OmiHerb

Call Directions Contact the business

OmiHerb Highest Premium Quality Herbal Products in Pakistan. Export Quality.

👈🌱کرکوما لونگا Curcuma longa👈👈 (ہلدی )🌱یہ زمانہ قدیم سے استعمال ہوتی آ رہی ہے اور ہمارے ہاں سالن کا بھی حصہ ہوتی ہے یہ د...
13/04/2022

👈🌱کرکوما لونگا Curcuma longa
👈👈 (ہلدی )🌱
یہ زمانہ قدیم سے استعمال ہوتی آ رہی ہے اور ہمارے ہاں سالن کا بھی حصہ ہوتی ہے یہ دافع ورم، سوجن ،انفیکشن السر ،زخم ،کینسر دوا ہے
👈🌱 اس ہلدی سفوف کے جسم انسانی پر اثرات🌱
لیپڈ پروفائل پر اس کے اثرات
یہ انٹی ہائپر لیپڈیمک ایجنٹ ہے یعنی کالسٹرول لیول کم کرنے والی بہترین دوا ہے.
یہ LDL, VDL, VVDL اور ٹرائی گلسرائڈ کو کم کرنے میں انتہائی ہم دوا ہے.
اس کے ہفتہ دو ہفتہ استعمال سے ٹرائی گلسرائڈ لیول نارمل ہوجاتے ہیں.
👈🌱دماغ (برین) پر اثرات🌱
یہ دماغ میں BDNF ہارمون کو بڑھاتی ہے
یہ BDNF ہارمون ایک گروتھ ہارمون ہے جو نئے نیورون کو بڑھاتا ہے اور دماغ میں ڈی جنریٹو پراسس سے مقابلہ کرتا ہے
اس ہارمون کے کم ہونے سے ڈپریشن شیزوفرینیا ،مموری لاس ،برین ڈس آرڈر پیدا ہوتا ہے اور برین گروتھ کی کمی ہوجاتی ہے
یہ نیورو ٹرانسمیٹر پر بھی اثر انداز ہوتی ہے
دماغ میں سیرٹونین اور ڈوپامین کے لیول کو بڑھاتی ہے.
👈🌱دل پر اثرات🌱
یہ دوا اینڈوتھلیم کے افعال کی کارکردگی کو بڑھا کر دل کے امراض سے بچاتی ہے.
👈🌱اتھرائٹس🌱
اتھرائٹس میں اس دوا کو کمال درجہ حاصل ہے کیونکہ یہ دافع ورم و سوجن اور درد کی حامل دوا ہے یہ OS اور RS اتھرائٹس میں برابر کمال درجہ کا اثر رکھتی ہے.
👈🌱نظام انہضام میں اثرات🌱
یہ انفیکشن، ایچ پیلوری ،السر ،ورم سوجن IBS ہیپاٹائٹس بی میں بہت اچھے اثرات کی حامل دوا ہے.
👈🌱جلد پر اثرات🌱
جلدی امراض میں واونڈ انفیکشن اور الرجی میں بہترین نتائج رکھتی ہے.
👈🌱کینسر میں اس کے اثرات🌱
یہ دوا انٹی کینسر دوا ہے اس لیے یہ جسم تمام قسم کے کینسرز (تھائیرائڈ کینسر ،لنگ کینسر ،برسٹ کینسر، سٹامک کینسر ،آنتوں کا کینسر، انل کینسر ،اورین کینسر ،پراسٹیٹ کینسر ،بون کینسر وغیرہ وغیرہ) میں بہترین نتائج کی حامل دوا ہے
Whatsapp #03164923808
.

Nigella Stiva کلونجی (کالا د ا نہ ) ------------------حضور اکرم صلی اللّه علیہ و الہ و صلعم نے ارشاد فرمایا کالا دانہ می...
13/04/2022

Nigella Stiva
کلونجی (کالا د ا نہ )
------------------
حضور اکرم صلی اللّه علیہ و الہ و صلعم نے ارشاد فرمایا کالا دانہ میں موت کے علاوہ ہر بیماری میں شفا ہے ۔اس کلونجی کا ذکر یونانیوں کے علاوہ انجیل میں اور آریوویدک میں بھی ملتا ہے یہ جسم سے نیچڑل طریقه سے بلغم کا خاتمہ کرتی ہے موٹا پا کو ختم کرتی ہے دمہ اور کھانسی کو ختم کرتی ہے اینٹی فنگل ،اینٹی بیکٹیریل خصوصیت کی حا مل ہونے کی وجہ سے معدہ اور آنتوں کے جملہ مسا یل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے کینسر تک کو ٹھیک کرنے کی خوبی سے متصف ہے ہیرفال میں مفید ہے جلد کے جملہ مسایل کا حل اس میں موجود ہے گویا کہ ایک دوا ہے ہر بیماری کا حل ہے
یہ ہم دو صورتوں میں َاستعمال کر سکتے ہیں۔
1۔۔۔حفظ مآتقدم کے طور پر یعنی بیمار ی آئے ہی نہیں جسم میں کسی بیماری کا جراثیم داخل ہو یا غیر متوازن کیفیت پیدا ہونے لگے ان کا خا تمہ کر کے جسم کو راہ صحت پر گامزن رکھے تو اس صورت میں ہمیں کلونجی کے کیپسول استعمال کرنا چاھیے۔
Whatsapp #03164923808
.

آپ کی صحت کا رکھے جو خیال
27/03/2022

آپ کی صحت کا رکھے جو خیال

-------------بوڑھے جوان ھو گئے--------------  یہ جوomiherb کی پراڈکٹ ھے جن لوگوں کو خواہ جوڑون مین خلا پڑے ھوں ، یا ھڈیا...
16/03/2022

-------------بوڑھے جوان ھو گئے--------------

یہ جوomiherb کی پراڈکٹ ھے جن لوگوں کو خواہ جوڑون مین خلا پڑے ھوں ، یا ھڈیان بھر بھری ھو جائین ، اعصاب جواب دے جائین ، دل دماغ جگر معدہ گردے کتنے ھی بوڑھے ھو جائین ، اب چھڑی تھامے کبڑا ھو کر بے شک چل رھا ھو ، اس دوا کے استعمال سے سارا نظام ایک دفعہ جوانون کی طرح ھو جاۓ گا ، بات سمجھ رھے ھیں نا ، چھڑی بھی دھری رہ جاۓ گی سیدھا ھو کر چلے گا یعنی بڑھاپا تو درست ھو جاۓ گا ، لیکن کام جوانون والے کم ھی کرے،
ابھی آرڈر کنفرم کریں ، استعمال کریں اور لطف اندوز ھوں۔

14/03/2022

آپ سب کو omiherb کی طرف سے اسلام وعلیکم ،
آج کا ٹاپک:-
لیکوریا کے زمرے میں:-
○=== عورتوں میں حس اور لیکوریا ===
خواتین میں ...... حس +لیکوریا کی کثرت . وجوہات...علامات...نقصانات... اور علاج
حس کیا ہے ...؟
حساسیت سے ہے . .. یعنی .. جنسی اعضاء کا نازک اور کمزور ہو جانا..
عام اصلاح میں ہم یہ کہ سکتے ہیں...
چونکہ جنسی اعضاء جگر دل دماغ کے تابع کام کرتے ہیں. ان اعضاءے رءیسہ کی مرضی کے بغیر بہتے رہیں.
یعنی .. Out of control ہو جاءیں ..
( یہ ذکاوت حس ہے )
اب سمجھنے کی بات
1 لڑکیوں میں حس زیادہ اور لیکوریا قدرے کم ہوتا ہے
2عورتوں میں لیکوریازیادہ اور حس قدرےکم ہوتی ہے
لڑکیوں میں حس اور لیکوریا کی وجوہات شادی سے پہلے
نوجوان نسل کا موباءل میں فحش استعمال. غیر مردوں سے تعلقات اور خیالات..چٹ پٹے کھانے..کول ڈرنک. فاسٹ فوڈ. بازاری بریانی.. گندی باتیں سننا دیکھنا.. دیر سی شادی .جسمانی کمزوری . حیض کی بندش. اور جنسی اعضاء میں حدت +شہوت کا بڑھ جانا.
عورتوں میں لیکوریا اور حس کی وجوہات شادی کے بعد
رحم میں سوزش. رحم میں رسولی یا گلٹی..کثرت حیض..شوہر سے مطمءن نہ ہونایاشہوت پوری نہ ہونا..ناقص خوراک.. فحش مواد کی طرف ماءل رہنا .کیلشم کی کمی.. شہوت کے بغیر ج**ع.. اور رحم کی کمزوری بار بار حمل ہونا یا گرانا ................. علامات
ابتدا حس کے مرض میں .. لذت اور ارادے سے پانی نکلتا ہے.. جب اس میں شدت آتی ہے تو بے مقصد بلا ارادہ نکلنا شروع ہو جاتا ہے..اور جب یہ بگڑتا ہے تو اک خیال سے ہی کپڑے خراب ہو جاتے ہیں......
........ نقصانات
تمام جسم کا کمزور ہونا. .وزن کم ہونا ..معدہ .. جگر .دل .دماغ.. میں کمزوری..رحم کا متاثر ہو کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کم ہو جانا یا کمزور اولاد ہونا..پیڑو میں بوجھ اور درد.. بھوک کی کمی..چہرہ زرد اور بے رونق.. چھاءیاں زیادہ بننا..پیشاب کا زیادہ آنا .. اور ماہواری کی تکلیفات.....
آئیندہ اس مرض سے جڑی پراڈکٹ کے بارے میں پوسٹ کی جائے گی انشاء اللہ عزوجل

Address


Telephone

+923404457543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OmiHerb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OmiHerb:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed health & beauty business?

Share