01/11/2026
گھٹنے کے درد کی شکایت کے ساتھ آنے والے اس مریض کا ایک فزیوتھراپی سیشن کیا گیا۔ الحمدللہ، پہلے ہی سیشن کے بعد مریض نے اپنی کیفیت میں بہتری محسوس کی، جس کا اظہار آپ ویڈیو میں خود سن سکتے ہیں۔ ❤️
ہر مریض کی تکلیف مختلف ہوتی ہے، اسی لیے درست معائنہ اور مریض کی ضرورت کے مطابق علاج انتہائی اہم ہے۔
درد کو نظر انداز نہ کریں، بروقت فزیوتھراپی سے اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔
📍 Yaseen Rehab Clinic, New Akbar Medical Center, Dabgari Garden, Peshawar
👨⚕️ Dr. Yaseen Khan PT
Consultant Physical Therapist
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے: 03334665221