06/10/2026
Team-Doctors Hospital
🚨 کیا آپ جانتے ہیں ؟
آپکے پیشاب کے رنگ تبدیل ہو رہیں ہیں؟
آپکے پیشاب گاڑھا اور تیز آرہے ہیں؟ تو ایسے علامات میں نیفرولوجسٹ سے رابطہ کریں۔
گردے خاموشی سے خراب ہو رہے ہیں…
زیادہ تر لوگ تبھی جانتے ہیں جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر، ذیابیطس یا معمولی سی سوجن — یہ سب گردوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہو سکتے ہیں۔
اب سکردو میں ماہرِ گردہ کی سہولت دستیاب ہے!
ڈاکٹر اطہر علی حیدری
کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ
ڈاکٹرز ہسپتال، سکردو
نیفرولوجی میں بہترین مہارت
✅ جلد تشخیص
✅ دائمی گردوں کی بیماری کا علاج
✅ ڈائلیسز سپورٹ
✅ ذیابیطس و ہائی بلڈ پریشر سے متعلق معلومات
اپنی گردوں کی حفاظت آج ہی شروع کریں۔
گھر کے قریب ماہر کی دیکھ بھال حاصل کریں۔
📍 ڈاکٹرز ہسپتال، سکردو