02/08/2026
اطلاع عام۔
ابھی ابھی نواز فارمیسی سے ایک بندے نے دوائی لی Tobramycin Dexamethasone جو کہ آنکھ کیلئے بھی ہوتی ہے اور کان کیلئے بھی لیکن اس بندے نے آئنمنٹ انکھ کی لی ہے جبکہ ڈراپس کان والی اٹھا لی ہے۔
برائی مہربانی اگر کوئی دیکھ رہا ہو تو یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ اس بندے تک پہنچ سکے۔
بندہ پڑھا لکھا لگ رہا تھا کیونکہ فارمولا سمجھ رہا تھا کیونکہ اٹھائی خود ہے۔