Anwer organic foods

Directions

Anwer organic foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwer organic foods, Health Food Shop, Munda Qala.

مکس ڈرائی فروٹ 03159072645
12/10/2026

مکس ڈرائی فروٹ
03159072645

23/09/2026

🥜 Anwer Organic Foods — Premium Mixed Dry Fruits 🥜

قدرتی ذائقہ، بہترین معیار اور تازگی کا خوبصورت امتزاج! ✨

🌰 بادام
🌰 اخروٹ
🥜 کاجو
💚 پستہ
🍇 کشمش
🥥 کوپرا
🍈 انجیر

ہر پیک تازہ اور معیاری خشک میوہ جات کے منتخب مکس سے تیار کیا جاتا ہے۔

📦 دستیاب پیک:
| 500 گرام | 1 کلو

🎁 گھر کے استعمال، مہمانوں اور تحفے کے لیے بہترین انتخاب۔

📲 آرڈر اور معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔
03159072645
Anwer Organic foods

زیتونی پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیر...
11/09/2026

زیتونی پنجیری جسکا ذائقہ لاجواب، طاقت کا تو مت پوچھے ❤️

کیا آپ دیہی پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائیں گے

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور خوراک ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے "دیہی پنجیری" رکھا ہیں )

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "دیہی پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے بھی قدرت کا ایک معجزہ ہے.

گھر میں بنایا ہوا یہ خالص سوغات آپ کو کہیں بھی اوریجنل اور سو فیصد قدرتی نہیں ملیگا، اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عام پنجیری جیسے نہیں بلکہ اس میں بہت سی اضافی اشیاء شامل کی گئے ہیں، بس ایک مرتبہ آزمانہ شرط ہے، انشاء اللہ اس کے بعد ہم فیڈبیک کے منتظر رہینگے.

نوٹ: "دیہی پنجیری" مکمل قدرتی اشیاء سے بنائی گئی ہے، کسی بھی بے اطمینانی کی صورت میں بخوشی قابل واپسی ہوگی .

اجزاء ترکیبی

1) کاجو
2) پستہ
3) بادام
4) اخروٹ
5) زعفران
6) شہد
7) دیسی گھی
8) کشمش
9) تل
10) چار مغز
11) ہلدی
12) کلونجی
13) سوجھی
14) الائچی
15) گڑ
16) چنا
17) چھوارہ
18) گوند کتیرا
19) گوند پلائی
20) خشخاش
21) پھول مکھانی
22) السی
23) نر کھجور

آرڈر کنفرم کرنے یا مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03159072645

Address

Munda Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwer organic foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses


Other Munda Qala health & beauty businesses

Show All