Ahmad Homoeopathic Clinic

Call Directions Contact the business

Ahmad Homoeopathic Clinic Visit Ahmad Homoeopathic Clinic Okara and consult
Dr.Ahmad Yar Qadri. Homeopath|
Sujok Therapist|
Fitness Trainer|
Columnist| Visit for holistic treatment

ہاتھ پاؤں بار بار سن ہوتے ہیں؟یہ ہے اصل وجہSwipe کریں →4 بڑی علامات:ہاتھ پاؤں سن ہونے کی 4 بڑی علامات1- سوئی چبھنے جیسا ...
20/09/2026

ہاتھ پاؤں بار بار سن ہوتے ہیں؟
یہ ہے اصل وجہ
Swipe کریں →

4 بڑی علامات:
ہاتھ پاؤں سن ہونے کی 4 بڑی علامات

1- سوئی چبھنے جیسا احساس / جھنجھناہٹ
2- ہاتھ سے چیزیں گرنا، پکڑ کمزور ہونا
3- رات کو سوتے میں ہاتھ سن ہو جانا
4- ایک ہی پوزیشن میں بیٹھنے سے سن ہونا

خطرے والی نشانیاں:
کب فوراً ڈاکٹر سے ملیں؟

1- ایک سائیڈ کا ہاتھ یا پاؤں اچانک سن ہونا
2- سن ہونے کے ساتھ بولنے میں مشکل یا چکر
3- بار بار اور روزانہ سن ہونا
4- شوگر کے مریض میں زیادہ سن ہونا

علاج اور احتیاط:
1- ایک ہی جگہ زیادہ دیر نہ بیٹھیں، پوزیشن بدلتے رہیں
2- میٹھا، کولڈ ڈرنک اور جنک فوڈ بند
3- روز 30 منٹ واک لازمی
4- بروقت ہومیوپیتھک چیک اپ سے قدرتی علاج ممکن.



انڈہ نہ بننے کی وجہ پی۔سی۔او۔ایس بھی ہو سکتی ہے> ہر مہینے حیض آتا ہے> لیکن انڈہ نہیں بنتا؟> یہ ہے اصل وجہ*علامات / وجوہا...
19/09/2026

انڈہ نہ بننے کی وجہ پی۔سی۔او۔ایس بھی ہو سکتی ہے

> ہر مہینے حیض آتا ہے
> لیکن انڈہ نہیں بنتا؟
> یہ ہے اصل وجہ

*علامات / وجوہات*
انڈہ نہ بننے کی 4 بڑی علامات

- حیض کا بےقاعدہ ہونا / 2-3 مہینے نہ آنا
- وزن کا تیزی سے بڑھنا، چہرے پر بال
- شادی کے 1 سال بعد بھی حمل نہ ٹھہرنا
- ہر وقت تھکاوٹ اور موڈ خراب رہنا

*مینجمنٹ +*

- وزن 5% بھی کم کرنے سے انڈہ بننا شروع
- میٹھا، کولڈ ڈرنک اور جنک فوڈ بند
- روز 30 منٹ واک لازمی
- بروقت ہومیو چیک اپ سے قدرتی علاج ممکن



اگر روٹی چھوڑ دوں... تو کھاؤں گا کیا؟​محترم! روٹی چھوڑنے کا مطلب فاقہ کشی نہیں ہے!​غلط فہمی: وزن کم کرنے کے لیے بھوکا رہ...
15/09/2026

اگر روٹی چھوڑ دوں... تو کھاؤں گا کیا؟

​محترم! روٹی چھوڑنے کا مطلب فاقہ کشی نہیں ہے!

​غلط فہمی: وزن کم کرنے کے لیے بھوکا رہنا ضروری ہے؟ ہرگز نہیں!

​حقیقت: صحیح اور متوازن غذا کا انتخاب ہی آپ کو صحت مند اور فٹ رکھتا ہے۔

​صحیح متبادل: پروٹین، فائبر، اور صحت بخش غذائی چارٹ سے پیٹ بھی بھرے گا اور وزن بھی کنٹرول رہے گا۔



انسولین کا ٹیکہ لگانے کے باوجود آپکی شوگر نارمل رینج میں نہی ارہیبتو یہ مسائل ہو سکتے ہیں۔1. انسولین ریزسٹنسجب ہم کھانا ...
13/09/2026

انسولین کا ٹیکہ لگانے کے باوجود آپکی شوگر نارمل رینج میں نہی ارہیبتو یہ مسائل ہو سکتے ہیں۔
1. انسولین ریزسٹنس
جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو جسم اس کو گلوکوز (شوگر) میں تبدیل کرتا ہے۔ لبلبہ "انسولین" نامی ہارمون بناتا ہے جو اس شوگر کو خون سے نکال کر جسم کے خلیات میں منتقل کرتا ہے تاکہ توانا ئی مل سکے۔
​مسئلہ: انسولین ریزسٹنس میں جسم کے خلیات انسولین کا اثر قبول کرنا بند کر دیتے ہیں۔
​نتیجہ: شوگر خلیات میں داخل نہیں ہو پاتی اور خون میں جمع ہونے لگتی ہے۔

