Optometry

Optometry The occupation of measuring eyesight, prescribing corrective lenses, and detecting eye disease.

Operating as usual

Admissions Open in Pakistan Institute of Community Opthalmology (PICO) Peshawar (2021-2022)
31/08/2021

Admissions Open in Pakistan Institute of Community Opthalmology (PICO) Peshawar (2021-2022)

Admissions Open in Pakistan Institute of Community Opthalmology (PICO) Peshawar (2021-2022)

#Cataract  سفید موتیاسفید موتیا: پاکستان میں‌ اندھے پن کی بڑی وجہامراضِ چشم میں موتیا بند پاکستان میں اندھے پن کی ایک بڑ...
31/08/2021

#Cataract سفید موتیا

سفید موتیا: پاکستان میں‌ اندھے پن کی بڑی وجہ
امراضِ چشم میں موتیا بند پاکستان میں اندھے پن کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اسے عام طور پر سفید موتیا کہا جاتا ہے۔ اس مرض میں ہماری آنکھ کے اندر موجود عدسے پر ایک پردہ نمودار ہو جاتا ہے جس سے دیکھنے کا عمل متاثر ہوتا ہے اور ایسا فرد دھندلے پن کی شکایت کرتا ہے

#Cataract سفید موتیا

سفید موتیا: پاکستان میں‌ اندھے پن کی بڑی وجہ
امراضِ چشم میں موتیا بند پاکستان میں اندھے پن کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اسے عام طور پر سفید موتیا کہا جاتا ہے۔ اس مرض میں ہماری آنکھ کے اندر موجود عدسے پر ایک پردہ نمودار ہو جاتا ہے جس سے دیکھنے کا عمل متاثر ہوتا ہے اور ایسا فرد دھندلے پن کی شکایت کرتا ہے

#Blepharitis
23/08/2021

#Blepharitis

#Blepharitis

21/08/2021

#Ophthalmologist:

After FSC, graduate in MBBS, one year house job, then do DOMS diploma or post graduation in FCPS.

21/08/2021

#Opthalmologist
آپتھمالوجسٹ :
ایف ایس سی کے بعد ایم بی بی ایس میں گریجویشن ،ایک سال ہاوس جاب پھر آئ میں ڈی او ایم ایس ڈپلومہ یا پوسٹ گریجویشن ایف سی پی ایس کرتے ہیں ۔

19/08/2021

#Optometrist

After Fsc it is 4 to 5 years graduation degree which is obtained from a medical college or university and then do research work on an eye topic for 7-8 months or years.

19/08/2021

#Optometrist
آپٹومیٹریسٹ :
ایف ایس کے بعد 4 سے 5 سال کی گریجویشن ڈگری جو کہ کسی میڈیکل کالج یا یونیورسٹی سے حاصل کر کے پھر ایک آئ کے ٹاپک پر 7 ۔۔۔8 ماہ یا سال ریسرچ ورک کرتے ہیں.

18/08/2021

#Refractionist

After FSC, the two-year diploma holder, who is legally entitled to it, can prescribe the spectacle number, i.e, can do refraction

18/08/2021

#Refractionist
رفریکشنسٹ :
ایف ایس سی کے بعد دو سالہ ڈپلومہ ہولڈر جو قانونی طور پر اسکا ہی حق ہے وہی عینک کا نمبر لگا سکتا ہے یعنی رفریکش کر سکتا ہے۔

17/08/2021

#Opthalmic_Technician

After matriculation, a two-year diploma holder whose education is equivalent to FSC can work with an ophthalmologist or optometrist.

17/08/2021

#Opthalmic_Technician
آپتھلمک ٹیکنیشن :
میٹرک کے بعد دو سالہ ڈپلومہ ہولڈر جسکی تعلیم ایف ایس سی کے برابر وہ آپتھمالوجسٹ یا آپٹومیٹریسٹ کےساتھ کام کر سکتا ہے.

16/08/2021

#Optician
One-year post-matriculation diploma holder in optics who can make a number of spectacles written by any refractionist, optometrist or ophthalmologist

16/08/2021

#Optician
آپٹیشن:
میٹرک کے بعد ایک سالہ آپٹکس میں ڈپلومہ ہولڈر جو کہ کسی بھی رفریکشنسٹ،آپٹومیٹریسٹ یا آپتھمالوجسٹ کے لکھے عینک کے نمبر کو بنا سکتا ہے.

