Private Medical Jobs P.M.J

Call Directions

Private Medical Jobs P.M.J Administrative and Support Sarvice activities other humen resources provision /other humen resourcs.

We provide consultancy for Data flow,Mumaris Plus and all Medical License services (DHA,MOH etc) from start up to license examination (KSA,UAE,Qatar,etc) Administrative and Support Sarvice activities other humen resources provision /other humen resourcse provision

09/09/2026

🏥 JOB OPPORTUNITY – SONOLOGIST / SONOGRAPHER

📍 Location: Barikot, Swat

ایک ہسپتال کے لیے
Male & Female Sonologist / Sonographer
درکار ہیں۔

📌 Position Available

• Sonologist / Sonographer — Male & Female

🎓 Required Qualifications

• MBBS + Postgraduate Diploma in Ultrasound
• MID / BS Radiology
• Diploma in Ultrasound
• متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

🎁 Facilities

✅ Accommodation
✅ Food
✅ مناسب تنخواہ

📲 Interested candidates اپنا CV واٹس ایپ پر ارسال کریں:

WhatsApp: 03425822161
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


02/09/2026

📢 ملازمت کا بہترین موقع — ضلع باڑہ، خیبر

🏥 الصحت فرسٹ ایڈ سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم ہسپتال
✨ Saleem Aesthetic & Skin Care Clinic

خدمات (Services) کے لیے ایک Qualified Female Aesthetic کی فوری ضرورت ہے۔

👩‍⚕️ عہدہ: Qualified Female Aesthetic
✅ متعلقہ شعبے میں کوالیفکیشن اور تجربہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
💰 اچھی اور پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔

📍 مقام: ضلع باڑہ، خیبر

📱 رابطہ بذریعہ واٹس ایپ:
0333-1646462

خواہشمند امیدوار اپنا تعلیمی و تجرباتی کوائف (CV) واٹس ایپ پر ارسال کریں۔

⚠️ اہم نوٹ:
یہ ایک Paid Advertisement ہے۔ ملازمت، تنخواہ اور دیگر شرائط کے حوالے سے امیدوار براہِ راست مالک/ادارے سے رابطہ کریں۔ فریقین کے درمیان طے پانے والی تمام شرائط کی ذمہ داری متعلقہ فریقین کی اپنی ہوگی۔..
#ملازمت #خیبر #باڑہ

30/08/2026

🏥 اٹک میں ہسپتال کے لیے مختلف اسٹاف کی ضرورت

اٹک میں واقع ہسپتال کے لیے درج ذیل کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اسٹاف کی ضرورت ہے:

1. میل ڈاکٹر (MBBS)

- PMDC
- کلیئر ہونا ضروری ہے۔

2. لیڈی ڈاکٹر (MBBS)

- PMDC
- کلیئر ہونا ضروری ہے۔

3. ایل ایچ وی
- نرسنگ کونسل سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے)

4.فیملی ہیلتھ ٹیکنیشن

5. فیملی ریسپشنسٹ
(مقامی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی)
- تعلیم: کم از کم میٹرک

6. ایک خالہ کی ضرورت
- (مقامی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی)

💰 تنخواہ:
عہدے، قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر مقرر کی جائے گی۔

📱 مزید معلومات اور رابطے کے لیے واٹس ایپ کریں:
03015947309

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 5 ستمبر 2026

📢 اہل امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے رابطہ کریں۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#اٹک #ملازمت #روزگار #نوکری

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر غلام فاروق کا اکلوتا بیٹا شہید ہوگیا۔ایک باپ کے لیے اس کی زندگی کی تمام تر مح...
29/08/2026

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر غلام فاروق کا اکلوتا بیٹا شہید ہوگیا۔
ایک باپ کے لیے اس کی زندگی کی تمام تر محنت اور خوابوں کا محور اس کی اولاد ہوتی ہیں اور جب وہ اکلوتا بیٹا ہو تو باپ اپنی دنیا اس کے قدموں میں نچھاور کر دیتا ہے۔ باجوڑ کے معروف ڈاکٹر غلام فاروق صاحب نے بھی اپنے اکلوتے بیٹے برہان کے لیے اپنی عمر بھر کی جمع پونجی لگا دی، ایک عالی شان گھر تعمیر کروایا اور ابھی کچھ عرصہ قبل بڑی دھوم دھام سے اس کی شادی رچا کر اپنے ارمان پورے کیے۔
باپ نے سوچا تھا کہ زندگی کا فرض ادا ہو گیا، مگر ماموند کے شاگو چوک میں نامعلوم افراد کی بزدلانہ فائرنگ نے ایک ہی پل میں اس ہنستے بستے آشیانے کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔
جس گھر کی دیواروں نے ابھی کل ہی شادی کی شہنائیاں، قہقہے اور خوشیوں کے گیت سنے تھے، آج وہاں سے اٹھنے والے بین اور آہ و زاری کی آوازیں فضا کا کلیجہ شق کر رہی ہیں۔ ان گولیوں نے صرف ایک جوان کی سانسیں نہیں چھینیں، بلکہ ایک باپ کے بوڑھے کندھوں کا واحد سہارا، اس کی زندگی کی کمائی اور آنکھوں کا نور بھی ہمیشہ کے لیے بجھا دیا۔ برہان کی ناگہانی شہادت باجوڑ کی مٹی پر بہنے والا وہ بے گناہ خون ہے جو انتظامیہ سے سوال کرتا ہے کہ آخر کب تک باپ اپنے جوان اکلوتے بیٹوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے؟
​ابھی تو ان کی زندگی کی شروعات تھی، ابھی تو والدین کے بہت سے خواب باقی تھے... ایک ہنستا مسکراتا چہرہ چھین کر پورے خاندان کی دنیا اجاڑ دی گئی۔
​اللہ تعالی ڈاکٹر غلام فاروق صاحب اور ان کے اہل خانہ کو اس قیامت خیز صدمے پر صبرِ جمیل عطا فرما۔ (آمین)

