Azan Medical Services

Call Directions

Azan Medical Services بارعایت ادویات کی دستیابی، ملتان کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے کلینک کی سہولت کیساتھ،آذان میڈیکل سٹور۔تونسہ03336464989

✅پاکستان کے سرجیکل وراڈ میں ہر تیسرا مریض پتے کی پتھری کیساتھ ہوتا ہے۔
18/10/2026

✅پاکستان کے سرجیکل وراڈ میں ہر تیسرا مریض پتے کی پتھری کیساتھ ہوتا ہے۔

✅ڈرماٹالوجی(جلد،ناخن،بال)کی معیاری اور مستند ادویات کا مرکز۔۔اذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف 03336464989
18/10/2026

✅ڈرماٹالوجی(جلد،ناخن،بال)کی معیاری اور مستند ادویات کا مرکز۔۔اذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف 03336464989

✅ ڈاکٹر محمد انجم طارق صاحب ڈرماٹالوجسٹ نشتر ہسپتال ملتان۔ماہر امراض جلد۔ناخن و بال✅ ڈاکٹر سمیع اللہ خان ڈونہ صاحب کنسلٹ...
17/10/2026

✅ ڈاکٹر محمد انجم طارق صاحب ڈرماٹالوجسٹ نشتر ہسپتال ملتان۔ماہر امراض جلد۔ناخن و بال
✅ ڈاکٹر سمیع اللہ خان ڈونہ صاحب کنسلٹنٹ جنرل فزیشن و گیسٹرو انٹرالوجسٹ نشتر ہسپتال ملتان۔
✅ہر اتوار آذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف
رابطہ نمبر 03336464989👇

✅ میڈیکیٹڈ اور مکمل اعتماد کی ادویات کا مرکز✅ آذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف 03336464989
16/10/2026

✅ میڈیکیٹڈ اور مکمل اعتماد کی ادویات کا مرکز
✅ آذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف 03336464989

03/10/2026
01/10/2026

✅مرگی،✅فالج،✅لقوہ،✅کمردرد،✅درد شاٹیکا (درد کا کمر سے ٹانگ میں اترنا)✅اعصابی کمزوری،رعشہ✅ریڑھ کی ہڈی کے مسائل،مہروں کے مسائل
🛑بروز پر جمعتہ المبارک آذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف 03336464989👇

29/09/2026

✅الحمداللہ۔تونسہ شریف میں جدید ترین لیزر اور ہائیڈرافیشل کے ایک نئے دور آغاز۔
✅ ڈرماٹالوجی/جلد کی ادویات میں ایک متعبر نام آذان میڈیکل سٹور تونسہ شریف
03336464989

18/09/2026

✅قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِ إِلاَّ الضَّآلُّونَ(الحجر:56).
ترجمہ: کہا اپنے رب تعالی کی رحمت سے ناامید تو صرف گمراہ اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں ۔۔
✅کوہ سلیمان کے دامن میں کینسر نے پنجے گاڑے ہوےء ہیں،کینسر کی تشخیص ہوتے ہی مریض بلکہ پورا خاندان ہی دل برداشتہ ہو کر مریض کی زندگی کے بقایا دنوں کا اندازہ لگانا شروع کر دیتا ہے۔۔
✅لیکن یہ وقت مریض کی حوصلہ افزائی اور جذباتی سہارا دینے کا ہوتا ہے،کینسر میں علاج کے لئیے دو چیزیں لازم ہیں۔
🔵 مریض کے جلد از جلد علاج کا اغاز۔
🛑مریض کا اعتماد کہ میں اس بلا سے لڑ سکتا ہوں۔
✅تونسہ شریف میں جب آپکے سیاسی نمائندے اور پگڑ پوش ہاتھ اٹھا کر فاتحہ خوانی کرنے آئیں تو ان سے ایک سوال کریں۔
✅کینسر ہسپتال مان لیا آپکی پہنچ سے دور،کم سے کم تونسہ ہسپتال میں واک ان کلینک تو دے دیں جو اس مصیبت کی بروقت تشخیص کر سکے۔۔
✅زیر نظر ویڈیو آپکے اور میرے جیسوں کے لئیے نہیں،یہ کینسر کے علاج کی جدید ریڈیو تھراپی مشین ہے۔جو قسمت سے اگر کسی سرکاری ہسپتال میں چالو مل بھی جائے،تو مریض کا جب تک نمبر آےء گا،اسکا وقت پورا ہو چکا ہوگا۔
✅ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آزمائشوں اور تکلیفوں سے اپنی امان میں رکھے،آمین ثمہ آمین

Address

Taunsa

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:01
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923336464989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Medical Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share