09/10/2026
کیکر کا درخت چلتا پھرتا مطب ہے۔
یہ قدرت کی طرف سے عطا کی گئی ایک عظیم نعمت ہے جس کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔
لیکوریا، جریان، قطرہ، جسمانی کمزوری اور ٹائمنگ کی کمی جیسے مسائل میں نہایت مفید اور آزمودہ ہے۔
🌿 پھلی (پھلیاں) کے فوائد
معدہ مضبوط کرتی ہے، دست اور پیچش میں مفید
شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار
مردانہ کمزوری اور جریان میں فائدہ
دانت اور مسوڑھوں کو مضبوط کرتی ہے (پاؤڈر بنا کر استعمال)
🍯 گوند (کیکر گوند) کے فوائد
جسم کو طاقت اور توانائی دیتی ہے
کمر درد، جوڑوں کے درد میں مفید
خواتین کے لیے لیکوریا اور کمزوری میں فائدہ مند
مردانہ طاقت بڑھانے میں استعمال
دودھ میں پکا کر استعمال کرنے سے وزن اور قوت میں اضافہ
🌳 چھال کے فوائد
زخم جلد بھرنے میں مدد دیتی ہے
خون روکنے (ہیمرج) میں مفید
منہ کے چھالے اور مسوڑھوں کی سوجن میں جوشاندہ بہت فائدہ دیتا ہے
جلدی امراض (خارش، داد) میں استعمال
🍃 پتے کے فوائد
زخموں پر لگانے سے سوجن اور درد کم ہوتا ہے
آنکھوں کی سوجن میں پتوں کا پانی مفید
جلدی بیماریوں میں لیپ کیا جاتا ہے
بخار میں پسینہ لا کر آرام دیتا ہے