Hijama Center Sargodha

Call Directions Website

Hijama Center Sargodha The most Cleaned and Best Hijama Center according to Sunnah Available in Sargodha

Alhamdulillah The Hijama we do; Our services are based on Proper Cleaning Process.

16/09/2026
07/09/2026

محترم رانا اسد اویس صاحب، SHO تھانہ صدر سرگودھا

الحمدللہ!
گزشتہ 8 سالوں کے دوران 17 سے زائد مرتبہ حجامہ کروا چکے ہیں۔

یہ مسلسل اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

✅حجامہ کروانے سے تین سے چار گھنٹے پہلے کھانا بند کر دینا چاہیے البتہ پانی وغیرہ پی سکتے ہیں

✅خون پتلا کرنے والی دوا مثلاً ایسکارڈ یا ایسپرین حجامہ سے 24سے 48 گھنٹے پہلے بند کر دینی چاہیے

✅ حاملہ خواتین حجامہ نہ کروائیں-مخصوص ایام کے دوران بھی خواتین حجامہ نہ کروائیں

✅ بخار کی حالت میں بھی حجامہ نہیں کروانا چاہیے

حجامہ کے اوقاتِ کار
ماہ ستمبر

دوپہر 2:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک

براہِ کرم تشریف لانے سے قبل اپنی اپائنمنٹ ضرور بک کروائیں
03017059055
03000939023

رانا ٹاؤن بالمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ سرگودہا

حجامہ فی کپ/پوائنٹ 200

05/09/2026

Hijama Therapy 🩸

Natural • Sunnah • Wellness

اپنی صحت کا خیال رکھیں،
حجامہ تھراپی کے ذریعے ایک بہتر اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

📍 Sargodha
📞 0301-7059055 | 0300-0939023

🌙 ماہ ربیع الاول میں حجامہ کی تاریخیں 🩸17، 19 اور 21 ربیع الاول حضور اکرم ﷺ نے حجامہ کی ترغیب فرمائی۔مفہومِ حدیث: جو شخص...
31/08/2026

🌙 ماہ ربیع الاول میں حجامہ کی تاریخیں 🩸

17، 19 اور 21 ربیع الاول

حضور اکرم ﷺ نے حجامہ کی ترغیب فرمائی۔

مفہومِ حدیث: جو شخص چاند کی 17، 19 یا 21 تاریخ کو حجامہ کرواتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے ہر بیماری سے شفاء عطا فرمائے گاـ

17 ربیع الاول:

اتوار 30 اگست، مغرب سے
پیر 31 اگست، مغرب تک

19 ربیع الاول :

منگل 1 ستمبر، مغرب سے
بدھ 2 ستمبر، مغرب تک

21 ربیع الاول:

جمعرات 3 ستمبر، مغرب سے
جمعہ 4 ستمبر، مغرب تک

🩸 سنتِ نبوی ﷺ کو زندہ کریں، حجامہ کروائیں۔

✅حجامہ کروانے سے تین سے چار گھنٹے پہلے کھانا بند کر دینا چاہیے البتہ پانی وغیرہ پی سکتے ہیں

✅خون پتلا کرنے والی دوا مثلاً ایسکارڈ یا ایسپرین حجامہ سے 24سے 48 گھنٹے پہلے بند کر دینی چاہیے

✅ حاملہ خواتین حجامہ نہ کروائیں-مخصوص ایام کے دوران بھی خواتین حجامہ نہ کروائیں

✅ بخار کی حالت میں بھی حجامہ نہیں کروانا چاہیے

حجامہ کے اوقاتِ کار

سوموار تا بدھ:
دوپہر 2:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک

جمعرات تا اتوار:
دوپہر 2:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک

براہِ کرم تشریف لانے سے قبل اپنی اپائنمنٹ ضرور بک کروائیں
03017059055
03000939023

رانا ٹاؤن بالمقابل عزیز بھٹی ٹاؤن خوشاب روڈ سرگودہا

Address

Street # 1 House No 14 Rana Town Opposite Aziz Bhatti Town Behind D Mart Khushab Road Sargodha
Sargodha

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Telephone

+923000939023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama Center Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share