16/09/2026
17 ستمبر — آپ کا ووٹ، آپ کی آواز، آپ کا فیصلہ!
پشاور بزنس الائنس کے Associate & Corporate Group کے معزز ممبران سے گزارش ہے کہ 17 ستمبر کو اپنے قیمتی ووٹ سے ہمارے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
آپ کے قیمتی ووٹ کے صحیح حقدار
عبدالرؤف خان. ، سید سیراج الدین
Syed Siraj Uddin
Associate Candidate
Abdul Rauf Khan
Corporate Candidate
تاجر کی عزت — کاروبار کی ترقی
مضبوط کاروبار، مضبوط پشاور
اپنا ووٹ ایسے نمائندے کو دیں جو کاروباری برادری کی آواز بن کر خدمت کرے۔
17 ستمبر کو ووٹ دیں — پشاور بزنس الائنس کو کامیاب بنائیں!
اتحاد • خدمت • ترقی