Islamgarh Welfare Trust

Call Directions Website

Islamgarh Welfare Trust Helping the Needy & Vulnerable.

Islamgarh Welfare Trust, Islamgarh, Mirpur (A.K)
📞 24/7 Emergency Numbers: 05827-422303, 0343-0879804
For Donations: www.islamgarh-welfare-trust.org

24/09/2026

خوشخبری! خوشخبری اسلام گڑھ ویلفئیر ٹرسٹ میں الٹرا ساؤنڈ کی سہولت اب مزید آسان
​عوام الناس کی سہولت اور رش سے بچاؤ کے پیشِ نظر، اسلام گڑھ ویلفئیر ٹرسٹ نے الٹرا ساؤنڈ سروسز کے اوقات میں اضافہ کر دیا ہے۔
​ہر اتوار اور ہرجمعہ بھی الٹرا ساؤنڈ کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
​⏰ نئے اوقات کار بروز جمعہ دوپہر 2بجے سے شام6بجے تک اور بروزِ اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 4بجے تک۔الٹرا ساونڈ کی سہولت میسر ہو گی
​آپ کی صحت اور سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔
​اسلام گڑھ ویلفئیر ٹرسٹ
05827-422303

18/09/2026

17/09/2026
ضرورت برائے ڈرائیور
17/09/2026

ضرورت برائے ڈرائیور

ماہر گائناکالوجسٹڈاکٹر ہاجرہ مسعودDr. Hajra Masoodروزانہ صبح مریضوں کا معائنہ کریں گی
17/09/2026

ماہر گائناکالوجسٹ

ڈاکٹر ہاجرہ مسعود
Dr. Hajra Masood

روزانہ صبح مریضوں کا معائنہ کریں گی

اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ اسلام گڑھ
17/09/2026

اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ اسلام گڑھ

17/09/2026

ضرورت برائے ڈرائیور

اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کو ایک تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔

شرائط و قابلیت:

لائسنس: PSV (پی ایس وی) ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
تجربہ: گاڑی چلانے کا مناسب
تجربہ اور مختلف روٹس سے مکمل واقفیت ضروری ہے۔

ذمہ داری: وقت کی پابندی اور ذمہ داری سے فرائض انجام دینے کی صلاحیت۔
رابطہ
05827-422303
واٹس ایپ
0310-9019558

Address

Main Road Islamgarh
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamgarh Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share