Masom Shafi Vlog

Call Directions

Masom Shafi Vlog simple and honest

22/10/2026

ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کی اصل عزت اور حوصلہ افزائی اسی میں ہے کہ ان کے چھینے گئے حقوق، جو ان کا اصل حق ہے، انہیں فور...
04/10/2026

ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کی اصل عزت اور حوصلہ افزائی اسی میں ہے کہ ان کے چھینے گئے حقوق، جو ان کا اصل حق ہے، انہیں فوری طور پر دیا جائے۔
اس سلسلے میں حکومت وقت سے درج ذیل بنیادی مطالبات کا فوری حل درکار ہے:
• ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن: تعلیمی اداروں میں برسوں سے کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر کام کرنے والے اساتذہ کو فوری طور پر مستقل کیا جائے تاکہ ان کا معاشی عدم تحفظ دور ہو سکے۔
• پرانے پنشن سسٹم کی بحالی: ریٹائرمنٹ کے بعد بزرگ اساتذہ کی پنشن، گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ پر کی گئی کٹوتیوں کو ختم کر کے پرانا روایتی پنشن سسٹم بحال کیا جائے۔
• ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی فراہمی: مہنگائی کے تناسب سے تمام صوبائی اساتذہ کے الاؤنسز میں اضافہ کیا جائے اور تنخواہوں میں موجود امتیازی سلوک کا خاتمہ ہو۔
• رول 17-اے (17-A) کی بحالی: دورانِ سروس وفات پانے والے اساتذہ کے یتیم بچوں کے لیے ملازمتی کوٹہ فوری طور پر بحال کیا جائے تاکہ ان کے خاندان بے سہارا نہ رہیں۔

1980s look so funny
23/09/2026

1980s look so funny

22/09/2026

Address

Rawalpindi
26000

Telephone

+923440991011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masom Shafi Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses