Muhammadi Darul Shifa International

Call Directions Contact the business

Muhammadi Darul Shifa International "*Al Hijama"*Perfect and Sunnah Way of treatment without medicine'
Hakeem Abu Umer Khalid Gold medalist

ان شاءاللہ عزوجل
29/10/2026

ان شاءاللہ عزوجل

25/10/2026

*پاکستان میں پائے جانے والے مشہور شہد کی اقسام، ان کی پہچان اور فوائد*
اس قلم
*حکیم ابو عمر خالد*
*لیکچرار غوثیہ طبیہ کالج دیپالپور اوکاڑہ*
*چیئرمین محمدی دارالشفاء انٹرنیشنل* رجسٹرڈ

*1۔ گرنڈا شہد*
پہچان: پوٹھوہار اور آزاد کشمیر کے پہاڑی پودے گرنڈا کے سفید پھولوں سے، رنگ ہلکا سنہری۔
فائدے: شوگر، معدہ و جگر، جوڑوں کے درد اور سوزش کے لیے مفید۔
قیمت فی کلو۔۔۔=/3000

*2۔ پھلائی / پلوسہ شہد*
پہچان: ایک ہی درخت Acacia Modesta، پنجاب میں پھلائی، KPK میں پلوسہ، کالا باغ سے وزیرستان تک۔
فائدے: جسمانی طاقت، مردانہ کمزوری، جوڑوں کے درد، نزلہ کھانسی میں مفید۔
قیمت فی کلو=/2500

*3۔ مالٹا شہد*
پہچان: سرگودھا، ساہیوال، پتوکی کے مالٹا و کینو کے باغات سے۔
فائدے: بچوں اور خواتین کے لیے بہترین، نیند، ٹینشن اور جلد کے لیے۔
قیمت فی کلو=/3000

*4۔ لیچی شہد*
پہچان: رحیم یار خان اور سندھ میں لیچی کے پھولوں سے، رنگ سنہری سرخی مائل۔
فائدے: خون کی کمی، دل و دماغ کی طاقت اور ذائقے میں سب سے لذیذ۔
قیمت فی کلو=/3000

*5۔ شفتل شہد*
پہچان: ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی کے نہری علاقوں میں چارے شفتل کے گلابی سفید پھولوں سے۔
فائدے: ہاضمہ، قبض، معدے کی جلن اور ٹھنڈک کے لیے۔
قیمت فی کلو=/3000

*6۔ روبینیہ شہد*
پہچان: مری، اسلام آباد، کشمیر میں سفید کیکر (Robinia) کے سفید پھولوں سے، دنیا کا مشہور سفید شہد۔
فائدے: بہت ہلکا، جلد ہضم، بچوں کے لیے بہترین، جمتا نہیں۔
قیمت فی کلو=/4000

*7۔ اجوائن شہد*
پہچان: جنوبی پنجاب میں اجوائن کے چھتری نما سفید پھولوں سے، رنگ گہرا بھورا۔
فائدے: معدہ، گیس، بدہضمی، پیٹ درد اور بلغم کے لیے بادشاہ۔
قیمت فی کلو=/4500

*8۔ بیری شہد (سدر)*
پہچان: اکتوبر نومبر میں بیری کے زرد پھولوں سے، رنگ گہرا عنبری، سب سے مہنگا۔
فائدے: جسمانی کمزوری، السر، جگر اور قوت مدافعت کے لیے بہترین۔
قیمت فی کلو=/7000

*9۔ سپیرکئی شہد*
پہچان: وزیرستان، کرک، بنوں کی پہاڑی جنگلی بوٹی سپیرکئی کے سفید جامنی پھولوں سے۔
فائدے: معدہ، گیس، سینے کی جکڑن اور نزلہ زکام میں مفید۔
قیمت فی کلو=/8000

*10۔ کلونجی شہد*
پہچان: کلونجی کے ہلکے نیلے سفید پھولوں سے، رنگ گہرا بھورا، کڑواہٹ والی خوشبو۔
فائدے: دمہ، الرجی، شوگر، بلڈ پریشر، جوڑوں کے درد اور قوت مدافعت کے لیے بہترین۔
قیمت فی کلو=/7000

*11۔ زعفرانی شہد*
پہچان: قدرتی پھولوں کا نہیں، خالص شہد (اکثر بیری یا پھلائی) میں خالص کشمیری زعفران ملا کر بنایا جاتا ہے۔
فائدے: دل و دماغ، نظر، مردانہ طاقت، ڈپریشن اور نیند کے لیے مفید۔
قیمت فی کلو=/10000

*12۔ ادرکی شہد*
پہچان: قدرتی پھولوں کا نہیں، خالص شہد میں دیسی ادرک یا سونٹھ ملا کر بنایا جاتا ہے۔
فائدے: نزلہ، زکام، کھانسی، بلغم، گلے کی خراش اور جسم کو گرم رکھنے کے لیے بہترین۔
قیمت فی کلو=/8000

ھول سیل و پرچون
خالص شہد حاصل کرنے کیلئے رابطہ نمبر
*پروفیسر حکیم ابو عمر خالد*
03077233929

23/10/2026
17/10/2026

خالص شہد 🍯 صحت کی ضمانت

13/10/2026

گرنڈہ،موریزا،مالٹا،اجوائن اور باجوڑی شہد

13/10/2026

برسین شفتل کا شہد 🍯 مختلف اقسام میں

13/10/2026

روبینیہ چترالی شہد 🍯 مختلف اقسام میں

13/10/2026

پھلائی پلوسہ کا شہد 🍯 مختلف اقسام میں

13/10/2026

لاچی کا شہد 🍯 مختلف اقسام میں

13/10/2026

بیری کا شہد مختلف اقسام میں

Address

Bangla Gogera
Okara
56310

Telephone

+923077233929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadi Darul Shifa International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammadi Darul Shifa International:

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses