Dr Sadia Majeed

Directions

Dr Sadia Majeed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sadia Majeed, Health & Wellness Website, Multan.

DR. SADIA MAJEED
Consultant Pathologist
MBBS(Nishtar Medical College Multan)
FCPS (Shaukat Khanum Hospital Lahore) Diplomate Royal College of Pathologists (UK) Member international academy of cytology

24/10/2026

کونسی عادات کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں؟
🚭❎ 🎗

24/10/2026

پولیو سے محفوظ پاکستان!

23/10/2026

World osteoporosis day 🦴
آسٹیوپوروسس ایک ایسی خاموش بیماری ہے جس میں ہڈیاں آہستہ آہستہ کمزور اور بھربھری ہو جاتی ہیں، جس سے معمولی چوٹ لگنے پر بھی فریکچر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے:
- کیلشیم سے بھرپور غذاؤں کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنائیں۔
- باقاعدگی سے ورزش اور واک کریں۔
- تمباکو نوشی سے مکمل پرہیز کریں۔
- وٹامن ڈی کے حصول کے لیے 20-25 منٹ دھوپ میں گزاریں۔
یاد رکھیں!مضبوط ہڈیاں، صحت مند زندگی کی بنیاد ہیں۔ آج سے ہی اپنی ہڈیوں کی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
🎗

23/10/2026

جمعہ مبارک ❤️
تمہیں دیر سے ملے گا مگر کمال کا ملے گا یہ دیر صرف وقت کا کھیل ہے یہ رب کی حکمت ہے جب تمہیں صبر کے دائرے میں رکھ کر روکا جاتا ہے نا تو سمجھو تمہاری لیے عام نہیں کچھ خاص تیار ہو رہا ہے اور جو چیز جلدی مل جاتی ہے وہ اکثر عارضی ہوتی ہے اگر جو دیر سے ملتی ہے وہ زندگی بدل دیتی ہے اور یہ دیر تمہاری ازمائش ضرور ہے مگر یاد رکھنا انعام تمہاری برداشت سے کہیں بڑا ہوگا اللہ وہی دیتا ہے جو تمہارے حق میں بہتر ہو اور جب وہ دیتا ہے تو سب دیکھتے رہ جاتے ہیں اور یہ صرف تم جانتے ہو کہ اس کے پیچھے کتنے انسو کتنی دعائیں اور کتنی تنہائیاں تھیں

22/10/2026

۔Thyroid disease کی 6 خاموش علامات جنہیں 90 پرسنٹ خواتین نظر انداز کر دیتی ہیں:
1۔ ماہواری کا بے قاعدہ ہونا۔
2۔ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا۔
3۔ پٹھوں میں درد ہونا۔
4۔ سردی یا گرمی کا زیادہ لگنا۔
5۔ بالوں کا زیادہ گرنا۔
6۔ وزن کا بڑھنا یا کم ہونا۔
ایک سادہ سا TSH ٹیسٹ اپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے.
🎗

21/10/2026

سی بی سی (CBC) ٹیسٹ کیا ہے؟
یہ آپ کی مجموعی صحت کا ایک اہم اور بنیادی ٹیسٹ ہے!
🎗

20/10/2026

سکن کینسر کی اہم علامات!
اپنی جلد میں ہونے والی تبدیلیوں کو نظر انداز نہ کریں۔
جلد پر کوئی بھی غیر معمولی نشان ، گلٹی ، کسی ایسے زخم کا ہونا، جو دیر تک ٹھیک نہ ہو، یا پھر جلد پر موجود تل کی رنگت اور سائز میں تبدیلی کا ہونا سکن کینسر کی علامت ہو سکتا ہے۔
🎗

19/10/2026

کینسر کے مریض کا درد اپنے الفاظ اور نرم لہجے سے کم کریں۔
Be polite with cancer patients.
🎗

18/10/2026

ہر گلٹی کینسر نہیں ہوتی!
جانیے بریسٹ کی گلٹیوں کے بارے میں حقائق!
Not every lump is cancerous!
Myth versus facts!
🎗

17/10/2026

کینسر سیلز جسم میں کس طرح پھیلتے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ
90 فیصد کینسر سے ہونے والی اموات کی وجہ tumor کا بڑھنا نہیں، بلکہ اس کا پھیلنا ہے۔ جسے ہم میٹاسٹیسس (metastasis) کہتے ہیں۔ اس میں کینسر کے cells اپنی اصل جگہ سے ٹوٹ کر بلڈ اور لمف کے راستے پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں۔
یہ cells پھیپھڑوں، جگر، اور ہڈیوں میں جا کر نئی گلٹیاں بناتے ہیں اور ان اعضاء کے کام کو روک دیتے ہیں۔
اور یوں کینسر صرف ایک حصے کی نہیں، پورے جسم کی جان لیوا بیماری بن جاتا ہے۔
🎗

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sadia Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share