​2. غیر متوازن غذا
ہماری روزمرہ کی خوراک کا انسولین اور شوگر کے نظام پر سب سے گہرا اثر ہوتا ہے۔
​مسئلہ: زیادہ ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس اور میٹھے مشروبات کا استعمال خون میں شوگر کو اچانک اور تیزی سے بڑھاتا ہے۔
​نتیجہ: مسلسل غلط خوراک کھانے سے خلیات انسولین کے عادی ہو جاتے ہیں اور یہی حالت آگے چل کر انسولین ریزسٹنس اور ذیابطیس کا باعث بنتی ہے۔
​3. مزمن سوزش اور تناؤ:
جسمانی یا ذہنی تناؤ اور اندرونی سوزش خاموشی سے ہارمونز کا توازن بگاڑتے ہیں۔
​مسئلہ: مسلسل تناؤ کے دوران جسم "کورٹیسول" نامی ہارمون خارج کرتا ہے۔ یہ ہارمون خون میں شوگر کی مقدار بڑھاتا ہے تاکہ جسم کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی توانائی ملے۔
​نتیجہ: طویل مدتی یا مزمن سوزش خلیات کے انسولین سگنلز کو بلاک کرتی ہے
​4. لبلبے کی کمزوری:
لبلبہ انسولین بنانے والا عضو ہے۔
​مسئلہ: جب جسم میں انسولین ریزسٹنس طویل عرصے تک برقرار رہتی ہے تو لبلبے کو خون کی شوگر کنٹرول کرنے کے لیے معمول سے کہیں زیادہ انسولین بنانی پڑتی ہے۔
​نتیجہ: مسلسل زیادہ کام کرنے کی وجہ سے لبلبے کے بیٹا خلیات تھک جاتے ہیں اور بتدریج ناکارہ ہونے لگتے ہیں۔
​5. جگر میں گلوکوز کا جمع ہونا:
جگر میں گلوکوز اسٹور ہوتی ہے۔
​مسئلہ: جب خون میں ضرورت سے زیادہ شوگر موجود ہو اور انسولین کی موجودگی کی وجہ سے وہ استعمال نہ ہو پائے، تو جگر اس فالتو گلوکوز کو گلائیکوجن اور بعد میں چربی کی شکل میں ذخیرہ کر لیتا ہے۔
​نتیجہ: اس سے "فیٹی لیور" ہوتا ہے تو وہ خون میں گلوکوز کے اخراج کو صحیح طرح سے کنٹرول نہیں کر پاتا اور رات کے وقت بھی خون میں شوگر شامل کرتا رہتا ہے۔

ڈیپریشن اور مسلسل تھکن میں یہ 3 لیب ٹیسٹ ضرور کروائیں​1. VITAMIN D(ہڈیوں کی مضبوطی، اعصابی اور موڈ کی بہتری کے لیے)​2. V...
09/09/2026

ڈیپریشن اور مسلسل تھکن میں یہ 3 لیب ٹیسٹ ضرور کروائیں
​1. VITAMIN D
(ہڈیوں کی مضبوطی، اعصابی اور موڈ کی بہتری کے لیے)
​2. VITAMIN B 12
(اعصابی توانائی، خون کی کیمیائی ساخت اور تھکن کے خاتمہ کے لیے)
​3. THYROID PROFILE
(میٹابولزم اور جسمانی ہارمونل توازن جانچنے کے لیے)

میٹھا کھانے کا نقصان◇جلد کے نیچے چربی کی تہہ موٹی ہوتی ہے۔◇سوزش بڑھ جاتی ہے۔◇جلد کا رنگ گہرا ہوتا ہے۔◇جلد پر ایجنگ تیز ہ...
07/09/2026

میٹھا کھانے کا نقصان

◇جلد کے نیچے چربی کی تہہ موٹی ہوتی ہے۔
◇سوزش بڑھ جاتی ہے۔
◇جلد کا رنگ گہرا ہوتا ہے۔
◇جلد پر ایجنگ تیز ہوتا ہے۔

کیا اندرونی سوزش  اور سست میٹابولزم آپ کے وزن کم کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں؟ 🛑 اپنا موجودہ وزن اور قد کمنٹ کریں، ت...
29/08/2026

کیا اندرونی سوزش اور سست میٹابولزم آپ کے وزن کم کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں؟ 🛑
اپنا موجودہ وزن اور قد کمنٹ کریں، تاکہ آپ کو بہتر مشورہ دے سکیں۔ 👇

شوگر کے مریض اکثر کہتے ہیں کہ میں تو بغیر چینی کے چائے پیتا ہون پھر بھی شوگر نارمل رینج میں نہی رہتی۔ بغیر چینی کے چائے ...
22/08/2026

شوگر کے مریض اکثر کہتے ہیں کہ میں تو بغیر چینی کے چائے پیتا ہون پھر بھی شوگر نارمل رینج میں نہی رہتی۔
بغیر چینی کے چائے شوگر اس لئےبڑھاتی ہے کیونکہ دودھ کی قدرتی شکر lactose بھی شوگر بڑھاتی ہے۔ دودھ کی مقدار کم رکھیں یا نا ڈالیں۔

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G




کیلشیم اور وٹامن ڈی◇صحت مند زندگی کے راز​وٹامن ڈی کے فوائد:​کیلشیم کا جذب​قوتِ مدافعت میں اضافہ​ہڈیوں کی صحت​موڈ میں بہت...
16/08/2026

کیلشیم اور وٹامن ڈی◇صحت مند زندگی کے راز

​وٹامن ڈی کے فوائد:
​کیلشیم کا جذب
​قوتِ مدافعت میں اضافہ
​ہڈیوں کی صحت
​موڈ میں بہتری

​کیلشیم کے فوائد:
​ہڈیوں کی مضبوطی
​دانتوں کی حفاظت
​پٹھوں کی کارکردگی
​دل کی صحت

​اضافی اثرات:
​اعصابی صحت
​جوڑوں کے درد سے نجات
​ذہنی سکون اور یادداشت
​خون کے سرخ خلیات

Address

College Road Near 6# Chongi
Okara
56300

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Friday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00

Telephone

+923007532080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Homoeopathic Clinic:

Shortcuts

Share