12/09/2026
مجھے ھومیو پیتھی تو نہی آتی لیکن پھر بھی میں کسی نہ کسی طرح اپنی سوچ اور تجربات کی روشنی میں ھومیو میڈیسن سے مریض کا علاج کر لیتا ھوں۔
اور انہی تجربات کی روشنی میں آپ کو ایک ٹپ دے دیتا ھوں۔
آپ
👈 ہائیڈراسٹس
۔ 👈 ایکینیشا
اور
👈کیلنڈیولا سب مدر ٹینچر میں برابر مقدار میں مکس کر کے رکھ لیں۔
اور نیا پرانا یا کسی بھی قسم کا کوئی زخم جو ٹھیک ھونے میں ہی نہ آتا ھو .
اس پر دن میں تین بار لگاتے رہیں۔
زخم عام ھو۔
بواسیر کا ھو۔
فیسچولا ھو .
فٹ رایڈ کا ھو۔
شوگر کا ھو۔
مسوڑوں کا زخم ھو۔
یا پھوڑوں کا ھو.
یہاں تک کے کینسر کا کیوں نہ ھو.
سب ٹھیک ھونگے۔
اور اگر کبھی فنگس کا شک ھو تو اس میں بورک ایسڈ اور شامل کر لیں۔
اگر کوئی اندرونی ریمیڈی سمجھ آتی ہے تو بہت بہتر ورنہ یہ دوا ہی آپ کو قابل ڈاکٹر ثابت کر دے گی۔
اس سے آپ کو دولت۔ شہرت۔ عزت۔ سب ایک ساتھ ملیں گی۔
جو ھومیو پیتھ اپنی پریکٹس سے مایوس ھو چکے ہیں ان کے کلینک بھی پھر سے آباد ھونے لگیں گے۔
یہ کتابی نہی ذاتی تجربہ ہے
جو آج تک ناکام نہی ھوا۔
بنائیں اور دعائیں دیں۔
تحریر تجربہ