Homeo Dr Bilal Saeed

Call Directions Website Contact the business

Homeo Dr Bilal Saeed Discuss Your Medical Issue To Dr Bilal Saeed (SUMRAA Homeo Clinic)

24/09/2026

Homoepathic Medicine Alumina
شدید قبض، اعصابی کمزوری اور جلف کے خشک ہونے کے مسائل کا بہترین ہومیوپیتھک علاج۔
خود سے کوئ بھی ہومیوپیتھک دوا استعمال نہ کریں، اور قریبی کسی قابل اور مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ابھی اکؤنٹ کو فالو کریں تاکہ مزید معلوماتی ویڈیوز بھی آپ تک پہنچ سکیں۔
آنلائن فری کنسلٹیشن کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید (ملتان)
+92320-8725918


23/09/2026

آج کل موسم کے تبدیل ہونے پر ہومیوپیتھی کی استعمال ہونے والی ایک اہم دوا اور اس کے اہم فوائد۔
Dulcamara
خود سے کوئ بھی ہومیوپیتھک دوا استعمال نہ کریں، اور قریبی کسی قابل اور مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
آنلائن فری کنسلٹیشن کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید (ملتان)
+92320-8725918

سوزاک (Gonorrhea): یہ ایک جنسی طور پر منتقل ہونے والا بیکٹیریائی انفیکشن ہے جس میں عموماً پیشاب میں جلن، پیپ نما اخراج ا...
17/08/2026

سوزاک (Gonorrhea):
یہ ایک جنسی طور پر منتقل ہونے والا بیکٹیریائی انفیکشن ہے جس میں عموماً پیشاب میں جلن، پیپ نما اخراج اور درد جیسی علامات ہو سکتی ہیں؛ اس کا مؤثر علاج ڈاکٹر کے مشورے سے کیا جاتا ہے، ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں اس کا کامیاب علاج موجود ہے۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنا علاج یقینی بنائیں۔
ڈاکٹر بلال سعید
سمراء ہومیوپیتھک کلینک ملتان۔
0320-8725918 واٹس ایپ
نوٹ: دوسرے شہر کے لوگ آن لائن کنسلٹ کر کے ادویات پارسل بھی منگوا سکتے ہیں۔

سُمراء ہومیوپیتھک کلینکہیٹ اسٹروک (Heat Stroke)شدید گرمی کے باعث جسم کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جانا ہیٹ اسٹروک کہلا...
20/06/2026

سُمراء ہومیوپیتھک کلینک
ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke)
شدید گرمی کے باعث جسم کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جانا ہیٹ اسٹروک کہلاتا ہے، جو بروقت علاج نہ ہونے پر جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
اہم علامات: • تیز بخار
• چکر آنا
• شدید کمزوری
• سر درد
• بے ہوشی یا الجھن
احتیاط: • دھوپ میں غیر ضروری نکلنے سے گریز کریں۔
• زیادہ پانی اور مشروبات استعمال کریں۔
• ہلکے اور ڈھیلے کپڑے پہنیں۔
• بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔
ایمرجنسی علاج: • مریض کو فوراً ٹھنڈی جگہ منتقل کریں۔
• جسم پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھیں۔
• پانی یا ORS پلائیں (اگر مریض ہوش میں ہو)۔
• فوری طبی امداد حاصل کریں۔
ہمہ قسم امراض کے علاج کے بارے میں فری کنسلٹ کریں۔
ڈاکٹر بلال سعید
ہومیوپیتھک جنرل فزیشن
📍 طارق آباد چوک نزد خانیوال روڈ، رشید آباد ملتان
📞 0320-8725918

کمزور جسم اور دُبلے پن سے پریشان ہیں؟اب فکر کی ضرورت نہیں!سمرا ہومیوپیتھک کلینک میں کمزور جسم کو صحت مند اور خوبصورت بنا...
08/04/2026

کمزور جسم اور دُبلے پن سے پریشان ہیں؟
اب فکر کی ضرورت نہیں!
سمرا ہومیوپیتھک کلینک میں کمزور جسم کو صحت مند اور خوبصورت بنانے کا مؤثر ہومیوپیتھک علاج موجود ہے۔
✔️ چہرے پر بھراؤ
✔️ جسم میں طاقت اور توانائی
✔️ 10 سے 12 کلو وزن بڑھانے کا خصوصی پروگرام
ماہانہ ادویات صرف 2500 روپے
رابطہ کریں:
ڈاکٹر بلال احمد
جنرل ہومیوپیتھک فزیشن
📞 0320-8725918
📍 طارق آباد چوک، خانیوال روڈ، نزد رشید آباد، ملتان
صحت مند جسم، پُر اعتماد زندگی!