04/08/2021
03/08/2021

Institutes that offers Eye diploma
1) PICO Peshawar
2) ZAB PGPI Duranpur Peshawar

02/08/2021

Formula of Gross and Net Retinoscopic value

GR = NR + WDL

NR = GR - WDL

GR = Gross Retinoscopy
NR = Net Retinoscopy
WDL = Working Distance Lens

American Optometric Association Definition of "Doctor of Optometry"
28/07/2021

American Optometric Association
Definition of "Doctor of Optometry"

American Optometric Association
Definition of "Doctor of Optometry"

18/07/2021

July is Dry Eye Awareness Month

12/07/2021

۔۔۔۔۔آنکھوں کے شعبے سے متعلق چند معلومات!
1) آپٹیشن:
میٹرک کے بعد ایک سالہ آپٹکس میں ڈپلومہ ہولڈر جو کہ کسی بھی رفریکشنسٹ،آپٹومیٹریسٹ یا آپتھمالوجسٹ کے لکھے عینک کے نمبر کو بنا سکتا ہے!
2)آپتھلمک ٹیکنیشن :
میٹرک کے بعد دو سالہ ڈپلومہ ہولڈر جسکی تعلیم ایف ایس سی کے برابر وہ آپتھمالوجسٹ یا آپٹومیٹریسٹ کےساتھ کام کر سکتا ہے
3)رفریکشنسٹ :
ایف ایس سی کے بعد دو سالہ ڈپلومہ ہولڈر جو قانونی طور پر اسکا ہی حق ہے وہی عینک کا نمبر لگا سکتا ہے یعنی رفریکش کر سکتا ہے۔
4)آپٹومیٹریسٹ :
ایف ایس کے بعد 4 سے 5 سال کی گریجویشن ڈگری جو کہ کسی میڈیکل کالج یا یونیورسٹی سے حاصل کر کے پھر ایک آئ کے ٹاپک پر 7 ۔۔۔8 ماہ یا سال ریسرچ ورک کرتے ہیں
5)آپتھمالوجسٹ :
ایف ایس سی کے بعد ایم بی بی ایس میں گریجویشن ،ایک سال ہاوس جاب پھر آئ میں ڈی او ایم ایس ڈپلومہ یا پوسٹ گریجویشن ایف سی پی ایس کرتے ہیں ۔
یہ صرف آئ کے متعلقہ کوالیفائڈ لوگ ہیں اب بات کرتے ہیں پریکٹس کی۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں رفریکشنسٹ کا کسی کو پتہ بھی نہیں کہ اس سے عینک کا نمبر لگوانا ہے یا آپٹومیٹریسٹ ،آپتھمالوجسٹ سے نہ جس کا جہاں دل کرے عینکوں کی دکان بنائے اور شروع ہو جائے نظر کی بربادی کرنے چاہے تعلیم 5 بھی نہیں ۔
کہاں گئے رفریکشنسٹ اور آپٹومیٹریسٹ کے حقوق
وہ ادارے جو بچوں سے لاکھوں فیسیں بٹور کے 5 سال کا وقت لگا کر ڈگری دے کر باہر بھیج دیتے ہیں جاو ذلیل ہوں کیوں نہیں انکے حقوق اور کونسل کےلئے لڑتے ۔۔۔۔4۔ 5 سال کے سلیبس میں جو پڑھایا جاتا ہے وہ پریکٹیکلی کیوں نہیں کرنے دیا جا رہا۔۔۔۔۔۔۔افسوس ہے ایسے انصاف پر کہ 5پڑھا بھی اس ملک میں نظر چیک کر کے عینک لگائے اور اپنے شعبے میں گریجویشن ڈگری کرنے والا بھی رفریکشنسٹ عینک لگا دے!
اداروں کا کیا ڈگری دے کر فارغ کر دیتے ہیں سرکاری جاب ویسے نہیں ہے اور پرائویٹ کی بات کریں تو جس ہسپتال میں چلے جائیں روزانہ کی اوپی ڈی علاج تشخیص موتیا کی لسٹ بن رہی ہے وہ سب کرے تو انکے ساتھ بڑا سا لفظ ڈاکٹر پھر وہ ڈگری ہولڈر بھی ہے قابل بھی بڑا ہے یہ ہے وہ ہے وہ اس وقت سب کچھ کر سکتا ہے اجازت ہے اور اسے آتا بھی ہے۔۔۔۔کیونکہ اس وقت اپنا مفاد نظر آ رہا ہے صرف
ہم سے پوچھو ہم پاکستان کے منے منائے آئ سرجن پروفیسرز سے پڑھا ہے نام لکھنا لازمی نہیں ہے
کیوں وہ سب کچھ پڑھایا اور کورس میں شامل تھا جو آج پریکٹیکلی اپلائ نہیں ہو رہا
جب پریکٹیکلی آپ نے ہی روکنا تھا تو آپ نے ہی پڑھایا کیوں تھا؟سوال تو بنتا ہے نہ
اور سوال ان اداروں سے بھی جو بچوں کا پیسہ اور وقت برباد کر رہے ہیں مگر انکے حقوق کےلئے نہ تو کونسل کی منظوری کا مطالبہ نہ انکی پریکٹس کے حوالے سے توجہ
ہر ملک میں دیکھ لیں دور کی بات نہیں کرتے انڈیا کی بات کرتے ہیں جسکے بارے ہم جیسے خیالات رکھتے ہیں ہر کوئ خود جانتا ہے انکی اپنی انڈین کونسل آف آپٹومیٹری ہے
میں امریکہ برطانیہ کی بات نہیں کر رہا۔۔۔۔۔انڈیا کی بات کر رہا ہوں
میری تمام آپٹومیٹریسٹ کمیونٹی سے درخواست ہے کہ اکٹھے ہوں متحد ہوں اپنے حقوق کےلئے تاکہ آنے والے بچوں کے مستقبل محفوظ ہو سکیں
اور میری تمام اعلی احکام سے اعلی تعلیم یافتہ گریجویٹ ڈگری ہولڈر آپٹومیٹریسٹ کے حقوق کےلئے اور الگ پاکسان آپٹومیٹری کونسل کی منظوری کےلئے ایکشن لیں تاکہ تمام آنے والے بچوں اور بچیوں کے مستقبل محفوظ ہو سکیں اور آپٹومیٹریسٹ آئ فزیشن مطمئن ہو کر اپنی گریجویشن کورس کی پڑھائ کے مطابق پریکٹیکلی کام کر سکیں۔
آئ فزیش ڈاکٹر آف آپٹومیٹری محمد آصف ٹیپو
گریجویٹ آئ ایم یو اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔ریسرچ فیلو پمز اسلام آباد۔۔۔فاونڈر امیراں بی بی آئ لینڈ آپٹومیٹری کلینک اینڈ اپٹیکو سنٹر۔