26/08/2026

اگر زیادہ کمانے لگو تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۰۰
اپنے دوست بدل لو۰۰ ورنہ نفرت کا شکار ھو گے یا مارے جاؤ گے۔

🏥 پشین بازار، بلوچستان میں سنہری ملازمت کا موقعپرامن اور تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ شہر پشین بازار میں واقع ایک معروف...
26/08/2026

🏥 پشین بازار، بلوچستان میں سنہری ملازمت کا موقع

پرامن اور تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ شہر پشین بازار میں واقع ایک معروف ہسپتال کے لیے درج ذیل کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی فوری ضرورت ہے۔

👩‍⚕️ لیڈی ڈاکٹر (MBBS)

✅ کم از کم 3 سال کا تجربہ
💰 تنخواہ: 2,00,000 تا 2,50,000 روپے ماہانہ

👩‍⚕️ لیڈی گائناکالوجسٹ (FCPS)

💰 تنخواہ: 4,00,000 تا 4,50,000 روپے ماہانہ
➕ پرکشش شیئر بھی دیا جائے گا۔

📍 مقام: پشین بازار، بلوچستان

📩 دلچسپی رکھنے والی امیدوار اپنی تازہ CV ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں۔
03138844223

PMJ (Private Medical Jobs)
Connecting Healthcare Professionals with the Right Opportunities

26/08/2026

انتہائی افسوس ناک😢

📢اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق، اسپتال حکام

🚨اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ ائیرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی۔ 15 نومولود بچوں نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی

🔥اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 16 بچے موجود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچاسکی جب کہ 15 جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال میں لگی آگ پرقابوپالیا گیا ہے جب کہ کولنگ کاعمل جاری ہے۔*

09/08/2026

📍 بشیر آباد میں ایک کلینک کے لیے درج ذیل کوالیفائیڈ اسٹاف کی ضرورت ہے:
👩‍⚕️ LHV (Lady Health Visitor)
✅ Qualified & Registered with PNC

👨‍⚕️ Health Technician
✅ متعلقہ شعبے میں کوالیفائیڈ امیدوار
📱 رابطہ بذریعہ
WhatsApp:
03361574740
📌 صرف کوالیفائیڈ اور متعلقہ امیدوار رابطہ کریں۔
💰 Paid Advertisement

03/08/2026

🚨 فوری بھرتی کا اعلان 🚨

پشاور ورسک روڈ پر واقع لائف ہیلتھ کیئر ہسپتال کے لیے درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:

✅ میڈیکل آفیسر (MO)
✅ ڈینٹل ٹیکنیشن (میل / فیمیل)
✅ چلڈرن اسپیشلسٹ (FCPS)
✅ اسکن اسپیشلسٹ / ڈرماٹولوجسٹ (FCPS / MCPS)
✅ کوالیفائیڈ LHV

📍 پتہ:
سیدان مارکیٹ، نزد النمرہ ماڈل سکول، شگئی تھانہ، ورسک روڈ، پشاور

📲 درخواست دینے کا طریقہ:
اپنا تازہ CV صرف واٹس ایپ پر ارسال کریں۔

📞 واٹس ایپ:
0305-8889533

نوٹ: صرف متعلقہ قابلیت اور تجربہ رکھنے والے امیدوار درخواست دیں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

⚠️ اہم نوٹ:

- یہ ایک Paid (پیڈ) اشتہار ہے۔
- PMJ (Private Medical Jobs) صرف اس اشتہار کی تشہیر کا پلیٹ فارم ہے۔ PMJ اس بھرتی، تنخواہ، شرائط و ضوابط، ملازمت کی تصدیق یا کسی بھی قسم کے معاہدے کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

01/08/2026

📢 کمپیوٹر آپریٹر کی فوری ضرورت

PMJ
کے آفس کے لیے ایک قابل، ذمہ دار اور تجربہ کار کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے۔

شرائط:
✅ HEC، AHPC، PMDC، KMU-CAT، MDCAT
اور دیگر آن لائن پورٹلز پر اپلائی کرنے کا عملی تجربہ۔
✅ کمپیوٹر کی بہترین مہارت (MS Office، انٹرنیٹ، آن لائن پورٹلز وغیرہ)۔
✅ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
(Facebook، WhatsApp، Instagram، TikTok وغیرہ) پر کام کرنے کا تجربہ۔
✅ ذمہ داری، ایمانداری اور وقت کی پابندی۔

ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟

💰 پرکشش تنخواہ
🎁 دیگر مراعات
📈 سیکھنے اور ترقی کے بہترین مواقع

ڈیوٹی ٹائم:
🕘 صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
بروز اتوار ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔

آفس ایڈریس:
مین دلزاک روڈ، طوری کبابی چوک، نزد امرات ہسپتال، یونس پلازہ، فرسٹ فلور، فلیٹ نمبر A2، PMJ آفس، پشاور

رابطہ (WhatsApp):
📱 03015947309

صرف سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار ہی رابطہ کریں۔
⚠️ نوٹ:
ہمارا کام انتہائی حساس نوعیت کا ہے، اس لیے تجربہ لازمی ہے۔
ڈگری یا ڈپلومہ ضروری نہیں، صرف امیدوار کو مختلف آن لائن پورٹلز پر اپلائی کرنے کا عملی تجربہ ہونا چاہیے۔..

Address

Peshawar

Telephone

+923015947309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Medical Jobs P.M.J posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share