24/03/2026

ہومیو الرجی کورس
چھینکیں آنا، نزلہ زکام بہنا، کیرہ گرنا، ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا، ناک کے غدودوں کا بڑھ جانا، ناک سے سانس بند ہونا، پرانا اور پیدائشی مسئلہ ہونا۔
ان تمام مسائل کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج موجود ہے۔
فری کنسلٹیشن کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید
سمراء ہومیوپیتھک کلینک رشید آباد ملتان
0320-8725918

کمزور جسم اور دُبلے پن سے پریشان ہیں؟اب فکر کی ضرورت نہیں!سمرا ہومیوپیتھک کلینک میں کمزور جسم کو صحت مند اور خوبصورت بنا...
13/03/2026

کمزور جسم اور دُبلے پن سے پریشان ہیں؟
اب فکر کی ضرورت نہیں!
سمرا ہومیوپیتھک کلینک میں کمزور جسم کو صحت مند اور خوبصورت بنانے کا مؤثر ہومیوپیتھک علاج موجود ہے۔
✔️ چہرے پر بھراؤ
✔️ جسم میں طاقت اور توانائی
✔️ 10 سے 12 کلو وزن بڑھانے کا خصوصی پروگرام
کوئ سائیڈ ایفکٹ نہیں
ایک ماہ کی دوا صرف 2500 روپے
رابطہ کریں:
ڈاکٹر بلال احمد
جنرل ہومیوپیتھک فزیشن
📞 0320-8725918
📍 طارق آباد چوک، خانیوال روڈ، نزد رشید آباد، ملتان
صحت مند جسم، پُر اعتماد زندگی!

گلے میں شدید درد؟نگلنے میں مشکل؟بار بار ٹانسلز کی سوجن اور بخار؟ 🤒اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!ٹانسلائٹس کا کامیاب ہومیو...
07/03/2026

گلے میں شدید درد؟
نگلنے میں مشکل؟
بار بار ٹانسلز کی سوجن اور بخار؟ 🤒
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ٹانسلائٹس کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج بغیر آپریشن کے ممکن ہے۔
اگر آپ یا آپ کے بچوں کو بار بار گلے کا انفیکشن ہوتا ہے تو آج ہی رابطہ کریں۔
📍 Sumra Homeopathic Clinic
👨‍⚕️ Dr Bilal Saeed
👩‍⚕️ Dr Javeria Bilal
📞 0320-8725918
📍 TariqAbad Chowk Khanewal Road Near Rasheedabad Multan
⚠️ پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

04/03/2026

کیا آپ کے جسم پر نرم، بغیر درد کی گلٹی (Lipoma) موجود ہے؟
کیا وہ آہستہ آہستہ سائز میں بڑھ رہی ہے؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
Sumra Homeopathic Clinic میں لائپوما کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج بغیر آپریشن کے دستیاب ہے۔
ہمارا علاج قدرتی، محفوظ اور مؤثر طریقہ علاج پر مبنی ہے۔
🔹 نرم اور بغیر درد کی گلٹی
🔹 آہستہ آہستہ بڑھنے والی سوجن
🔹 جلد کے نیچے حرکت کرنے والی گلٹی
ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مشورہ کریں:
👨‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید
👩‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر جویریہ بلال
📞 رابطہ نمبر: 0320-8725918
📍 پتہ: طارق آباد چوک، خانیوال روڈ، نزد رشید آباد، ملتان
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور قدرتی علاج سے فائدہ اٹھائیں۔

کیا آپ کے جسم پر نرم، بغیر درد کی گلٹی (Lipoma) موجود ہے؟کیا وہ آہستہ آہستہ سائز میں بڑھ رہی ہے؟اب پریشان ہونے کی ضرورت ...
03/03/2026

کیا آپ کے جسم پر نرم، بغیر درد کی گلٹی (Lipoma) موجود ہے؟
کیا وہ آہستہ آہستہ سائز میں بڑھ رہی ہے؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
(Sumra Homeopathic Clinic )
میں لائپوما کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج بغیر آپریشن کے دستیاب ہے۔
ہمارا علاج قدرتی، محفوظ اور مؤثر طریقہ علاج پر مبنی ہے۔
🔹 نرم اور بغیر درد کی گلٹی
🔹 آہستہ آہستہ بڑھنے والی سوجن
🔹 جلد کے نیچے حرکت کرنے والی گلٹی
ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مشورہ کریں:
👨‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر بلال سعید
👩‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر جویریہ بلال
📞 رابطہ نمبر: (03208725918)
📍 پتہ: طارق آباد چوک، خانیوال روڈ، نزد رشید آباد، ملتان
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور قدرتی علاج سے فائدہ اٹھائیں۔

Address

SUMRA Homeopathic Clinic Tariqabad Chowk Near RasheedAbad, Khanewal Road
Multan
60650

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:30
Tuesday 18:00 - 21:30
Wednesday 18:00 - 21:30
Thursday 18:00 - 21:30
Saturday 18:00 - 21:30
Sunday 18:00 - 21:30

Telephone

+923208725918

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Dr Bilal Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Homeo Dr Bilal Saeed:

Shortcuts

Share