In Dawn Newspaper#separate_optometry_council
04/07/2021

In Dawn Newspaper

#separate_optometry_council

In Dawn Newspaper

#separate_optometry_council

In Mashriq Newspaper and daily AAJ Newspaper#separate_optometry_council
03/07/2021

In Mashriq Newspaper and daily AAJ Newspaper
#separate_optometry_council

Pakistan institute of community opthalmology PeshawarMerit list of Bachelor of Vision Sciences (BVS) Session 2020-21
28/06/2021

Pakistan institute of community opthalmology Peshawar
Merit list of Bachelor of Vision Sciences (BVS) Session 2020-21

08/06/2021

What is Eye Strain?

Eyestrain is a common condition that occurs when your eyes get tired from intense use, such as while driving long distances or staring at computer screens and other digital devices

06/06/2021

What is 20-20-20 Eye Rule ?

The rule says that for every 20 minutes spent looking at a screen, a person should look at something 20 feet away for 20 seconds.

03/06/2021

16 Universities and Colleges are offering BS Optometry in Pakistan

Institute City Degree, Duration Fee
1. Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University, Pims Islamabad BS

2. Dow University Of Health Sciences Karachi BS

3. King Edward Medical University / Mio Hospital Lahore B.Sc. [Hons]

4. Khawaja Fareed University Of Engineering & Information Technology Rahim Yar Khan BS

5. The University Of Faisalabad Faisalabad OD

6. The Superior University Lahore OD

7. Riphah International University Lahore Lahore BS

8. College Of Ophthalmology & Allied Vision Sciences Lahore B.Sc.

9. Al Wateen Institute Of Medical Sciences Islamabad BS

10. Fmh College Of Medicine & Dentistry Lahore B.Sc.

11. Rashid Latif Medical College Lahore B.Sc. [Hons]

12. Professional College Of Medical Science Peshawar CERT

13. Al Wateen Institute Of Medical Sciences, Rawalpindi Campus Rawalpindi BS

14. Pakistan Institute Of Community Ophthalmology Peshawar OD

15. Bashir Para-medical Institute Islamabad BS

16. Fmh Institute Of Allied Health Sciences Lahore B.Sc. [Hons]

28/04/2021

Proptosis vs Exophthalmos

#Proptosis = Any organ that is displaced forward .

#Exophthalmos = refers to forward displacement

of eyes only

#Cover_Uncover_test
30/01/2021

#Cover_Uncover_test

#Cover_Uncover_test

#Cover_test 🌊
26/01/2021

#Cover_test 🌊

#Cover_test 🌊

Address

Nowshera Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Optometry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Optometry:

Videos

Nearby health & beauty businesses


Other Medical & Health in Nowshera Cantonment

Show All