16/09/2026
غریب اور مستحق افراد جو بستر پر ہیں اور سہولت یورین بوتل خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے، وہ مفت بوتل کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
ابھی ہماری ویب سائٹ www.nd-facility.com پر جائیں اور اپنی تفصیلات درج کریں۔
ویب سائٹ پر موجود فارم آپ اردو یا English، دونوں زبانوں میں آسانی سے پُر کر سکتے ہیں۔
سہولت یورین بوتل کی خصوصیات:
💧 2000 ملی لیٹر کی بڑی گنجائش
🔄 ساڑھے 3 فٹ کا لچکدار پائپ
🧼 بدبو کو کم کرنے میں مددگار
⏰ 24 گھنٹے میں صرف ایک بار خالی کرنے کی سہولت
❤️ مریض اور گھر کے افراد، دونوں کے لیے آسانی
اہلیت:
صرف ایسے غریب اور مستحق بستر پر موجود مریض جو بوتل خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے، مفت بوتل کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
سہولت — ضرورت مند مریضوں کے لیے آسان زندگی کی ایک کوشش۔