ڈاکٹر انیق اجمل
MBBS, MS (Orthopaedics) — آرتھوپیڈک سرجن
ہر ہفتہ، صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک۔
4. ڈاکٹر بلال احسن
MBBS, RMP, MS (ENT) — ناک، کان اور گلے کے ماہر
ہفتہ وار شیڈول کے مطابق۔
5. ڈاکٹر شکیلہ مجید
MBBS, FCPS — ماہر امراضِ نسواں
روزانہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک۔
6. ڈاکٹر وسیم بلوچ
DPT — فزیوتھراپسٹ
ہر منگل، صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک۔
7. ڈاکٹر حسیب امجد چشتی
MBBS, MS (Urology) — ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
ہر جمعرات، صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک۔
ہماری طبی سہولیات
* 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
* آئی سی یو (ICU)
* بچوں کا خصوصی وارڈ (NICU)
* فارمیسی
* آپریشن تھیٹر
* لیبارٹری
* ایکسرے
* الٹراساؤنڈ
* ڈیلکس اے سی رومز
* تجربہ کار ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ عملہ
ہمارا عزم: معیاری علاج، بہترین سہولیات اور مریضوں کی خدمت۔
پتہ: مہرالنساء میڈیکل سینٹر، بائی پاس نزد عیدگاہ روڈ، میرپور ماتھیلو۔
رابطہ: رسول بخش مہر
موبائل: 03019673601
صحت مند معاشرہ، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