01/08/2026
✨ ملیں اپنی نئی ہیلتھ پارٹنر سے! 🥗💚
میں ہوں DT. Eman Fatima، ایک پروفیشنل Dietitian & Nutritionist۔
میرا مقصد آپ کو صحت مند طرزِ زندگی، متوازن غذا، وزن کم یا بڑھانے، اور بہتر صحت کے لیے درست رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
📌 صحت سے متعلق مفید ٹپس، ڈائٹ پلانز اور نیوٹریشن گائیڈنس کے لیے پیج کو ضرور فالو کریں۔