Care Dose

Care Dose فَبِاَیِِّ آلآ اِرَبِّکُماَتْکَذِّباَنَ
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

Permanently closed.
19/09/2026

Aapke khayal mein 27 September ka PTI Long March kamyab hoga ya nahi? 👇

🟢 YES — Kamyab hoga
🔴 NO — Kamyab nahi hoga

12/09/2026

IHP STRIKE ✊ — No more promises. We need our salaries and regularization.

22/08/2026

وہ کون تھا جس نے پارلیمنٹ میں درودِ شریف پڑھ کر سب سے بڑا جھوٹ بولا تھا، اور اب بھی وہی درودِ شریف" کی پوسٹیں کرتا ہے؟

06/08/2026

ہمیں دوبارہ احتجاج پر مجبور نہ کریں۔

آپ نے IHP/LHW ملازمین سے جو وعدے کیے تھے، آج تک ان پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا۔ ہم شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور مہینوں سے اپنے جائز حقوق کے منتظر ہیں۔

خدارا ہمیں دوبارہ پشاور آ کر احتجاج کرنے پر مجبور نہ کریں۔ ہماری تنخواہیں فوری طور پر جاری کی جائیں، ہماری ریگولرائزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، اور IHP/LHW ملازمین کے ساتھ کیے گئے تمام وعدے پورے کیے جائیں۔

ہمارا مطالبہ صرف اپنا جائز حق ہے، احسان نہیں۔

Address

Peshawar
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share