10/10/2026
🔊 سماعت بحالی کیمپ اور آلہ سماعت
کیا آپ کو اونچا سنائی دیتا ہے یا کانوں میں شور آتا ہے؟
📅 تاریخ: 12 اکتوبر، بروز سوموار
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 مقام: الففار میڈیکل سینٹر، نزد خوشحالی مائیکرو فنانس بینک، صادق آباد روڈ، اوباڑو
🩺 سماعت کا معائنہ، سماعت کے ٹیسٹ اور ڈیجیٹل آلہ سماعت کی سہولت۔
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0328-5804573
اپنی سماعت کی بہتر دیکھ بھال کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں!