Mercy Health Care Services

Call Directions Contact the business

Mercy Health Care Services MCS provides best home care services. MCS has an experienced and qualified team, including Psychologists, Physiotherapists and staff Nurses.

Select MCS for best care for your patients.

12/10/2026

World mental health day
08/10/2026

World mental health day

04/10/2026

Autism

OCDکیا آپ کو بھی بار بار ایک ھی کام کر کے تسلی نہیں ہوتی؟؟؟
30/09/2026

OCD
کیا آپ کو بھی بار بار ایک ھی کام کر کے تسلی نہیں ہوتی؟؟؟

🧠 کیا اچانک شدید گھبراہٹ آپ کو پریشان کرتی ہے؟کبھی اچانک دل بہت تیز دھڑکنے لگتا ہے، سانس لینے میں دشواری محسوس ہوتی ہے، ...
17/09/2026

🧠 کیا اچانک شدید گھبراہٹ آپ کو پریشان کرتی ہے؟

کبھی اچانک دل بہت تیز دھڑکنے لگتا ہے، سانس لینے میں دشواری محسوس ہوتی ہے، چکر آتے ہیں یا ایسا لگتا ہے جیسے کچھ بہت برا ہونے والا ہے؟

یہ Panic Attack کی علامات ہو سکتی ہیں۔

اگر ایسی کیفیت بار بار ہو رہی ہے یا آپ کی روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔ مناسب تشخیص اور ماہرِ نفسیات کی پیشہ ورانہ رہنمائی سے اس کیفیت کو بہتر طور پر manage کیا جا سکتا ہے۔

💙 اپنی ذہنی صحت کو اہمیت دیں۔ مدد حاصل کرنے میں دیر نہ کریں۔

📞 رابطہ: 03098565298
📍 محمدی ہسپتال، خادم علی روڈ، سیالکوٹ
🕙 پیر تا جمعہ | صبح 10 بجے تا شام 4 بجے

Yabaiz Saleem Ranjha
Psychotherapist | Clinical Psychologist & Hypnotherapist
MS Clinical Psychology | NLP Practitioner

Fear of death (thanatophobia)
14/09/2026

Fear of death (thanatophobia)

World su***de prevention day
10/09/2026

World su***de prevention day

نفسیاتی بیماریوں کا بہترین طریقہ علاج ۔Yabaiz Saleem Ranjha Psychotherapist  | Psychologist  |I'm the best psychologist ...
27/08/2026

نفسیاتی بیماریوں کا بہترین طریقہ علاج ۔

Yabaiz Saleem Ranjha
Psychotherapist | Psychologist |
I'm the best psychologist in Sialkot.

کیا آپ یا آپ کے کوئی عزیز ہر وقت اداس، تھکے ہوئے یا مایوس رہتے ہیں؟ ڈپریشن کوئی کمزوری نہیں بلکہ یہ ایک بیماری ہے جس کا ...
28/07/2026

کیا آپ یا آپ کے کوئی عزیز ہر وقت اداس، تھکے ہوئے یا مایوس رہتے ہیں؟ ڈپریشن کوئی کمزوری نہیں بلکہ یہ ایک بیماری ہے جس کا علاج ممکن ہے۔ اداسی، نیند کی کمی، کھانے کا دل نہ کرنا، کسی کام میں دل نہ لگنا اور خود کو بیکار سمجھنا — یہ سب ڈپریشن کی علامات ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی ان علامات کا شکار ہے تو دیر نہ کریں کیونکہ صحیح وقت پر صحیح مدد زندگی بدل سکتی ہے۔ ماہر نفسیات Yabaiz Saleem Ranjha سے آج ہی ملیں
محمدی ہسپتال، خادم علی روڈ، سیالکوٹ۔ پیر تا جمعہ صبح 10 بجے تا شام 4 بجے۔ رابطہ کریں: 03098565298 آپ اکیلے نہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

30/01/2026

Address

Sialkot

Telephone

+923360933894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mercy Health Care Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mercy Health Care Services:

Shortcuts

Share